کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی نکالنے والوں کیخلاف 6 مقدمات درج درج مقدمات میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور انتشار پھیلانے کی دفعات شامل شائع 28 اگست 2023 09:35am
اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار 6 بھارتی شہری کون ہیں پاکستان رینجرز نےغیرقانونی طور سرحد پار کرنے پر گرفتارکیا تھا شائع 27 اگست 2023 03:13pm
بی آر ٹی بسوں میں غلط دروازے سے سوار ہونے، گٹکا نسوار کھانے پر جرمانہ ہوگا گورنر سندھ نے نئے قانون کی منظوری دے دی شائع 27 اگست 2023 02:07pm
کراچی کی بستی میں چرچ، مندر اور مسجد ایک ساتھ قائم مذہبی ہم آہنگی کی منفرد مثال اپ ڈیٹ 27 اگست 2023 11:15am
انسداد دہشتگری عدالت نے فردوس شمیم نقوی سمیت 2 ملزمان کی ضمانت منظور کرلی عدالت نے 17 ملزمان کی درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا شائع 26 اگست 2023 07:39pm
کراچی: لسبیلہ چوک دھماکے کے بعد لاپتہ اریب کی لاش مل گئی اریب کوریئر کمپنی کا ملازم تھا اور اس کے والد رکشہ چلاتے ہیں شائع 26 اگست 2023 05:14pm
خون نہ ملنے پر بلڈ بینک میں پستول تان لی پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا، این جی او کا ملازم نکلا اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 02:24pm
گورنر سندھ کا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کراچی بل پر دستخط سے انکار اب نئی حکومت تک نئی میٹروپولیٹن یونیورسٹی کا قیام عمل میں نہیں آ سکے گا شائع 26 اگست 2023 12:55pm
کراچی: لسبیلہ چوک پر نالے میں دھماکے سے 9 افراد زخمی، 20 دکانوں کو نقصان دھماکا سیوریج لائن میں گیس بھرنے کے باعث ہوا، بی ڈی ایس اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:10am
شاہد آفریدی کے نام کونسا بدترین ریکارڈ درج ہے، جان کر رہ جائیں گے حیران! شاہد آفریدی نے اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران کل 393 ون ڈے میچز کھیلے شائع 24 اگست 2023 08:53pm
سندھ ہائیکورٹ نے عذیر بلوچ کیخلاف کیسز کا فیصلہ ایک ماہ تک روک دیا سندھ ہائیکورٹ عذیر بلوچ سمیت کیس میں نامزد تمام ملزمان کو نوٹس جاری کردیے اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 09:13pm
کراچی: انٹرنیٹ کے تار نے بچے کی زندگی بچالی بفرزون میں دوسری منزل سے گرنے والا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا شائع 24 اگست 2023 08:00pm
سندھ بھر میں تمام اقسام کی عمارتوں کے نقشوں کی منظوری پر پابندی عائد نگراں وزیر بلدیات سندھ کی ہدایت پر محکمہ بلدیات نے اہم حکم نامہ جاری کردیا شائع 24 اگست 2023 07:32pm
کراچی میں نوجوان کو کچلنے والی گاڑی اہم شخصیت کی بیٹی کی نکلی ڈیفنس فیز 6 میں بااثر شخصیت کے بیٹے نے عبداللہ نامی نوجوان کو کار تلے روند ڈالا تھا شائع 24 اگست 2023 02:49pm
سندھ بھر میں سود کے کاروبار سے منسلک افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم "ایسے لوگوں کیخلاف کارروائی کی جائے جو مجبور لوگوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں" شائع 23 اگست 2023 08:07pm
نیپال کرکٹ ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی نیپال کی ٹیم کراچی میں دو دن پریکٹس کرے گی اور ایک دن پریکٹس میچ کھیلے گی شائع 23 اگست 2023 01:47pm
بھارتی جاسوس سہولت کار سمیت کراچی سے گرفتار بھارتی جاسوس پاکستان کے مختلف اہم اور حساس مقامات کی جاسوسی کر رہا تھا، حکام شائع 23 اگست 2023 01:18pm
کراچی کا موسم مرطوب لیکن ٹھنڈی ہوائیں بھی چلتی رہیں گی ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہے گا شائع 23 اگست 2023 12:27pm
دہشتگرد جہنم کے کتے ہیں، دہشتگردی و شدت پسندی کے آگے سرینڈر نہیں کرینگے، نگراں وزیراعظم ملک کی بہتری کے لئے جو بھی ہو سکے گا ہم کریں گے، انوار الحق کاکڑ اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 01:56pm
مقبول باقر کی سعودی وزیر حج و عمرہ سے ویزہ پالیسی نرم کرنے کی درخواست سعودی سرمایہ کاروں کو کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت شائع 22 اگست 2023 10:05pm
نظریہ پاکستان کو عام کرنا اولین ترجیح ہے، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مزار قائد پر حاضری، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 10:54pm
اشتعال انگیز تقاریرمیں سہولت کاری کیس: فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری ملزمان کے خلاف عزیز آباد تھانے میں 2016 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 22 اگست 2023 07:50pm
سندھ کے نگراں وزیر مبین جمانی کا تمام سرکاری مراعات واپس دینے کا اعلان صوبائی وزیر کا سرکاری گاڑی، پیٹرول، تنخواہ سمیت دیگر مراعات نہ لینے کا فیصلہ شائع 21 اگست 2023 09:32pm
جونیئر رفعت مختار آئی جی سندھ بن گئے، 6 سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت نہیں کی شرکت نہ کرنے والوں جاوید اوڈھو، عمران یعقوب، منیر شیخ، مظفر شیخ و دیگر شامل شائع 21 اگست 2023 06:11pm
وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کل ایک روزہ دورے پرکراچی پہنچیں گے وزیراعظم گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت بھی کریں گے شائع 21 اگست 2023 04:00pm
کراچی: سچل میں واداتیں کرنے والے ملزمان کی متعدد ویڈیوز وائرل ملزمان ہر واردات کے دوران حلیہ تبدیل کرتے ہیں، پولیس گرفتاری میں ناکام شائع 21 اگست 2023 09:48am
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے راجہ اظہر گرفتار راجہ اظہرکی گرفتاری کی مذمت کرتا ہوں، خرم شیر زمان کا بیان شائع 21 اگست 2023 08:32am
حافظ آباد بس حادثے میں 18 مسافروں کی ہلاکت، شناخت کیلئے ڈی این اے سیمپلز لے لیے گئے بس حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 20 اگست 2023 08:36pm
کراچی: تین تلوار پر جڑانوالہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کیلئے شمعیں روشن اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام شائع 19 اگست 2023 08:38pm
کراچی میں جدید ترین ڈائنو سار پارک کا افتتاح کردیا گیا پارک کا افتتاح میئر کراچی مرتضی وہاب نے کیا شائع 19 اگست 2023 07:57pm