کراچی میں پی ٹی آئی کی ریلی، پلان بی پر عملدرآمد کا اعلان ہم پورٹ ٹرسٹ، سُپر ہائی وے کے علاوہ نیشنل ہائی وے بھی بند کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی رہنما اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 08:45am
مچھر کالونی میں ہجوم کے ہاتھوں قتل: اصل میں ہوا کیا؟ کراچی میں "بلیک اسپاٹ" کی تلاش ایک جان لیوا پیشہ بن چکی ہے۔ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 08:36am
کراچی: بلڈر مافیا کی کارستانی، تاریخی عمارت جزوی منہدم ک ہفتے میں دوسری تاریخی عمارت متاثر شائع 05 نومبر 2022 04:58pm
عمران خان پر حملے کا ڈائریکٹراسرائیلی یا بھارتی ہے: شرجیل میمن انٹرنیشنل ڈاکٹرزکاایک میڈیکل بورڈ بناکرعمران کا معائنہ کروایا جائے، صوبائی وزیر شائع 05 نومبر 2022 02:56pm
کراچی: بین الصوبائی رکشہ لفٹر گینگ کے 3 کارندے گرفتار ملزمان کا 8 رکنی گینگ مختلف علاقوں میں رکشے چوری میں ملوث تھا۔ شائع 05 نومبر 2022 01:25pm
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی تاریخی عمارت میولس مینشن کے معائنہ کا حکم دیدیا کراچی کی قدیم قیمتی عمارتوں کا کیا حال کردیا گیا ہے، عدالت شائع 05 نومبر 2022 12:58pm
پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کو فی الفور آزاد کیا جائے: بلال غفار آج پولیس نے دہشتگردی کی ہے۔ شائع 04 نومبر 2022 09:25pm
ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں معمولی اضافہ کاروباری ہفتے میں ڈالر کے بھاؤ میں 57 پیسے کی کمی ہوئی شائع 04 نومبر 2022 05:37pm
کراچی سے لاہور جانے والی پرواز پی کے 306 تاخیر کا شکار فلائٹ کی روانگی کیلئے متبادل کیبن کریو کا بندوبست کیا گیا ہے شائع 03 نومبر 2022 09:50pm
منگھوپیرمیں واٹربورڈ کے سب انجینئرکے قتل کا مقدمہ درج مقتول کوموٹرسائیکل چھیننے پرقتل کیا گیا شائع 03 نومبر 2022 01:51pm
ملک میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 54 پیسے کی کمی اپ ڈیٹ 03 نومبر 2022 06:33pm
پی آئی اے کو رواں سال بھی اربوں روپے کا نقصان گزشتہ سال کے ستمبر تک ایئر لائن کا خسارہ 42.7 ارب روپے تھا، پی آئی اے شائع 02 نومبر 2022 11:18pm
کراچی میں شہری غیر محفوظ، جرائم کی شرح میں 10 فیصد اضافہ کراچی میں رواں سال موبائل اورنقدی لوٹنے کی 23 ہزار 903 وارداتیں ہوئیں، رپورٹ شائع 02 نومبر 2022 08:25pm
سرکاری اسپتال میں ملازمین اور تیمارداروں کے درمیان ہاتھا پائی فوٹیج آج نیوز کو موصول ہوگئی ہے شائع 02 نومبر 2022 02:19pm
محکمہ صحت کے ملازمین کی سندھ سیکریٹریٹ آمد پرپابندی عائد ملازمین پرپابندی کا اعلامیہ جاری کردیا ہے شائع 02 نومبر 2022 12:44pm
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 02 نومبر 2022 04:55pm
سندھ میں دھند کاراج، ٹریفک کی روانی متاثر صوبے بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات شائع 02 نومبر 2022 09:19am
کراچی کی سڑکوں کے ٹھیکوں میں تعمیر کم، کرپشن اور کمیشن زیادہ گڑھوں سے بھری سڑکوں کے شہر میں خوش آمدید شائع 01 نومبر 2022 11:16pm
کراچی: منگھوپیر میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق مقتول فرقان اختر واٹر بورڈ میں سپر وائزر تھا شائع 01 نومبر 2022 07:51pm
ذہنی معذور لڑکی ریپ کیس: پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم حسن کشمیر کالونی کا رہائشی ہے۔ شائع 01 نومبر 2022 06:43pm
کراچی کے بلدیاتی انتخابات ہونگے یا نہیں، کل فیصلے کا امکان اجلاس میں سندھ حکومت اور وزارت داخلہ کے حکام بھی شریک ہوں گے اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 08:23pm
کراچی: 18 سالہ لڑکی کامبینہ ریپ، 2 ملزمان گرفتار کراچی کے علاقے نیوٹاؤن میں 18سالہ لڑکی کو اغواء کرکے ریپ کا نشانہ بنایا گیا۔ متاثرہ لڑکی کے بیان کے مطابق 2 لڑکے... شائع 01 نومبر 2022 02:30pm
کراچی: چھ سالہ بچی کے ساتھ ماموں کے ریپ کی تصدیق گزشتہ روزوالدہ نے پولیس میں شکایت درج کروائی تھی شائع 01 نومبر 2022 12:04pm
روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں مزید کمی رواں ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں ایک روپے 82 پیسے کی کمی ہوئی اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 04:54pm
کراچی: چھ سالہ بچی سے رشتہ دار کا مبینہ ریپ و تشدد ابھی بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق نہیں ہوئی البتہ تشدد ضرور ہوا ہے، پولیس اپ ڈیٹ 01 نومبر 2022 12:02pm
ٹیلی کام کمپنی ملازمین کا قتل: ملزمان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت میں پیش کیا گیا شائع 31 اکتوبر 2022 02:56pm
ملک میں ڈالر سستا، روپے تگڑا ہوگیا گزشتہ ہفتے ڈالر کے بھاؤ میں 2.06 روپے کا اضافہ ہوا تھا اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 05:21pm
گیس کے اخراج سے بچے بے ہوش، اسکول پر جرمانہ بچوں کو فوری طور پرسول اسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 08:22pm
کراچی: 14 سالہ بچے کی پھندا لگی لاش برآمد کمرے میں گئے تو بچے کی لٹکی ہوئی لاش ملی، اہل خانہ شائع 30 اکتوبر 2022 08:58pm
دھول مٹی، گردوغبار نے کراچی کو آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دھکیل دیا گردوغبار کے باعث سانس کی بیماریاں، آنکھوں کا انفیکشن اورالرجی کے مریضوں میں ہوشرباء اضافہ شائع 30 اکتوبر 2022 02:15pm