کراچی میں آدھا درجن ملزمان نے دودھ کے بیوپاری سے 40 لاکھ روپے لوٹ لیے بلدیہ ٹاؤن میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی اپ ڈیٹ 16 مارچ 2025 11:42pm
شمالی مقدونیہ کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی میں 51 افراد ہلاک، 100 کے قریب زخمی آگ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات تقریباً 2:35 بجے ایک مقامی پاپ گروپ کے کنسرٹ کے دوران لگی، رپورٹس شائع 16 مارچ 2025 02:33pm
عارف والا میں طالب علم کے مبینہ قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا چند روز قبل ساتھی طالب علموں سے جھگڑا ہوا تھا، پولیس شائع 19 فروری 2025 11:56pm
باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جاں بحق شخص کی شناخت ولایت خان کے نام سے ہوئی ہے شائع 17 فروری 2025 06:16pm
بھارت: بپھرے ہوئے ہاتھی کے حملے میں جرمن سیاح ہلاک جرمن سیاح کی جانب سے وارننگ نظر کرنے کے نتیجے میں حادثہ پیش آیا شائع 05 فروری 2025 11:33pm
کراچی میں تیز رفتار ڈمپرز موت بانٹنے لگے، چند گھنٹوں میں 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے مختلف واقعات میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد زخمی اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 08:10pm
فیصل آباد: نامعلوم ملزمان کی کلینک پر فائرنگ، ڈاکٹر قتل اسپتال میں ڈاکٹر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 05:47pm
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے حملے میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید بھارتی فوج کی جانب سے یہ حملہ سرچ آپریشن کی آڑ میں کیا گیا شائع 31 جنوری 2025 12:34pm
امریکا کے معروف ٹک ٹاک اسٹار سر پر گولی لگنے سے ہلاک معروف ٹک ٹاکر کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 02:25pm
سانگھڑ میں خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا ملزمان ملک سے فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے، پولیس شائع 12 جنوری 2025 04:49pm
مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑیوں پر حملہ، 3 اسرائیلی ہلاک ہلاک ہونے والوں میں 60 سال کی 2 خواتین اور 40 سالہ ایک مرد شامل ہے، رپورٹس شائع 08 جنوری 2025 11:17am
اسرائیل نے اسماعیل ہنیہ کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا اسرائیل ہر اس شخص کو سخت سزا دے گا جو انہیں نقصان پہنچائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی شائع 24 دسمبر 2024 08:27am
دوسری شادی کی اجازت نہ دینے پر بیوی کو راستے سے ہٹانے کا انتہائی قدم حسیب احمد نے 15 لاکھ روپے میں قتل کا منصوبہ تیار کیا تھا شائع 20 دسمبر 2024 07:27pm
روسی نیوکلئیر اثاثوں کی سکیورٹی پر مامور فورس کے سربراہ قتل ڈیفنس فورسز کے سربراہ ایگور کیریلوف کا معاون بھی دھماکے میں ہلاک ہو گیا، رپورٹ شائع 17 دسمبر 2024 12:24pm
قدیم برطانیہ میں ہونیوالا وحشیانہ قتل عام، انسان دوسرے انسان کو کھا جاتا متاثرین کی لاشیں ایک گہرے گڑھے میں پھینک دی گئیں تھیں شائع 17 دسمبر 2024 09:26am
پوتی کی شہادت پر دنیا کو جھنجوڑنے والے خالد نبھان جان دے کر بھی امر ہو گئے مذکورہ شخص گزشتہ برس اپنی شہید پوتی کو چومتے اور اسے میری روح کہنے پر مشہور ہوئے تھے شائع 17 دسمبر 2024 08:51am
جِن، سونا اور کالا جادو: بھارت میں ’جنات کی ماں‘ کے ہاتھوں قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ خاتون کے ہمراہ پورا گینگ تھا جنہوں نے قتل کی منصوبہ بندی کی شائع 09 دسمبر 2024 03:10pm
ڈیفنس میں فٹ بال کوچ کی لاش ملنے کا واقعہ، پولیس نے ملزمان کا پتہ لگا لیا قتل کا واقعہ 26 اکتوبر کو پیش آیا تھا شائع 03 نومبر 2024 04:00pm
خیرپور میں 6 سالہ بچے کے قتل کا ڈراپ سین عبداللہ 23 ستمبر کو خالہ کے گھر جانے کے لیے نکلا تھا لیکن غائب ہوگیا تھا۔ شائع 31 اکتوبر 2024 12:22pm
بار بار شادی کے سوال پر لڑکے نے حاملہ گرل فرینڈ کو قتل کے بعد دفنا دیا لڑکے نے دوستوں کے ساتھ مل کر لڑکی کا قتل کیا، میڈیا رپورٹس اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 04:46pm
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ ہلاک بیٹا زخمی، زمین پر گری رقم لوگوں نے لوٹ لی جاں بحق عبدالمالک تولیہ فیکٹری کا مالک تھا جسے ملازمین کو رقم ادا کرنی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 10:59pm
برطانیہ میں چاقو حملے میں زخمی بھارتی بزرگ دم توڑ گیا 80 سالہ بھیم کوہلی کو فرینکلن پارک میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کررہا تھا شائع 04 ستمبر 2024 11:59am
گائے اسمگلنگ کے الزام پر بھارتی طالبعلم 25 کلومیٹر تعاقب کے بعد قتل ملزمان کو لگا کہ دوستوں کا یہ گروپ مویشی چور ہے، بھارتی میڈیا شائع 03 ستمبر 2024 09:35am
اسرائیلی فوج کی 2 فلسطینی صحافیوں کی ٹارگٹ کلنگ رپورٹر اسماعیل الغول اور کیمرامین رامی الریفی شمالی غزہ میں اسماعیل ہنیہ کے گھر کے قریب رپورٹنگ کررہے تھے شائع 01 اگست 2024 01:12pm
کراچی میں کتیا کی ٹارگٹ کلنگ، مقدمہ درج واقعے کے خلاف اینیمل ایکٹوسٹ صدف عارف نے پولیس سے رابطہ کیا تھا شائع 31 جولائ 2024 08:10pm
پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم ڈاکو کمال خان عرف کملہ پٹھان قتل اور ڈکیتی کی 41 وارداتوں میں ملوث تھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:42am
ارشد شریف قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر وزارتِ داخلہ، قانون طلب کمیشن بنانے میں کیا قباحت ہے، ارشد شریف کے قتل کی آج نہیں تو دس سال بعد تحقیقات ہونی تو ہے، ریمارکس چیف جسٹس عامر فاروق شائع 25 جولائ 2024 03:05pm
ایتھو پیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 157 افراد ہلاک شدید بارش ہوئی اور لینڈ سلائیڈنگ سے بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، حکام اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:32pm
کراچی میں اسکول یونیفارم پہنی لڑکی کی 4 سے 5 دن پرانی لاش بر آمد لڑکی کی شناخت ہوگئی ، موت کی وجہ جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم کروایا جائے گا، پولیس اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:07am
مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران میجر سمیت 4 بھارتی اہلکار ہلاک ڈوڈا کے ڈیسا ضلع میں حریت پسندوں اور فوج کے درمیان ایک جھڑپ ہوئی، دعویٰ بھارتی میڈیا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 08:48pm