ایران کا کویت میں امریکی ایئربیس پر ڈرون حملے کا دعویٰ احمد الجابر ایئربیس پر ہینگرز، سیٹلائٹ مواصلاتی نظام اور فوجی گوداموں کو نشانہ بنایا گیا، ایرانی فوج شائع 31 جولائ 2026 10:48am
کویتی فوج میں نوکری کا اعلان: شرائط، اہلیت اور رجسٹریشن کی تاریخ جاری کامیاب امیدواروں کو ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق دیے جانے والے فوجی رینکس کی تفصیلات بھی جاری۔ شائع 28 جولائ 2026 02:55pm
کویت نے پاکستان کے ساتھ دفاعی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک فوجی تربیت، تعلیم، لاجسٹکس، فوجی معاونت اور مسلح افواج کے درمیان تعاون کو فروغ دیں گے۔ شائع 26 جولائ 2026 05:57pm
ایران پر امریکی حملوں میں وقفہ، خلیجی ممالک آپس میں لڑ پڑے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم ہونے کے بجائے مزید پھیلتی دکھائی دے رہی ہے اپ ڈیٹ 25 جولائ 2026 03:12pm
کویتی اور بحرینی لڑاکا طیاروں کے ایران پر براہِ راست حملے امارات نے فضائی دفاعی معاونت بھی فراہم کی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ خطے کے عرب ممالک ایران کے خلاف دفاعی تعاون بڑھا رہے ہیں اپ ڈیٹ 25 جولائ 2026 01:50pm
ایران کا بحرین میں امریکی ڈیٹا سینٹر اور اردن میں فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ کویت میں کیمپ الدیری، کیمپ دوحہ اور کیمپ عریفجان میں بھی امریکی فوجی تنصیبات اور گوداموں پر ڈرون حملے کیے۔ شائع 24 جولائ 2026 09:06pm
ایران کے کویت، بحرین اور اُردن میں حملے؛ کم از کم 100 امریکی فوجی زخمی ہونے کی تصدیق آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے سے گزرنے کی کوشش پر دو آئل ٹینکروں پر حملے کیے گئے جس کے بعد ان میں ہولناک آگ لگ گئی۔ اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 02:03pm
تیل تنصیبات تباہ، ایئرپورٹس بند، کئی افراد زخمی؛ کویت پر نئے ایرانی حملوں میں کتنا نقصان ہوا؟ کویت کی قومی ایئرلائن کویت ائیرویز نے مسافروں کو آگاہ کیا ہے کہ فضائی حدود کی بندش کی وجہ سے زیادہ تر پروازوں کے اوقات تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ شائع 18 جولائ 2026 03:30pm
ایران کا امریکی جنگی بحری جہاز پر میزائل داغنے کا دعویٰ، سعودی عرب، کویت اور بحرین پر بھی حملے امریکا اور ایران کی ایک دوسرے پر ساتویں رات بھی شدید بمباری، پاسدارانِ انقلاب کی بڑی جنگ کی دھمکی شائع 18 جولائ 2026 08:54am
امریکا نے سعودی عرب اور کویت کو اربوں ڈالرز کے بڑے ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی ان معاہدوں کا مقصد دونوں ممالک کی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ شائع 16 جولائ 2026 12:23pm
ایران کے کویت اور اردن میں امریکی تنصیبات اور فوجیوں پر حملے، جدید ڈرون مار گرانے کا دعویٰ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ تیز؛ مسلسل پانچویں رات بھی شدید بمباری، بحری ناکہ بندی اور جوابی حملوں سے مشرق وسطیٰ دہل اٹھا شائع 16 جولائ 2026 09:07am
امریکا اور ایران کی ایک دوسرے کے اہداف پر رات بھر شدید بمباری؛ خطے کے کئی شہر دھماکوں سے گونج اٹھے امریکا نے پچھلے تین دنوں میں ایران پر 310 سے زیادہ حملے کیے ہیں: یو ایس سینٹ کام شائع 13 جولائ 2026 08:55am
امریکا اور ایران کی ایک دوسرے پر ہولناک بمباری کے بعد پورا مشرقِ وسطیٰ ہائی الرٹ امریکی فوج نے ایران کے پانچ صوبوں کے نو مختلف شہروں پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے، جس میں 140 سے زیادہ جگہوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ شائع 12 جولائ 2026 03:41pm
امریکا کے ایران پر نئے فضائی حملے؛ تہران نے قطر، کویت اور بحرین پر ڈرون برسا دیے خامنہ ای کی تدفین سے قبل امریکا کے مشہد پر بھی حملے، تہران کا ایٹمی پالیسی تبدیل کرنے کا عندیہ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 02:06pm
ایران کی جوابی کارروائی؛ بحرین اور کویت میں امریکی اڈوں پر میزائل برسا دیے امریکا نے نئے حملے ایران کے اہم ترین آئل ہب خارگ آئی لینڈ، قشم آئی لینڈ اور بندر عباس جیسے ساحلی شہروں میں کیے تھے۔ شائع 08 جولائ 2026 10:27am
ایرانی ساحلوں پر دوبارہ امریکی بمباری؛ تہران کے بحرین اور کویت پر میزائل حملے امریکی لڑاکا طیاروں نے آبنائے ہرمز کے قریب ایران کے دس فوجی ٹھکانوں، میزائل اور ڈرونز کے گوداموں اور ریڈار سسٹم کو نشانہ بنایا۔ اپ ڈیٹ 28 جون 2026 12:54pm
ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کا فنڈ کون دے گا، خلیجی ممالک کو کس بات کا ڈر ہے؟ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو خلیجی ملکوں کو منانے نکل پڑے شائع 23 جون 2026 11:45am
خلیجی ملک میں نئے اسلامی سال کے آغاز پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تعطیلات کے دوران تمام وزارتوں، سرکاری دفاتر، عوامی اداروں اور کارپوریشنز میں کام معطل رہے گا شائع 10 جون 2026 09:07pm
کویت میں 27 ممالک کے گھریلو ملازمین پر پابندی عائد، صرف 10 کو اجازت نیا سرکلر کویت کے رہائشی امور کے دفاتر اور سروس سینٹرز میں بھیج دیا گیا ہے اور یہ حالیہ اپڈیٹ کے بعد نافذ العمل ہو چکا ہے۔ شائع 10 جون 2026 02:03pm
کویت میں گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں کے لیے نئی آن لائن ویزا سروس متعارف اس ڈیجیٹل سروس کے تحت درخواست دہندگان مختلف خدمات اور درخواستیں آن لائن مکمل کر سکیں گے۔ شائع 08 جون 2026 02:37pm
کویت پر حملے کے بعد 2 ایرانی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم کویتی وزارت خارجہ نے دونوں سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:10am
امریکا کی قشم اور گورک پر بمباری کے بعد کویت میں ایران کے ڈرونز اور میزائل حملے امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی کہ ہفتہ اور اتوار کو ایران کے شہر گیروک اور جزیرہ قشم کے اطراف کارروائیاں کی گئیں اپ ڈیٹ 01 جون 2026 01:11pm
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا میزائل حملہ، کئی امریکی زخمی، دو قیمتی ڈرون تباہ: بلومبرگ کا دعویٰ ایک ڈرون طیارے کی مالیت لگ بھگ تین کروڑ امریکی ڈالر ہے۔ شائع 30 مئ 2026 12:18pm
ایران کا کویت پر بیلسٹک میزائل حملہ، امریکی فوج کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ آبنائے ہرمز کے اطراف ایران اور امریکا کے درمیان فوجی کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شائع 28 مئ 2026 07:04pm
بندر عباس پر حملے کے جواب میں ایران کا امریکی ائیر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 50 منٹ پر امریکی ائیر بیس کو ہدف بنایا گیا شائع 28 مئ 2026 09:50am
کویت کا ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ چار افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کویت کی وزارت خارجہ نے ایک سخت باضابطہ بیان میں شدید ردِ عمل دیا اور مذمت کی۔ شائع 12 مئ 2026 06:31pm
کویتی شہریت کے قانون میں بڑی تبدیلی، ہزاروں افراد پاسپورٹ سے محروم جس شخص کی شہریت منسوخ ہوگی، اس کے خاندان کے دیگر افراد کے پاسپورٹ بھی واپس لیے جا سکتے ہیں۔ شائع 20 اپريل 2026 10:32am
کویت میں ایئر بیس پر ایران کا حملہ، 15 امریکی فوجی زخمی ایرانی ڈرون ایئر بیس کے احاطے میں گرا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود امریکی اہلکار زخمی ہوئے، رپورٹ شائع 07 اپريل 2026 08:59am
کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف شائع 20 مارچ 2026 10:35pm
کویت میں 2 آئل ریفائنریز پر ڈرون حملوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صورت حال پر قابو پالیا گیا ہے، حکام اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 04:36pm