ایران کے لیے 300 ارب ڈالر کا فنڈ کون دے گا، خلیجی ممالک کو کس بات کا ڈر ہے؟ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو خلیجی ملکوں کو منانے نکل پڑے شائع 23 جون 2026 11:45am
خلیجی ملک میں نئے اسلامی سال کے آغاز پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ تعطیلات کے دوران تمام وزارتوں، سرکاری دفاتر، عوامی اداروں اور کارپوریشنز میں کام معطل رہے گا شائع 10 جون 2026 09:07pm
کویت میں 27 ممالک کے گھریلو ملازمین پر پابندی عائد، صرف 10 کو اجازت نیا سرکلر کویت کے رہائشی امور کے دفاتر اور سروس سینٹرز میں بھیج دیا گیا ہے اور یہ حالیہ اپڈیٹ کے بعد نافذ العمل ہو چکا ہے۔ شائع 10 جون 2026 02:03pm
کویت میں گھریلو ملازمین اور ڈرائیوروں کے لیے نئی آن لائن ویزا سروس متعارف اس ڈیجیٹل سروس کے تحت درخواست دہندگان مختلف خدمات اور درخواستیں آن لائن مکمل کر سکیں گے۔ شائع 08 جون 2026 02:37pm
کویت پر حملے کے بعد 2 ایرانی سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم کویتی وزارت خارجہ نے دونوں سفارت کاروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جون 2026 09:10am
امریکا کی قشم اور گورک پر بمباری کے بعد کویت میں ایران کے ڈرونز اور میزائل حملے امریکی سینٹرل کمانڈ نے تصدیق کی کہ ہفتہ اور اتوار کو ایران کے شہر گیروک اور جزیرہ قشم کے اطراف کارروائیاں کی گئیں اپ ڈیٹ 01 جون 2026 01:11pm
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا میزائل حملہ، کئی امریکی زخمی، دو قیمتی ڈرون تباہ: بلومبرگ کا دعویٰ ایک ڈرون طیارے کی مالیت لگ بھگ تین کروڑ امریکی ڈالر ہے۔ شائع 30 مئ 2026 12:18pm
ایران کا کویت پر بیلسٹک میزائل حملہ، امریکی فوج کا حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ آبنائے ہرمز کے اطراف ایران اور امریکا کے درمیان فوجی کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شائع 28 مئ 2026 07:04pm
بندر عباس پر حملے کے جواب میں ایران کا امریکی ائیر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا کہ مقامی وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 50 منٹ پر امریکی ائیر بیس کو ہدف بنایا گیا شائع 28 مئ 2026 09:50am
کویت کا ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ چار افراد کی گرفتاری کا دعویٰ کویت کی وزارت خارجہ نے ایک سخت باضابطہ بیان میں شدید ردِ عمل دیا اور مذمت کی۔ شائع 12 مئ 2026 06:31pm
کویتی شہریت کے قانون میں بڑی تبدیلی، ہزاروں افراد پاسپورٹ سے محروم جس شخص کی شہریت منسوخ ہوگی، اس کے خاندان کے دیگر افراد کے پاسپورٹ بھی واپس لیے جا سکتے ہیں۔ شائع 20 اپريل 2026 10:32am
کویت میں ایئر بیس پر ایران کا حملہ، 15 امریکی فوجی زخمی ایرانی ڈرون ایئر بیس کے احاطے میں گرا، جس کے نتیجے میں وہاں موجود امریکی اہلکار زخمی ہوئے، رپورٹ شائع 07 اپريل 2026 08:59am
کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، جبکہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف شائع 20 مارچ 2026 10:35pm
کویت میں 2 آئل ریفائنریز پر ڈرون حملوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی دونوں واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور صورت حال پر قابو پالیا گیا ہے، حکام اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 04:36pm
ایرانی حملوں سے خطے میں کتنی جانیں جاچکی ہیں، ایران کا کتنا جانی و مالی کتنا نقصان ہوا؟ ایرانی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 223 خواتین بھی شامل ہیں جبکہ اساتذہ اور طلبہ کی ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 206 ہو گئی ہے۔ شائع 14 مارچ 2026 06:33pm
عرب ممالک میں رمضان کی اہم روایت ’غبگہ‘ کیا ہے؟ خواتین اس موقع پر خوب تیاری کرتی ہیں اور روایتی اماراتی لباس "مخاور" زیب تن کرتی ہیں۔ شائع 11 مارچ 2026 10:02am
ایران کا بحرین میں امریکی بیسز پر حملہ، کئی امریکی اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ہے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 10:54pm
جنگ کا چوتھا روز: ایران میں ہلاکتیں 787 ہوگئیں، تہران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغ دیے امریکا اور اسرائیل کی فضائی افواج نے تہران اور بیروت پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا ہے۔ شائع 03 مارچ 2026 02:41pm
کویت میں ایرانی میزائل نے امریکی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے: روسی میڈیا امریکی سفارت خانے نے کویت میں موجود شہریوں کو عمارت کی جانب نہ آنے کی ہدایت کی ہے شائع 02 مارچ 2026 11:45am
امریکا نے کویت کے ہاتھوں اپنے 3 لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کردی طیارہ گرنے کی ویڈیو وائرل، پائلٹ محفوظ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 04:55pm
کویت کی نئی ویزہ پالیسی میں نیا کیا ہے؟ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے 15 سالہ رہائش کی سہولت اب ممکن ہوئی۔ شائع 25 نومبر 2025 02:43pm
ہانگ کانگ سکسز میں بھارت کی بدترین کارکردگی: کویت، یو اے ای اور نیپال نے منہ دکھانے لائق نہ چھوڑا بھارتی ٹیم نے سکسز جیسے تیزرفتار فارمیٹ کو ہلکے میں لیا اور اس کی بھاری قیمت چکائی شائع 09 نومبر 2025 09:42am
کویت میں زہریلی شراب سے 13 تارکینِ وطن ہلاک، 21 بینائی سے محروم ہوگئے 31 وینٹی لیٹر پر منتقل، 63 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک ہے شائع 14 اگست 2025 11:12pm
سرکاری ٹی وی چینل پر لائیو شو میں فوڈ ڈیلیوری بوائے اچانک نیوز اسٹوڈیو میں گھس آیا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، اسٹوڈیو منیجر معطل شائع 11 جولائ 2025 10:32am
کویت نے ویزا کی چار نئی اقسام جاری کردیں کویت کا ویزا حاصل کرنے کا عمل مزید آسان: نیا جدید الیکٹرانک سسٹم متعارف شائع 03 جولائ 2025 02:16pm
کویت نے پاکستانیوں کے ویزے پر عائد پابندی ختم کردی، ہزاروں نوکریاں منتظر ایک نئے دور کا آغاز: ویزہ پابندی کا خاتمہ پاکستان اور کویت کے تعلقات میں ایک تاریخی پیش رفت ہے شائع 10 جون 2025 09:54am
کویت کی فضا میں کینسر پھیلانے والے مواد کی افواہیں، حکام کا بیان سامنے آگیا کویت کے محکمہ ماحولیات نے KUNA آبزرویٹری کو ایک وضاحتی بیان جاری کیا شائع 17 دسمبر 2024 02:46pm
کویتی حکومت نے تمام غیر ملکیوں کو خبردار کر دیا یہ انتباء گزشتہ ماہ ستمبر سے جاری کیے گئے متعدد انتباہات کے بعد سامنے آئی ہے شائع 14 دسمبر 2024 10:32am
دنیا میں سب سے تیرز رفتار انٹرنیٹ والے ممالک کون سے، پاکستان کہاں کھڑا ہے؟ عالمی رینکنگ میں ایک سے پانچ تک متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ڈنمارک اور بلغاریہ ہیں۔ شائع 04 دسمبر 2024 06:05pm