آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور پہلے نمبرپر، کراچی میں بھی زندگی اجیرن شہریوں کا کہنا ہے حکومتی اقدامات دکھائی نہیں دیتے درخت لگانا ضروری ہیں شائع 26 اکتوبر 2022 10:38am
تحریک انصاف نے لاہور سے لانگ مارچ کے روٹ کا اعلان کردیا لانگ مارچ کا پہلا پڑاو آزادی چوک پر ہوگا اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 10:37am
عمران خان کا جمعے سے لانگ مارچ کرنے کا اعلان لانگ مارچ کا آغاز لاہور سے جمعہ کی صبح 11 بجے ہوگا اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 09:17pm
لاہور: برقع پوش شوٹر نے کیبل آپریٹر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا فائرنگ کی زد میں آ کر زین نامی نوجوان زخمی بھی ہوا۔ شائع 25 اکتوبر 2022 05:04pm
اثاثہ جات کیس: حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست دائر حمزہ شہباز کو کمر کے مہروں کی تکلیف ہے، وکیل شائع 25 اکتوبر 2022 10:38am
وزیراعظم کی اداروں کیخلاف بلا جواز نعرے بازی کی مذمت ایسے فورمز کا مسلح افواج کو نشانہ بنانے کے لئے استعمال کرنا افسوسناک ہے اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2022 12:02am
توشہ خانہ کے تحائف وزرائے اعظم کی ملکیت نہیں ہوتے: عضمیٰ بخاری عمران خان کے پاس اب اے ٹی ایم نہیں رہے۔ شائع 22 اکتوبر 2022 12:52pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے موبائل فوڈ لیبز و چیکنگ سکواڈ کا افتتاح کر دیا پنجاب میں موبائل فوڈ لیبز کا آغاز خوش آئند ہے۔ شائع 22 اکتوبر 2022 12:10pm
پنجاب میں ڈینگی، مزید 279 افراد مرض کا شکار ہوگئے ڈینگی مچھر کے وار ختم نہ ہوسکے۔ شائع 22 اکتوبر 2022 11:13am
ٹرانسجینڈرایکٹ کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پرنمٹا دی گئی وکیل کی درخواست واپس لینے کی استدعا کوعدالت نے منظورکرلیا شائع 21 اکتوبر 2022 11:30am
شور مچانے پر گاڑی سے 15 سالہ لڑکی بازیاب ملزمان اسلام آباد جسم فروشی کروانے لئے لے جا رہے تھے، متاثرہ لڑکی اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2022 06:34pm
ہیلتھ ورکرز کا دھرنا دسویں روز میں داخل راستے بند ہونے کے باعث شہری پریشان شائع 19 اکتوبر 2022 10:41am
لاہور: مختلف واقعات میں تین خواتین کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا تینوں واقعات میں ملوث ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع شائع 18 اکتوبر 2022 11:19pm
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جاں بحق لاہورکے علاقے ڈیفنس میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جاں بحق ہوگیا اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2022 10:58am
عمران خان کی سیاست جھوٹ پر مبنی ہے: عطا تارڑ عمران کو ووٹ دینے کا مطلب ردی کی ٹوکری میں ڈالنا ہے۔ اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 04:22pm
آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہزاد اکبر نیب طلب نیب نے 22 سوالات پر مشتمل سوالنامہ بھی شہزاد اکبر کو بھیجوا دیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2022 12:27am
7 دن کی بچی کوآئی سی یو میں چونٹیاں کاٹنے کی ویڈیو، میواسپتال عملے کیخلاف تحقیقات انتظامیہ نے اسپتال عملے کے خلاف تحقیقات کاآغازکردیا اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 01:56pm
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ مقرر کردیا پرویز الٰہی نے عمر چیمہ کو ان کی نئی ذمہ داری سے آگاہ کیا شائع 13 اکتوبر 2022 05:15pm
لاہور، نان بائیوں کا ضلعی انتظامیہ کے مقررکردہ نرخ ماننے سے انکار سستی روٹی کھانا عوام کے لئے خواب بن گیا شائع 13 اکتوبر 2022 04:03pm
شہباز شریف اور حمزہ ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری ایف آئی اے کے چالان میں ملزمان کے خلاف شواہد ناکافی ہیں، عدالت اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 08:16pm
یہاں ذمہ داری میری لیکن حکمرانی کسی اور کی تھی: عمران خان اگر مجھےآدھی پاور مل جاتی تو شیر شاہ سوری سے مقابلہ کرلیتے شائع 12 اکتوبر 2022 05:12pm
عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب کا مشیر داخلہ بنانے کا فیصلہ عمران خان نے عمر سر فراز چیمہ کو مشیر داخلہ بنانے کی منظوری دے دی شائع 12 اکتوبر 2022 04:30pm
لاہور: کراچی میں 19 افراد کے قتل میں ملوث اجرتی قاتل گرفتار ملزمان کے قبضے سے کوکین بھی برآمد ۔۔۔ شائع 12 اکتوبر 2022 04:15pm
ہمارے مخالفین پروپیگنڈا اور ہم عوام کی خدمت کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب مختصر مدت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں، پرویز الٰہی شائع 11 اکتوبر 2022 09:13pm
لاہور: اغوا برائے تاوان کا ڈراپ سین، خاتون ٹیچر شوہر سمیت زیرِ حراست خاتون نے 3 روز قبل چھپ کر راحیل نامی لڑکے سے نکاح کیا۔ شائع 11 اکتوبر 2022 06:25pm
اوبر لاہور تک محدود، دوسرے شہروں میں آپریشن بند صارفین اور ڈرائیور پارٹنرز پانچ شہروں میں کریم ایپ استعمال کر سکتے ہیں. شائع 11 اکتوبر 2022 05:05pm
خاتون سے بدسلوکی کیس: عدالت نے 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ایڈیشنل سیشن جج عشرت عباس نے کیس پر سماعت کی شائع 11 اکتوبر 2022 03:28pm
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری مہمان ٹیم 2 ٹیسٹ 8 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے 2 مراحل میں پاکستان آئے گی شائع 10 اکتوبر 2022 01:19pm
ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ کے جلوس شہر شہر چراغاں، مسجدوں، گھروں اور عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 11:25am