’رمضان سے پہلے ساڑھی اور اب سر پر دوپٹا؟‘ لائیو شو میں جویریہ سے کالر کا سوال وائرل جویریہ سعود کی ایک فیشن شو میں سیاہ ساڑی پر مداحوں نے سخت تنقید کی تھی۔ اپ ڈیٹ 21 فروری 2026 02:27pm