ارجنٹینا کے فٹبالر کی بیوی بچے بھی وینزویلا زلزلے میں جاں بحق حادثے کے وقت فٹبالر لوکس ٹریخو اپنے کلب کے ساتھ آئندہ میچ کی تیاری کے لیے دارالحکومت کراکس میں تھے۔ شائع 29 جون 2026 11:17am