اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید دو سینئر کمانڈرز کو شہید کرنے کا دعویٰ حزب اللہ کی جانب سے تاحال اسرائیل کے ان دعوؤں پر باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا۔ شائع 07 مئ 2026 05:32pm
ایران کی دھمکیوں اور مداخلت کو قبول نہیں کریں گے: یو اے ای اپنی خودمختاری، قومی سلامتی اور آزاد فیصلہ سازی کے خلاف کسی بھی الزام یا دھمکی کو قطعی طور پر رد کرتے ہیں: اماراتی وزارتِ خارجہ شائع 06 مئ 2026 11:57pm
ایران جنگ پر اختلافات کے باوجود صدر ٹرمپ کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں: جرمن چانسلر ایران جنگ کے آغاز سے ہی انہیں اس اقدام پر شکوک و شبہات تھے کہ ایران جنگ کے ساتھ کیا ہوگا: فریڈرک مرز اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 06:43pm
مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے ابتدائی اثرات کے آثار حساس قیمتوں کے اشاریے کے مطابق قلیل مدت میں مہنگائی دو ہندسوں میں پہنچ گئی، جس میں نمایاں کردار ایندھن کی بڑھتی قیمتوں کا ہے شائع 22 اپريل 2026 02:07pm
امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں مزید 10 ہزار اضافی فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ: واشنگٹن پوسٹ جنگ بندی کے خاتمے پر دوبارہ آپریشن کی تیاری بھی کی جا رہی ہے: امریکی اخبار شائع 15 اپريل 2026 05:18pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار نکاتی تجویز پیش کردی چینی صدر کا مشرق وسطیٰ میں ’جنگل کا قانون‘ ختم کرنے کا مطالبہ شائع 14 اپريل 2026 12:36pm
دبئی کی غیر ملکی ایئرلائنز پر سخت پابندیاں، بھارتی کمپنیوں کو مالی نقصان کا خدشہ بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور مغربی ممالک کے لیے طویل فضائی راستوں کی وجہ سے مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:24pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں نے سیز فائر کو ہلا کر رکھ دیا، 254 افراد شہید، متعدد عمارتیں تباہ اسرائیلی فوج نے رات کے اوقات میں بھی جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھے شائع 09 اپريل 2026 09:01am
ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں: امریکی صدر شائع 08 اپريل 2026 10:49pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 08 اپريل 2026 10:09pm
پاکستان نے امریکا ایران کی تباہ کن جنگ کیسے رکوائی؟ تفصیلات سامنے آگئیں سول اور عسکری قیادت کی رات بھر جاری رہنے والی جدوجہد کی مکمل کہانی سامنے آ گئی ہے اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:37pm
چالیس روزہ ایران جنگ میں کتنا جانی و مالی نقصان ہوا؟ تیل، سیاحت اور توانائی شعبے شدید متاثر ہونے سے خطے کو اربوں ڈالر کا معاشی نقصان بھی برداشت کرنا اپ ڈیٹ 08 اپريل 2026 01:39pm
عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہونے کے بعد پھر مہنگا، قیمت 100 ڈالر سے تجاوز پیر کے روز برینٹ کروڈ ایک موقع پر 114 ڈالر فی بیرل سے بھی تجاوز کر گیا تھا شائع 24 مارچ 2026 04:06pm
امریکا اور ایران کے مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ثالثی ممالک کی کوشش ہے کہ بات چیت اسلام آباد میں ہو، رائٹرز شائع 23 مارچ 2026 11:54pm
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ پاکستان خود کو ایران کے خلاف کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:18pm
برطانیہ کو فی الحال ایران سے کوئی خطرہ نہیں: کیئر اسٹارمر نے اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا سیکیورٹی ادارے صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں، ایسی کوئی اطلاعات نہیں کہ برطانیہ کو اس نوعیت کے خطرے کا سامنا ہے: اسٹارمر شائع 23 مارچ 2026 09:45pm
ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل بھی تازہ پیشرفت پر خوش ہے: ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ ہونے کی گارنٹی نہیں دے سکتا، اگر ڈیل ہوئی تو ایران کے لیے اچھا آغاز ہوگا: امریکی صدر شائع 23 مارچ 2026 09:13pm
امریکا اور اسرائیل کے ایران کے مختلف شہروں پر فضائی حملے، 7 افراد شہید ایرانی شہرتبریز پرحملوں کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق شائع 23 مارچ 2026 06:53pm
ایران نے امریکا سے کسی بھی قسم کے مذاکرات کی خبروں کو مسترد کر دیا امریکا کے ساتھ نہ براہ راست اور نہ ہی کسی ثالث کے ذریعے کوئی بات چیت جاری ہے: ایرانی میڈیا شائع 23 مارچ 2026 06:04pm
ایران کی ایک بار پھر سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے کی دھمکی جنوبی ساحل یا جزائر پر حملہ کیا گیا تو خلیج میں تمام بحری راستے بند کر دیے جائیں گے: ایرانی ڈیفنس کونسل شائع 23 مارچ 2026 06:04pm
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران کے پاور پلانٹس پر حملے ملتوی کرنے کا حکم ایران کے ساتھ ہونے والی بات چیت مثبت اور نتیجہ خیز رہی: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 05:05pm
مشرقِ وسطیٰ جنگ: 40 سے زائد توانائی تنصیبات تباہ، عالمی معیشت اور سپلائی چین شدید متاثر ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ تیل، گیس اور دیگر شعبوں کی عالمی سپلائی طویل عرصہ متاثر رہ سکتی ہے۔ شائع 23 مارچ 2026 02:57pm
صدر ٹرمپ کی دھمکی کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز مکمل بند کرنے کا عندیہ آبنائے ہرمز کو اس وقت تک نہیں کھولا جائے گا جب تک تباہ شدہ تنصیبات دوبارہ بحال نہیں ہو جاتیں: ایرانی فوج شائع 22 مارچ 2026 11:23pm
ٹرمپ آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورت حال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی وزیر دفاع امریکی صدر ایران کے خلاف جنگ کا کنٹرول کھوچکے ہیں: کرس مرفی نے ٹرمپ کو ہدف تنقید بنالیا۔ شائع 22 مارچ 2026 10:42pm
بھارتی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، بحری راستوں کے تحفظ پر زور ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں امن، استحکام اور خوشحالی پر زور دیا۔ شائع 21 مارچ 2026 10:16pm
امریکا نے مشرق وسطیٰ میں ایٹمی آبدوز تعینات کرنے کا حکم دے دیا تعینات کی جانے والی آبدوز یو ایس ایس جارجیا ایٹمی آبدوز ہے، پینٹاگون اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 09:43am
ایران آج صبح حملہ کرسکتا ہے، امریکی و اسرائیلی میڈیا مشرق وسطی میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا فرانس، برطانیہ، اٹلی اور مصر کی سفارتی کوششیں شروع اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 09:46am