اسرائیل آزاد فلسطین کو تسلیم کرے تو مسلم ممالک کے مجوزہ اتحاد میں شامل ہوسکتا ہے: ترک وزیرِ خارجہ عالمی برادری کو اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم سے روکنا چاہئے جو علاقائی بلکہ عالمی امن و استحکام کو بھی متاثر کر رہا ہے: ہاکان فیدان اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 07:25pm
’امریکی غلبے کا دور ختم ہورہا ہے‘، ایرانی سپریم لیڈر کا مسلم ممالک کو اتحاد کا پیغام مسلم دنیا کے اتحاد سے خطے میں نیا علاقائی اور عالمی نظام تشکیل پائے گا: مجتبیٰ خامنہ ای شائع 26 مئ 2026 07:29pm
ایران نے بذریعہ پاکستان امریکا کو جنگ بندی کی نئی تجاویز بھجوا دیں تہران کا مؤقف پاکستانی ثالثی کے ذریعے امریکی حکام تک پہنچایا گیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق شائع 18 مئ 2026 06:13pm
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے اثرات: خام تیل کی قیمتوں میں ساڑھے چار فیصد تک اضافہ لندن برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 4.16 سینٹس بڑھ گئی، جس کے بعد برینٹ آئل 105 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا۔ شائع 11 مئ 2026 07:16pm
ایران جنگ پر اختلافات کے باوجود صدر ٹرمپ کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں: جرمن چانسلر ایران جنگ کے آغاز سے ہی انہیں اس اقدام پر شکوک و شبہات تھے کہ ایران جنگ کے ساتھ کیا ہوگا: فریڈرک مرز اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 06:43pm
متحدہ عرب امارات کا اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان یو اے ای کا یہ فیصلہ یکم مئی سے نافذ العمل ہوگا۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 07:50pm
پاکستان کی جنوبی ایشیا سے ’گریٹر مڈل ایسٹ‘ منتقلی، کیا فائدہ یا نقصان ہوگا؟ ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کی 'گریٹر مڈل ایسٹ' منتقلی ملک کے معاشی استحکام کے لیے فیصلہ کُن موڑ ثابت ہوسکتی ہے اپ ڈیٹ 23 اپريل 2026 02:02pm
ایران اور امریکا کے درمیان ڈیل کی کوششیں: شہباز شریف قطر پہنچ گئے، فیلڈ مارشل ایران میں مصروف امن کی ہر کوشش میں سعودی عرب پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا: محمد بن سلمان اپ ڈیٹ 16 اپريل 2026 03:22pm
مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی امیدیں روشن: پاکستان کی ثالثی میں اہم پیش رفت، آبنائے ہرمز کھلنے کی توقع امریکہ اور ایران کے درمیان بڑے فیصلے متوقع شائع 16 اپريل 2026 09:38am
امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں مزید 10 ہزار اضافی فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ: واشنگٹن پوسٹ جنگ بندی کے خاتمے پر دوبارہ آپریشن کی تیاری بھی کی جا رہی ہے: امریکی اخبار شائع 15 اپريل 2026 05:18pm
چین نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے چار نکاتی تجویز پیش کردی چینی صدر کا مشرق وسطیٰ میں ’جنگل کا قانون‘ ختم کرنے کا مطالبہ شائع 14 اپريل 2026 12:36pm
دبئی کی غیر ملکی ایئرلائنز پر سخت پابندیاں، بھارتی کمپنیوں کو مالی نقصان کا خدشہ بھارتی ایئرلائنز پہلے ہی بڑھتی ہوئی ایندھن کی قیمتوں اور مغربی ممالک کے لیے طویل فضائی راستوں کی وجہ سے مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ اپ ڈیٹ 10 اپريل 2026 09:24pm
ایران کے صرف چند پوائنٹس قابل قبول ہیں، بند کمروں میں بات ہوگی: صدر ٹرمپ امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والی جنگ بندی میں لبنان شامل نہیں: امریکی صدر شائع 08 اپريل 2026 10:49pm
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کردیا آبنائے ہرمز سے آئل ٹینکرز کو گزرنے سے روک دیا گیا ہے: ایرانی میڈیا شائع 08 اپريل 2026 10:09pm
اسرائیل کا ایران میں بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب کو نشانہ بنانے کا دعویٰ صورت حال قابو میں ہے اور حملے سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے: ایرانی حکام اپ ڈیٹ 07 اپريل 2026 12:38pm
دولت مند خلیجی ممالک کی مغرب میں سرمایہ کاری، غیر ملکی اثاثوں کی قدر (حصہ اول) . شائع 06 اپريل 2026 01:20pm
مشرقِ وسطیٰ کے کچھ اہم ممالک کے ساتھ ایران مخالف اتحاد بنانے جارہے ہیں: نیتن یاہو کا دعویٰ جنگ سے پہلے اسرائیل تنہا لڑ رہا تھا لیکن اب امریکا اس کے ساتھ کھڑا ہے: اسرائیلی وزیراعظم شائع 01 اپريل 2026 12:11am
جنگ کے بعد کراچی کیلئے نئے امکانات جدید دور میں کسی شہر کو تباہ کرنے کا بہترین طریقہ اس کی رابطہ کاری کو، خاص طور پر فضائی سفر جیسے جدید ترین ذرائع کے ذریعے، متاثر کرنا ہے. اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 12:56pm
امریکا اور ایران کے مذاکرات اسی ہفتے اسلام آباد میں ہونے کا امکان ثالثی ممالک کی کوشش ہے کہ بات چیت اسلام آباد میں ہو، رائٹرز شائع 23 مارچ 2026 11:54pm
پاکستان کی ثالثی کی کوششیں، فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ، فنانشل ٹائمز کا دعویٰ پاکستان خود کو ایران کے خلاف کشیدگی کے خاتمے کے لیے ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، برطانوی اخبار اپ ڈیٹ 23 مارچ 2026 11:18pm
ایران اور امریکا دونوں ڈیل کرنا چاہتے ہیں، اسرائیل بھی تازہ پیشرفت پر خوش ہے: ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدہ ہونے کی گارنٹی نہیں دے سکتا، اگر ڈیل ہوئی تو ایران کے لیے اچھا آغاز ہوگا: امریکی صدر شائع 23 مارچ 2026 09:13pm
آج ایران کے کتنے بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنائے؟ یو اے ای نے بتادیا ملک کی سلامتی کو کسی بھی خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے مکمل تیاری برقرار ہے: اماراتی وزارت دفاع شائع 22 مارچ 2026 05:38pm
ایران کا امریکا کے ایک اور طیارے ایف 15 کو تباہ کرنے کا دعویٰ طیارے کو گرانے کی ویڈیو جاری کردی گئی تاہم امریکا یا دیگر متعلقہ ممالک کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی۔ شائع 22 مارچ 2026 05:02pm
بھارتی وزیراعظم کا ایرانی صدر کو ٹیلی فون، بحری راستوں کے تحفظ پر زور ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں امن، استحکام اور خوشحالی پر زور دیا۔ شائع 21 مارچ 2026 10:16pm
ایرانی ساحلوں پر فوجی آپریشن کا امکان، امریکا کی زمینی فوج بھیجنے کی تیاریاں امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنی عسکری موجودگی کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں میرینز اور بحری دستوں کو... شائع 20 مارچ 2026 09:57pm
عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی لاہور سمیت پاکستان کے مختلف ایئر پورٹس پر منسوخ پروازوں کی تعداد میں بھی واضح کمی آئی ہے۔ شائع 20 مارچ 2026 06:05pm