لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2022 02:23pm مفتاح اسماعیل کااگلا مشن : نہاری اور گولا کباب کراچی واپس آنے کے بعد پہلا کام کیا کریں گے؟
پاکستان شائع 26 ستمبر 2022 02:13pm مفتاح اسماعیل کا دور قوم کو کتنا ’مہنگا‘ پڑا وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کی وزارت چند ماہ کیسے گذرے؟
پاکستان شائع 25 ستمبر 2022 08:53pm مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ نواز شریف کو پیش کردیا گزشتہ روز لیک ہونے والی ایک آڈیو میں مریم نواز کو مفتاح اسماعیل کے حوالے سے شکوے کرتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔
▶️ پاکستان شائع 12 ستمبر 2022 10:52pm ضرورت پڑی تو بھارت سے بھی سامان لیں گے: مفتاح اسماعیل ڈالرز نہ ہونے کے باعث اس کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2022 11:32am عمران خان کی جیت کے ڈر سے انتخابات ملتوی کیے گئے، شیخ رشید عمران کو نااہل کرنا، مائنس کرنا اور جیل بھیجنا ممکن نہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 10 ستمبر 2022 05:53pm حکومت میں آنے سے پہلے معلوم تھا ہمیں آئی ایم ایف میں جانا پڑے گا: مفتاح اسماعیل اس وقت پاکستان مسائل میں گھرا ہوا ہے، اگر آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے تو مسائل مزید بڑھ جاتے
▶️ پاکستان شائع 03 ستمبر 2022 06:24pm ہاں مہنگائی بہت زیادہ ہے لیکن اسے 2 ماہ میں کنٹرول کرلیں گے: وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے کہا تھا کہ عدم اعتماد ناکام ہونے کے بعد پیٹرول مہنگا کردیں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2022 03:02pm بند دکانوں پر ٹیکس، مفتاح اسماعیل نے غلطی کا اعتراف کرلیا پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کرکے خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اگست 2022 10:09am آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 1.17 ارب ڈالرز کی قسط منظور کرلی پاکستان کو 6 ارب ڈالر کے بجائے توسیعی فنڈ سہولت کے تحت 6.5 ارب ڈالر دیے جائیں گے۔ اعلامیہ
پاکستان شائع 29 اگست 2022 06:01pm آئی ایم ایف پروگرام میں جا کر عوام کی کمر توڑی جارہی ہے: فواد چوہدری مفتاح صاحب جواب دیں فون کیوں ریکارڈ کیے گئے، البتہ لیک کی گئی آڈیو میں ایڈیٹنگ کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 03:40pm آڈیو لیک کے بعد مفتاح اسماعیل شوکت ترین اور تیمور جھگڑاپرپھٹ پڑے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اپنے آپ پر شرم آنی چاہیے
پاکستان شائع 27 اگست 2022 12:22am ساڑھے 11 لاکھ افراد کو 25 ہزار روپے فی خاندان اس ہفتے پہنچ جائیں گے: وزیر خزانہ اگر آج بھی ہم کچھ نہیں کرسکتے تو پھر ہوجائے پاکستان دیوالیہ کیونکہ اکیلے مفتاح یا مریم کا پاکستان نہیں بلکہ یہ ہم سب کا پاکستان ہے
▶️ پاکستان شائع 26 اگست 2022 07:54pm ‘200 سے کم یونٹ والے صارفین کو اب بجلی کے دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہوگی’ حکومت 56 فیصد صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز نہیں لے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2022 02:23pm ہوا میں نہ اڑائیں: پیٹرول کی قیمتوں پرعاطف میاں کا سیاستدانوں، صحافیوں کومشورہ انہوں نے کہا پاکستان کو اپنے کرنٹ اکاؤنٹ کو توازن میں لانے کی ضرورت ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2022 02:19pm چادر دیکھ کر پاؤں پھیلانا ہوں گے، وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے قرض لینے کی وجوہات کے علاوہ معاشی حالت سدھارنےکے رہنما اصول بھی بتادیے
پاکستان شائع 01 اگست 2022 09:45am مفتاح بھائی ٹیکس واپس لیں، مریم نواز بڑھتی ہوئی مہنگائی سیلز ٹیکس میں اضافے پرمریم نواز بول پڑیں
کاروبار اپ ڈیٹ 31 جولائ 2022 07:26pm وزیر خزانہ کا150یونٹ سےکم بجلی استعمال کر نیوالے دکان داروں کو ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان عمران خان کی غلط پالیسیوں نے ملک کو تباہی کے دھانے تک پہنچایا لیکن ہم نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا، مفتاح اسماعیل
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 03:22pm میں جانتا ہوں ہم ڈیفالٹ نہیں کریں گے: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مارکیٹ میں مثبت سگنل بھیجنے کی ضرورت ہے، پاکستانی روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم ہو جائے گا۔
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات