پاکستان شائع 24 جولائ 2024 04:59pm ایم کیوایم پاکستان نے آئی پی پیز کیخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی آئی پی پیز قومی سلامتی کےلیے خطرہ بن چکی ہیں، علی خورشیدی
پاکستان شائع 21 جولائ 2024 02:53pm ایم کیو ایم پاکستان بانی متحدہ کو 65 ہزار پاؤنڈ ادا کرے، برطانوی عدالت کا حکم یہ رقم قانونی اخراجات کی مد میں ہے، بانی متحدہ کو وکیل کے اکاؤنٹ میں 77 ہزار پاؤنڈ جاری کرنے کی بھی اجازت
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 05:11pm سندھ حکومت نوجوانوں کوروزگار دے رہی تھی، ایم کیوایم نے وہ بھی بند کروا دیا،مرتضی وہاب مئیر کراچی مرتضی وہاب کا ایم کیو ای م پر تنقیدی وار
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:22pm پیپلزپارٹی نے سندھ میں گورنرکی تبدیلی کاعندیہ دیدیا ایم کیو ایم گھٹیا سیاست بند کرے ہمیں حب الوطنی کی باتیں سکھانے والوں شرم کرو، وزیر بلدیات سندھ
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 05:13pm سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن کا گورنر سندھ سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ خالد مقبول صدیقی نے شہید ذوالفقار بھٹو کیخلاف زہر انگیز گفتگو کی، معافی مانگی جائے، صوبائی وزیر
پاکستان شائع 01 جولائ 2024 05:12pm خالد مقبول کا گریڈ ایک تا 15 تک کی نوکریاں مقامی لوگوں کو دینے کا مطالبہ، بھٹو پر بھی تنقید گریڈ ایک سے 15 تک کی نوکریاں مقامی لوگوں کو ملنی چاہئیں، سربراہ ایم کیو ایم
پاکستان شائع 30 جون 2024 09:12am سندھ میں 54 ہزار سے زائد بھرتیاں منسوخ، کوٹے کی تعمیل کا عدالتی حکم ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہارالحسن نے غیر منصفانہ تقرریوں پر اگست میں مقدمہ دائر کیا تھا۔
پاکستان شائع 27 جون 2024 06:34pm ایم کیو ایم کی کاوشیں رنگ لے آئیں، حیدرآباد سلنڈر دھماکے کے متاثرین کی مالی امداد منظور وزیراعظم کا خود سانحہ حیدر آباد متاثرین میں امداد تقسیم کرنے کا عندیہ
پاکستان شائع 25 جون 2024 05:56pm کے الیکٹرک پر بلاول اور ایم کیو ایم پھٹ پڑے گرمی میں لوڈ شیڈنگ سے اموات بڑھنے کا خطرے ہے، پی ایم اے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2024 02:40pm مصطفیٰ کمال کا پاکستان میں معاشی ایمرجنسی کا مطالبہ: ’سیاست دان ملکیت کا 25 فیصد عطیہ کریں‘ نوازشریف اپنا رائے ونڈ محل، زرداری ایک بلاول ہاؤس اور پی ٹی آئی بنی گالا پاکستان کو عطیہ کرے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جون 2024 05:00pm ایم کیو ایم نے سیاسی جماعتوں سے رابطے کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی ایم کیو ایم نے سندھ کا بجٹ مسترد کردیا، وفاقی بجٹ پر بھی تحفظات کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 06:54pm ’کراچی کیلئے کچھ نہیں‘ سندھ میں اپوزیشن نے بجٹ کو مسترد کردیا جاگیرداروں کو ٹیکس میں چھوٹ دی گئی، اپوزیشن ارکان
پاکستان شائع 13 جون 2024 09:42pm ایم کیو ایم، پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے تیار، بجٹ حکومتی عہدیداروں اور امیروں کی سہولتکاری قرار دے دیا مراد علی شاہ اور مرتضیٰ وہاب کراچی کے براہ راست دشمن ہیں، خالد مقبول صدیقی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:44pm ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے سندھ کے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات پیش کردیے ہمارے کے پاس صوبائی حکومت نہیں ہے لہٰذا وفاق ترقیاتی فنڈز جاری کرے، ایم کیو ایم کا مطالبہ
پاکستان شائع 07 جون 2024 07:17pm سندھ اسمبلی : کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے مسئلے پر ایم کیو ایم اور پی پی آمنے سامنے اپوزیشن لیڈر کا رویہ مناسب نہیں، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ
پاکستان شائع 07 جون 2024 05:47pm بوری بند لاشیں دینے، بھتہ لینے اور ٹارگٹ کلنگ کون کرتاتھا،سب کومعلوم ہے، شرجیل میمن حکومت کوکراچی میں بڑھتی ٹارگٹ کلنگ کااحساس ہے، وزیراطلاعات سندھ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 09:52pm کراچی میں بدامنی: ایم کیو ایم کا شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دینے کا مطالبہ شہر کے گلی محلوں میں بیریئر لگانے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال
اپ ڈیٹ 04 جون 2024 11:16am عدلیہ مخالف بیان پر مصطفیٰ کمال نے غیر مشروط معافی مانگ لی ایم کیو ایم کے رہنما نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بیان حلفی جمع کرادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مئ 2024 07:51pm وزیر اعظم سے ایم کیو ایم وفد کی ملاقات، شہری سندھ کے نوجوانوں کو وفاق میں نوکریاں دینے کی یقین دہانی ایم کیو ایم نے ملاقات میں سندھ کے نوجوانوں کی بیروزگاری کے مسئلہ کو اُٹھایا
پاکستان شائع 28 مئ 2024 09:09pm ایم کیو ایم کے ن لیگ سے شکوے، ’لالی پاپ دیا گیا، مینڈیٹ کے مطابق حق نہ ملا‘ ہم حکومت میں غیرمشروط طور پر شامل ہیں اور رہیں گے، مصطفیٰ کمال
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2024 02:48pm سینیٹ میں ججز ’مخالف‘ بیانات کی گونج ، حاضر اور سابق ججز پر کڑی تنقید نسلہ ٹاور گرا کر کون سا انصاف کیا، فیصل سبزوار، سلیکٹڈ لوگ توہین عدالت کا نشانہ بنتے ہیں، طلال چوہدری
پاکستان شائع 16 مئ 2024 05:13pm جج دہری شہریت پر عوامی نمائندے کو گھر بھیج سکتا ہے تو خود اس کیلئے یہ پابندی کیوں نہیں؟ مصطفیٰ کمال تمام اداروں میں دہری شہریت کے قوانین لاگو ہونے چاہئیںم ایم کیو ایم رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 03:38pm الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے اراکین کو معطل کر دیا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ندیم حیدر نے نوٹی فکیشن کیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 11:39am کو آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز میں رشوت کا ریٹ طے ہے، علی خورشیدی بہت سے محکموں میں رشوت نظام کا حصہ بن چکی ہے، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی
پاکستان شائع 12 مئ 2024 06:55pm خالد مقبول صدیقی متفقہ طور پر ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین منتخب پاکستان ہاؤس میں ایم کیو ایم کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے
پاکستان شائع 12 مئ 2024 04:45pm ایم کیوایم پاکستان نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا قومی و صوبائی اسمبلی میں کراچی کا مقدمہ لڑنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی
▶️ پاکستان شائع 10 مئ 2024 04:27pm امتحانی مرکز میں مداخلت: ایم کیو ایم نے سابق ایم پی اے کی بنیادی رکنیت معطل کردی اسکول میں پیش آنے والے واقع کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ترجمان ایم کیو ایم
پاکستان شائع 02 مئ 2024 10:24pm ایم کیو ایم کا کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کیخلاف احتجاج پر غور ایم کیو ایم وفد کی وزیرداخلہ سے ملاقات، محسن نقوی کی مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 06:09pm الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست پر فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی
پاکستان شائع 01 مئ 2024 08:00pm ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کا ڈیڈ لاک ختم، صدر سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ایم کیو ایم نے کراچی میں امن قائم کرنے میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ