مجتبیٰ خامنہ ای امریکا سے مذاکرات پر راضی ہوگئے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سنجیدہ اور پائیدار تجاویز سننے پر آمادہ ہے اپ ڈیٹ 25 مارچ 2026 02:13pm
ٹرمپ نے نیتن یاہو کے دباؤ پر آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنایا، انٹیلیجنس رپورٹ میں انکشاف نیتن یاہو نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کا شاید اس سے بہتر موقع دوبارہ نہ ملے شائع 24 مارچ 2026 11:52am
دشمن نے ایران کی طاقت کا غلط اندازہ لگایا، ہمارا اتحاد اُنہیں جھکنے پر مجبور کردے گا، مجتبیٰ خامنہ ای ایران دونوں برادر ملکوں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اچھے تعلقات کا خواہاں ہے، ایرانی سپریم لیڈر اپ ڈیٹ 21 مارچ 2026 12:19am
ایران کے نئے سپریم لیڈر نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کی تجاویز مسترد کردیں یہ تجاویز دو مختلف ممالک کی جانب سے ثالثی کے ذریعے ایران تک پہنچائی گئی تھیں۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 03:37pm
ایران تنازع ختم کرنے کے لیے ڈیل چاہتا ہے، لیکن اس کی شرائط قابل قبول نہیں: ٹرمپ امریکا نے ایران کو فوجی اور معاشی طور پر مکمل شکست دے دی ہے، امریکی صدر شائع 15 مارچ 2026 08:27am
والد کو 10 رمضان کے روز قرآن پاک پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا: مجتبیٰ خامنہ ای مجتبیٰ خامنہ ای نے والد کی شہادت پر قوم کو صبر، اتحاد اور اس مشکل وقت میں متحد رہنے کی اپیل کی ہے۔ شائع 13 مارچ 2026 11:33am
’نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زخمی ہیں‘: ایرانی صدر کے بیٹے کا دعویٰ امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ نے بھی اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ٹانگ میں زخم آئے تھے تاہم وہ محفوظ مقام پر موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 10:42pm
’ایرانی قیادت اورعوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘: وزیراعظم کا مجتبیٰ خامنہ ای کو پیغام شہباز شریف نے ایران کے برادرعوام اور وسیع ترامت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام کی تعزیت اور دعاؤں کا اظہار کیا۔ اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 12:01am
ایران نے مجتبیٰ خامنہ ای کو سپریم لیڈر منتخب کر کے بڑی غلطی کی: صدر ٹرمپ اس سے قبل ایک بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران میں نئے سپریم لیڈر کے انتخاب میں امریکا کا کردار شامل ہوگا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 12:52am
امریکی بمباری میں 200 بچوں سمیت 1255 شہری جاں بحق، ایرانی وزارتِ صحت اب تک امریکی اسرائیلی حملوں میں ایران کے 29 طبی مراکز کو نقصان پہنچا ہے: نائب وزیر صحت ایران علی جعفریان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 10:19pm
مجتبیٰ خامنہ ای کے سپریم لیڈر منتخب ہونے سے امریکا اور اسرائیل میں مایوسی پھیل گئی: علی لاریجانی ایرانی سرزمین سے ترکیہ، قبرص اور آذربائیجان کی طرف کسی قسم کے حملے نہیں کیے گئے: اسماعیل بقائی شائع 09 مارچ 2026 05:07pm
نو منتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو درپیش بڑے چیلنجز سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آیا آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای پیچیدہ مسائل کا سامنا کرتے ہوئے ایران کی پالیسیوں میں کوئی بڑی تبدیلی لائیں گے یا نہیں۔ شائع 09 مارچ 2026 03:22pm
نئے سپریم لیڈر کا فیصلہ ہوگیا: ایرانی میڈیا کا دعویٰ اسمبلی آف ایکسپرٹس کی اکثریت نے ایک ایسے امیدوار پر اتفاق کیا ہے جسے اس منصب کے لیے سب سے موزوں سمجھا گیا ہے: محسن حیدری شائع 08 مارچ 2026 03:43pm
ایران کے آئندہ رہنما کے انتخاب میں ہمارا کردار ہوگا: ٹرمپ امریکا چاہتا ہے کہ ایسا شخص ایران کی قیادت سنبھالے جو ملک اور عوام کے لیے بہتر ثابت ہو: امریکی صدر شائع 05 مارچ 2026 10:59pm
اسرائیل کا خامنہ ای کے ممکنہ جانشین کو بھی نشانہ بنانے کا اعلان اسرائیلی میڈیا کی جانب سے مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا سپریم لیڈر منتخب کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ شائع 04 مارچ 2026 01:50pm