دنیا شائع 14 مئ 2024 09:46pm چائے بیچنے والا مودی وزیراعظم بننے کے بعد کتنے اثاثوں کا مالک بن چکا ہے؟ حیران کن انکشاف مودی جہاں چند پیسوں میں چائے بیچتے تھے آج دولت میں کیسے کھیل رہے ہیں؟
دنیا شائع 11 مئ 2024 05:33pm مودی 2025 کے بعد وزیرِ اعظم نہ رہ سکیں گے، کیجری وال یوگی آدتیہ ناتھ سے جان چھڑاکر اَمِت شاہ کو حکومت سونپی جائے گی۔ دہلی کے وزیرِ اعلیٰ کی پریس کانفرنس
دنیا اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:52pm مودی نے انتخابات میں جیت کیلئے اپنی فوج کی مدد لے لی؟ فوجی مودی کے حق میں ووٹ دینے کا حکم دیتے رہے، وائرل ویڈیو میں دعویٰ
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 02 مئ 2024 06:23pm بھارت کی آنٹی گورنمنٹ نے سیاستدانوں کے پرخچے اڑا دیے 'مودی جسے لُگائی نہ مل سکے یہاں آئے تو پھاڑ کر پھینک دوں'
دنیا شائع 01 مئ 2024 04:47pm مودی مسلمانوں کے بچوں سے کیوں ڈرتے ہیں، کانگریس رہنما نے وجہ بتا دی ہندوؤں میں دولت دولت چھیننے کا ڈرپیدا کیا جا رہا ہے
دنیا شائع 27 اپريل 2024 10:54am بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامی یونیورسٹی کا بجٹ کم کر دیا گیا بھارت میں مسلمانوں کی جامعات بھی مودی کے زہریلے پروپیگنڈے کے زیر اثر ہیں
دنیا شائع 26 اپريل 2024 09:56am بھارت میں لوک سبھا الیکشن کا آج دوسرا مرحلہ، کون سی نشستیں زیادہ اہم بھارتی انتخابات 7 مراحل میں یکم جون تک جاری رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:45am مودی کے الفاظ کی ’غلط تشریح‘ پر حامد میر کو بھارتی میڈیا کی ٹرولنگ کا سامنا تبصرے کا ویڈیو کلپ وائرل ہوا تو بھارتی میڈیا نے آستینیں چڑھا لیں
دنیا شائع 22 اپريل 2024 03:26pm مسلمان ’درانداز‘ ہیں، نریندر مودی کی کھلی نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ شور مغربی ممالک تک پہنچ گیا
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:21am مودی نے اقتدار سے چمٹے رہنے کیلئے بھارتی فوج کو بھی نہ بخشا اہم ملکی اداروں کے علاوہ بھارتی عسکری ادارہ بھی اب مودی سرکار کے نشانے پر
دنیا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 08:51pm کیجریوال کیلئے دہلی میں اپوزیشن کی بڑی ریلی، بھارت میں اگ لگنے والی ہے، راہل گاندھی مودی کے سیاسی مخالفین پر حملوں کیخلاف اقوام متحدہ نے بھی آواز اٹھا دی
دنیا شائع 27 مارچ 2024 11:43am نریندر مودی کو دیوتا بنایا جارہا ہے، بھارتی تجزیہ کار ریاستوں کے اختیارات بھی مرکز نے بٹورلیے، سیاسی، معاشی اور معاشرتی تقسیم بڑھ گئی
دنیا شائع 12 مارچ 2024 11:00am قتل کا حکم مودی نے دیا: کینیڈا کے بھارتی وزیراعظم سے متعلق سنگین انکشافات کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (سی بی سی) پر نشر دستاویزی فلم میں تمام شواہد دکھا دیے گئے
دنیا شائع 11 مارچ 2024 11:19pm بھارت کا ایم آئی آر وی ٹیکنالوجی کا حامل اگنی 5 میزائل کا کامیاب تجربہ ہندوستان ایم آئی آر وی کی صلاحیت رکھنے والے ممالک میں شامل ہو گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:03pm پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان
دنیا شائع 06 مارچ 2024 09:44am بھارت میں کسان احتجاج میں تیزی آگئی، دہلی چلو مارچ 22 ویں روز میں داخل بھارتی حکومت اپنے کسان طبقے کو کچلنے میں مصروف
دنیا شائع 05 مارچ 2024 09:26pm بھارت کے زیر آب میٹرو ٹرین کا افتتاح کل ہوگا ریلوے ٹریک دریا کے تلے کے 52 فٹ نیچے سے گزرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 11:32am بھارتی وزیر اعظم کی پاکستانی ہم منصب شہباز شریف کو مبارکباد مودی نے ایکس اکاؤنٹ پر پیغام بھیجا
کھیل شائع 02 مارچ 2024 02:12pm ’مجھے آزاد کردیں‘ ، گوتم گمبھیر نے بی جے پی قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑ لیے سابق بھارتی کھلاڑی ایسٹ دہلی سے الیکشن لڑ کر کامیاب ہوئے تھے
دنیا شائع 29 فروری 2024 09:24am مودی سرکار کے نظریے کی ناقد کشمیری ماہر تعلیم کو بھارت داخلے سے روک دیا گیا پروفیسر نتاشا کرناٹک حکومت کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کیلیے برطانیہ سے بھارت پہنچی تھیں
دنیا شائع 28 فروری 2024 11:14am بھارتی وزیراعظم پر روڈ شو کے دوران موبائل فون پھینک دیا گیا نریندر مودی وزیر اعظم مودی تامل ناڈو، کیرالہ اور مہاراشٹر کے دو روزہ دورے پر ہیں۔
لائف اسٹائل شائع 26 فروری 2024 04:12pm بھارت میں 89 سال پرانا مسلم شادی قانون ختم ریاست آسام کے مسلمانوں نے مودی حکومت کے اقدام کو الیکشن مہم کا حصہ قرار دے دیا
دنیا شائع 25 فروری 2024 08:41pm بھارتی وزیراعظم غوطہ خوری کا لباس پہن کر زیرآب مندر میں پوجا کرنے پہنچ گئے مودی اپنے ساتھ مور کے پروں کو بھی لے کر گئے
دنیا شائع 25 فروری 2024 07:56pm گوگل کے مصنوعی ذہانت سافٹ ویئر نے مودی کو فاشسٹ قرار دیدیا، بھارت ناراض بھارت نے گوگل اور اس کے اے آئی تو متنبہ کردیا
لائف اسٹائل شائع 14 فروری 2024 02:55pm مودی ناکام: قطر سے 8 بھارتی اہلکاروں کی رہائی کا سہرا شاہ رُخ کے سرسج گیا 'کنگ خان کوساتھ لے جائیں'مودی کو مشورہ، سوشل میڈیا پرتمام بھارتی اداکار کے شکر گزار
دنیا شائع 13 فروری 2024 04:09pm عرب دنیا کے سب سے بڑے مندرکا افتتاح کل نریندر مودی کریں گے بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ عرب دنیا کا پہلا مندر ہے
دنیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 03:54pm نریندر مودی نے قطر سے 8 بھارتی جاسوس چھڑوا لیے آبدوز منصوبے پر تعینات سابق نیول افسران کو اسرائیل کیلئے جاسوسی پر سزائے موت سنائی گئی تھی۔
دنیا شائع 08 فروری 2024 04:08pm بھارتی قیادت کو امریکا کی قائدانہ اہلیت پر بھروسا نہیں، نکی ہیلی کا دعویٰ بدلتے عالمی حالات میں بھارت کی پالیسیاں دانش مندانہ، وہ روس سے قریب رہا ہے، فاکس بزنس نیوز سے انٹرویو
دنیا شائع 03 فروری 2024 08:07pm اسٹیج ڈرامے میں ’سیتا‘ کو سگریٹ پیتے دکھانے پر پروفیسر اور 5 طلبہ گرفتار گرفتاریاں ہندو برادری کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں کی گئیں
دنیا اپ ڈیٹ 03 فروری 2024 09:58am کینیڈین خفیہ ایجنسی نے بھارت کیخلاف رپورٹ جاری کردی سکھ رہنما کے قتل کا الزام بھارت پر عائد کرنے کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات شدید کشیدہ ہیں۔