سعودی عرب میں جائیداد کی ملکیت: غیر ملکی کمپنیوں کے لیے اہم شرائط کا اعلان درخواست گزار کمپنیوں کو اپنے مجاز نمائندے کی تقرری سے متعلق دستاویزات بھی جمع کرانی ہوں گی شائع 06 جون 2026 12:45pm