پاک افغان سرحدی کشیدگی پر برطانوی بیان مسترد، پاکستان کا سخت ردعمل بیانات زمینی حقائق اور خطے کی پیچیدہ صورتحال کی درست عکاسی نہیں کرتے، ترجمان دفتر خارجہ شائع 02 مئ 2026 03:44pm
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت، پاک فوج کا بھرپور جواب چمن سیکٹر میں متعدد چوکیاں تباہ، افغان طالبان اور فتنہ الخوارج پسپائی پر مجبور شائع 29 اپريل 2026 02:18pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کا افغان طالبان کی جارحیت پر بھرپور جواب، کئی چوکیاں تباہ پاک فوج کی جانب سے یہ واضح پیغام دیا گیا ہے کہ آپریشن غضب للحق اس وقت تک جاری رہے گا جب تک تمام مقررہ اہداف حاصل نہیں کر لیے جاتے۔ شائع 28 اپريل 2026 01:12pm
چین کی ثالثی میں مذاکرات؛ پاکستان کا افغانستان میں خوارج کی پناہ گاہیں ختم کرنے پر زور چین کی ثالثی میں یہ اجلاس ایسے وقت میں ہوا جب خطے میں کشیدگی عروج پر ہے اور پاک افغان تعلقات میں تناؤ برقرار ہے۔ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 06:13pm
خیبر سیکٹر سے ملحقہ افغان طالبان کی فوجی پوسٹیں اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل کے ذریعے تباہ افغان طالبان کی شمالی وزیرستان سے ملحقہ جھنڈا پوسٹ کو بھی مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے: سیکیورٹی ذرائع شائع 17 مارچ 2026 05:47pm
کرم اور باجوڑ سیکٹر میں افغان طالبان کی پوسٹیں تباہ، متعدد خارجی ہلاک کارروائی کے دوران گائیڈڈ میزائل کے ذریعے بھی افغان طالبان کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع شائع 16 مارچ 2026 06:14pm
آپریشن ضرب للحق: ہلاک افغان طالبان کی تعداد 684 ہوگئی، 912 زخمی، متعدد چوکیاں اور توپ خانے تباہ دو روزہ کارروائیوں میں افغان طالبان کا بھاری جانی و عسکری نقصان پہنچا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 مارچ 2026 07:36pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی کارروائی میں قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ آئل اسٹوریج سائٹس افغان طالبان اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں اپنی مذموم کارروائیوں کے لیے استعمال کر رہی تھیں، سیکیورٹی ذرائع شائع 14 مارچ 2026 09:30pm
آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری، طالبان کا مزید کتنا نقصان ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اب تک مارے جانے والے افغان طالبان اہلکاروں کی مزید تفصیلات بتادیں۔ شائع 13 مارچ 2026 07:52pm
آپریشن غضب للحق: افغان طالبان رجیم کے 641 کارندے ہلاک، 243 چیک پوسٹیں تباہ افغان طالبان کے زیرِ قبضہ پوزیشنوں سے روسی ساختہ 73 ملی میٹر HGL-9 ہیوی گرینیڈ لانچرز قبضے میں لے لیے گئے اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 09:32pm
آپریشن غضب للحق: اب تک 583 طالبان ہلاک، 242 پوسٹیں، 213 ٹینکس اور بکتر بند گاڑیاں تباہ وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف کی جانے والی جوابی کارروائیوں کے اعداد و شمارجاری کردیے۔ شائع 08 مارچ 2026 04:34pm
آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری، طالبان کا مزید کتنا نقصان ہوا؟ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اب تک مارے جانے والے افغان طالبان اہلکاروں کی مزید تفصیلات بتادیں۔ شائع 06 مارچ 2026 05:01pm
آپریشن غضب للحق: اب تک 481 افغان طالبان ہلاک، 226 پوسٹیں، 198 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ زخمی افغان اہلکاروں کی تعداد 696 سے زائد ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ شائع 04 مارچ 2026 04:31pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک پاک فوج نے 50 مختلف مقامات پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو نشانہ بناکر تباہ کردیا شائع 04 مارچ 2026 03:48pm
آپریشن غضب للحق سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری، طالبان کا مزید کتنا نقصان ہوا؟ افغانستان سے دہشت گردی اور بلا اشتعال جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے آپریشن غضب للحق کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ شائع 03 مارچ 2026 05:17pm
جب تک طالبان دہشت گرد گروہوں کی حمایت ترک نہیں کرتے، آپریشن جاری رہے گا: سینئر سیکیورٹی عہدیدار طالبان دہشت گردوں کی سہولت کاری بند کریں، تبھی پاکستان کے آپریشن ختم ہوں گے، آپریشن غضب للحق سے متعلق میڈیا سے گفتگو شائع 03 مارچ 2026 12:26am
آپریشن غضب للحق میں مارے گئے افغان طالبان اہلکاروں کی تعداد 435 ہوگئی زخمی افغان اہلکاروں کی تعداد 630 سے زائد ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ شائع 02 مارچ 2026 06:34pm
افغان طالبان کے خلاف پاک فوج کی کارروائیاں جاری، اسلحہ ڈپو اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ افغان طالبان رجیم کو پاک افغان سرحد پربلا اشتعال جارحیت کے بعد ہر محاذ پر بھرپور پسپائی کا سامنا ہے۔ اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 03:57pm
آپریشن غضب للحق: پاک فوج کا طالبان کی مرکزی پوسٹ پر کنٹرول، ویڈیو منظر عام پر آگئی پاک فوج نے بھرپور کارروائی کے دوران افغان طالبان کے کمپاؤنڈز کلیئر کر کے دشمن کے جھنڈے اتار دیے شائع 01 مارچ 2026 05:27pm
امریکا کا افغان طالبان رجیم کے خلاف پاکستان کی حمایت کا اعلان امریکا پاکستان کی مکمل حمایت کرتا ہے: امریکی سیاسی امور کی سیکرٹری ایلیسن شائع 28 فروری 2026 10:39am
آپریشن غضب للحق: پاکستان اور افغانستان کا اب تک کتنا نقصان ہوا؟ افغان طالبان کی 104 چیک پوسٹیں تباہ جبکہ 22 پر پاک فوج کا کنٹرول، 163 ٹینک اور مسلح گاڑیاں تباہ کردی گئیں اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 09:53am
وزیرِاعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان رجیم کو مؤثر جواب دینے پر افواجِ پاکستان کی تعریف عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو پاکستان اور افغانستان کی صورت حال پر مفصل بریفنگ دی۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 09:59pm
طویل سرحد اور تاریخی تعلقات؛ پاکستان اور افغانستان میں تلخی کی وجہ کیا بنی؟ پاکستان نے حالیہ فضائی حملوں میں قندھار کو بھی نشانہ بنایا ہے جہاں افغان طالبان کے امیر مقیم ہیں۔ اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 05:59pm
آپریشن غضب للحق میں 274 طالبان مارے گئے، ہمارے 12 جوان شہید ہوئے: ترجمان پاک فوج افغان رجیم اور فتنۃ الخوارج نے مل کر کل پاکستان کے خلاف کارروائی کی جس کا بھرپور جواب دیا گیا، احمد شریف چوہدری اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 07:43pm
دوست سے دشمن تک: پاکستان اور افغان طالبان میں کشیدگی کیوں بڑھی؟ سرحدی حملوں، ٹی ٹی پی کی موجودگی اور باہمی الزامات نے برسوں پرانے تعلقات کو تصادم میں بدل دیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2026 05:57pm
پاک افغان کشیدگی: دونوں ملکوں کے پاس عسکری قوت میں کیا کیا ہے؟ پاکستانی افواج بھرتی کے مضبوط نظام کے باعث افرادی قوت برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں شائع 27 فروری 2026 03:18pm
کلمے کا احترام؛ پاک فوج کی افغان طالبان کا پرچم اتارنے کی ویڈیو وائرل پاک فوج نے شدید کشیدہ صورتِ حال کے باوجود پروفیشنل ازم اور دینی اقدار کو ملحوظِ خاطر رکھا شائع 27 فروری 2026 01:35pm
پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان کا کتنا نقصان ہوا؟ پاکستان نے افغانستان کے پکتیا کے علاقے میں 5 افغان پوسٹوں پر قبضہ کر کے پاکستان کا جھنڈا لگا دیا ہے شائع 27 فروری 2026 01:26pm
ایران نے پاکستان اور افغانستان کو ثالثی کی پیشکش کر دی پاکستان اور افغانستان کو باہمی اختلافات بات چیت کے ذریعے حل کرنے چاہئیں: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 27 فروری 2026 10:23am
ہماری افواج افغان طالبان کو فیصلہ کن جواب دے رہی ہیں: وزیرِ دفاع طالبان نے افغانستان کو ہندوستان کی کالونی بنا دیا ہے، خواجہ آصف شائع 27 فروری 2026 07:57am
کویت میں امریکی فوجی اڈے پر ایران کا میزائل حملہ، کئی امریکی زخمی، دو قیمتی ڈرون تباہ: بلومبرگ کا دعویٰ