کھیل شائع 12 مئ 2024 06:11pm اذلان شاہ ہاکی کپ میں عمدہ کارکردگی پر وزیراعظم کا کھلاڑیوں کیلئے انعام کا اعلان وزیر اعظم نے ٹورنامنٹ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والی قومی ہاکی کو مدعو کر لیا
کھیل شائع 12 مئ 2024 06:04pm پاکستان ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ائیرپورٹ پر شاندار استقبال لاہور پہنچنے کے فوری بعد قومی ہاکی ٹیم وزیر اعظم سے ملاقات کرے گی
کھیل اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 10:31pm اذلان شاہ ٹورنامنٹ میں شکست کے باوجود قومی ہاکی ٹیم کیلیے بڑا اعلان میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور وزیر کھیل پنجاب بھی فائنل میں ہاکی ٹیم کی کارکردگی کے متعرف، کیش انعام کا اعلان
کھیل اپ ڈیٹ 11 مئ 2024 08:32pm اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، جاپان نے پاکستان کو فائنل میں شکست دے دی اذلان شاہ کپ کے فائنل کا فیصلہ پنالٹیز پر ہوا
کھیل شائع 10 مئ 2024 06:35pm اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان اور نیوزی لینڈکے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر گرین شرٹس فائنل میں کل جاپان سے مدمقابل ہوگی ، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا
کھیل شائع 08 مئ 2024 10:00pm پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا پاکستان اور جاپان دس ، دس پوائنٹس کیساتھ پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں
کھیل اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 07:56pm اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی گرین شرٹس نے ملاٸیشیا کے بعد کوریا کو بھی شکست دے دی
کھیل شائع 31 جنوری 2024 07:59pm ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی نویں پوزیشن پاکستانی ٹیم نے سوئیٹزر لینڈ کو شکست دی
کھیل شائع 16 جنوری 2024 10:48pm اولمپک ہاکی کوالیفائرز میں پاکستان نے چین کو 2 گول سے شکست دیدی پاکستان کی جانب سے پہلا گول ابوبکر محمود اور دوسرا گول عبدالرحمٰن نے کیا
کھیل شائع 10 جنوری 2024 10:42am وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو بڑا ریلیف فراہم کردیا کابینہ نے فنڈر جاری کرنے کی منظوری دے دی
کھیل شائع 02 جنوری 2024 06:38pm اولمپک گیمز کوالیفائر کے لیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان عماد شکیل بٹ قومی اسکواڈ کی قیادت کریں گے
کھیل شائع 26 دسمبر 2023 10:48pm پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انتخابات کے لیے 5 رکنی نگراں کمیٹی بنادی کمیٹی کے سربراہ صدر پی ایچ ایف ہوں گے
کھیل شائع 25 دسمبر 2023 11:03pm قومی کھیل ہاکی کو دوبارہ عروج پر پہنچانے کیلئے انٹرنیشنل لیگ کروائیں گے، وہاب ریاض قائد اعظم ڈے نمائشی ہاکی میچ میں اولمپیئن الیون نے انٹر نیشنل الیون کو ہرا دیا
کھیل اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2023 11:06pm پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر کے آتے ہی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی بحال ہیڈ کوچ شہناز شیخ کی قیادت میں قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ بھی بحال
کھیل شائع 09 دسمبر 2023 09:27pm پاکستان نے جونئیر ہاکی ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پاکستان اور بلجیم کے درمیان پول کا میچ برابر رہا
کھیل شائع 11 نومبر 2023 07:09pm جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے 31 کھلاڑی تربیتی کیمپ میں طلب کیمپ 14 نومبر سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا
کھیل شائع 25 اکتوبر 2023 11:09pm حیدر حسین کی جگہ رانا مجاہد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے سیکرٹری منتخب صدر پی ایچ ایف کا ایک بار پھر ہاکی لیگ کروانے کے عزم کا اظہار
کھیل شائع 02 اکتوبر 2023 07:51pm ایشین گیمز : جاپان نے قومی ہاکی ٹیم کو میڈل کی دوڑ سے باہر کردیا جاپان نے پاکستان کو ہاکی مقابلے میں تین دو سے شکست دی
کھیل شائع 30 ستمبر 2023 10:30pm ایشین گیمز: قومی ہاکی ٹیم کو شکست، بھارت سیمی فائنل میں پہنچ گیا 2-10 کی شکست پر شہباز سینئر کا صدر سمیت پوری فیڈریشن کو فارغ کرنے کا مطالبہ
کھیل شائع 28 ستمبر 2023 09:46pm ایشین گیمز: اسکواش مینز ایونٹ میں پاکستانی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی عاصم خان ، نور زمان اور ناصر اقبال کی شاندار پرفارمنس
کھیل شائع 24 ستمبر 2023 08:52pm ایشین گیمز : قومی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو بڑے مارجن سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے ارشد لیاقت، ارباز اور عمار نے 2 ، 2 گول کیے
کھیل شائع 26 اگست 2023 07:53pm پاکستان ہاکی فیڈریشن بحال کردی گئی پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کانگریس اجلاس ملتوی
کھیل شائع 14 اگست 2023 08:00pm چیمپئنز ٹرافی سے واپسی پر ہاکی ٹیم کے آفیشلز کا جھگڑا، منیجر سے متعلق اہم انکشافات جھگڑا منیجر کی جانب سے ہاکی ٹیم کا سامان اپنے پاس رکھنے پر ہوا، ذرائع
کھیل شائع 09 اگست 2023 10:47pm ایشین چیمپئنز ٹرافی: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی
کھیل شائع 08 اگست 2023 01:56pm ایشین گیمز ہاکی شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا ہاکی مقابلے 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک چین میں ہوں گے
کھیل شائع 01 اگست 2023 09:57am ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، قومی ہاکی ٹیم بذریعہ واہگہ بارڈر آج بھارت روانہ ہوگی قومی ہاکی ٹیم نیشنل ہاکی اسٹیڈیم سے واہگہ بارڈر کیلئے روانہ ہوگئی
کھیل شائع 28 جولائ 2023 08:16pm ایشیئن چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہوگی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا روایتی حریف بھارت سے ٹاکرا 9 اگست کو ہوگا
کھیل اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 07:21pm ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت ایشین چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے بھارت میں شروع ہوگی
کھیل شائع 21 جولائ 2023 07:13pm اولمپیئن شہناز شیخ کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا شہنازشیخ کو دو سال کیلئے قومی ٹیم کی ذمہ داری دی گئی
کھیل شائع 14 جولائ 2023 09:02pm ایشین چیمپئنز ٹرافی کیلئے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان روائتی حریف پاک اور بھارت 9 اگست کو ٹکرائیں گے