▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 07:15am اڈیالہ جیل میں عمران خان پر ذہنی تشدد کا دعویٰ وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے حوالے سے متعدد دعوے کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 07:53pm فوج کا انتخاب ہونے پر ’معذرت خواہ‘ نہیں ہوں، نگراں وزیر اعظم سول اداروں کو جب گورننس کی وجہ سے کام سونپا جاتا ہے تو وہ ناکام ہوجاتے ہیں، انوار الحق
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 11:45pm مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، مریم نواز ن لیگ کے اجلاس میں نوازشریف کے استقبال کیلئے پارٹی رہنماؤں کو دیے گئے اہداف کا جائزہ
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 06:53pm سروے میں انکشاف: پاکستانیوں کو سیاستدانوں، قانون سازوں، عدلیہ اور میڈیا سے زیادہ فوج پر بھروسہ سیاستدانوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت 60 فیصد اور نواز شریف کی 36 فیصد ہے، گیلپ سروے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 12:21am اڈیالہ جیل میں کیا ہے؟ عمران خان سے قبل شریف برادران اور پیپلزپارٹی کی قیادت بھی اڈیالہ میں رہ چکی ہے
پاکستان شائع 26 ستمبر 2023 11:47pm انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کیخلاف آرڈیننس لانے کا فیصلہ گورنر پنجاب ای وی ایم کے ذریعے انتخابات نہ کروانے کا آرڈیننس جاری کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:38pm عمران خان کے بغیر کروایا گیا الیکشن غیرآئینی ہوگا، تحریک انصاف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 07:56pm عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے، پرویزخٹک نواز شریف اور آصف زرداری کھرب پتی بن گئے، سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 09:45pm سابق صدر آصف زرداری کی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا
▶️ پاکستان شائع 13 ستمبر 2023 12:37am ’مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا، نوازشریف کی نااہلی کی سزا ختم ہو جائے گی‘ نواز شریف سے کی گئی نا انصافی ریورس ہوگی، وزارت عظمیٰ کے امیدوار پارٹی قائد ہی ہیں، خرم دستگیر
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 10:38pm ’صدر مملکت الیکشن کی تاریخ نہیں دیں گے ان پر بڑے کیسز ہیں‘ چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے جیل کاٹنا آسان نہیں، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 07:01pm ’صدر دستوری فریضہ نبھائیں اور عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں‘ آئین کی بالادستی صدر کے منصب کا کلیدی تقاضا ہے، تحریک انصاف کور کمیٹی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 10:22pm ’پاکستان مسلم لیگ ن کے اندر بڑی جنگ چل رہی ہے‘ نواز شریف سے کہا کہ اتنا لڑو کہ آئندہ ساتھ بیٹھنا پڑے تو شرمندگی نہ ہو، خورشید شاہ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 09:32pm انتخابات میں ایک دن کی تاخیر ہوئی تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوگا، اختر مینگل آئندہ انتخابات 90 دن کے اندر ہونے چاہئیں، سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 08:08pm الیکشن کمیشن کا مشاورت کے بعد حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کرنے کا فیصلہ حلقہ بندی کی حتمی اشاعت 30 نومبر کو ہوگی، اعلامیہ
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 05:32pm پرویزالہیٰ پر نیا کیس نہیں بنا، وکیل کا افسران کو سزائیں دلوانے کا دعویٰ سسٹم پر سوالیہ نشان ہے، عطا تارڑ چیئرمین پی ٹی آئی اور مونس الہیٰ نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 08:46pm ’پیپلز پارٹی عام انتخابات میں ن لیگ سمیت کسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی‘ نگراں حکومت 2 سال حکومت کرنے کا سوچے بھی نہیں ورنہ سخت عوامی رد عمل آئے گا، نثار کھوڑو
پاکستان شائع 03 ستمبر 2023 06:09pm پیپلزپارٹی کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، سندھ کے ترقیاتی فنڈز منجمد ہونے پر تحفظات کا اظہار صوبے کے ترقیاتی فنڈز منجمد ہونے سے عوام کی مشکلات بڑھیں گی، تاج حیدر
پاکستان شائع 02 ستمبر 2023 09:50pm الیکشن کمیشن نے صوبائی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کے احکامات جاری کردیئے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو 3 سال سے زائد صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق میں بلانے کی ہدایت
پاکستان شائع 31 اگست 2023 05:06pm سپریم کورٹ کا فیصلہ الیکشن کمیشن کیخلاف فرد جرم ہے، تحریک انصاف الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت مقدمے کا اعلان
پاکستان شائع 29 اگست 2023 10:24pm پی ٹی آئی لاہور کے عہدیداران جہانگیر ترین کی کشتی میں سوار شعیب کریم، قاسم عزیز ، رضوان شاہ، خواجہ سہیل کا آئی پی پی قیادت پر اعتماد کا اظہار
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اگست 2023 07:07pm الیکشن شیڈول اور تاریخ: پیپلزپارٹی کی چیف الیکشن کمشنر سے اہم ملاقات الیکشن کمیشن میں سندھ اور بلوچستان کی صورتحال کے حوالے سے بھی اجلاس
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:29pm عمران تاحیات بادشاہ بننا چاہتے تھے، مجھے صدر پاکستان بنانے کا وعدہ کیا، پرویز خٹک جتنے راز میرے پاس ہیں کسی کے پاس نہیں ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اگست 2023 08:42pm سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے سیاست کو خیر آباد کہہ دیا پی ٹی آئی چھوڑنے والے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت جا رہے ہیں، شاہ فرمان
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 12:50am ریحام خان کی ’نئے جذبے اور نیت‘ سے پاکستان واپسی، سیاست میں حصہ لینے کا اعلان لوگ کیا کہیں گے اس کی پرواہ کبھی نہیں کی، آج نیوز کے پروگرام 'دس' میں گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:38pm انوارالحق کاکڑ کے تقرر کا چیئرمین سینیٹ اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے خیرمقدم امید ہے وہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے سر انجام دیں گے، صادق سنجرانی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:10pm انوار الحق کاکڑ سے قبل پاکستان میں کون کون نگراں وزیرِ اعظم رہا ملکی تاریخ کے پہلے نگراں وزیر اعظم 1990 میں مقرر ہوئے
پاکستان شائع 11 اگست 2023 05:57pm نگراں وزیراعظم کیلئے ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت نہیں کی، چوہدری سرور الیکشن کب ہوں گے کچھ کہہ نہیں سکتے، سابق گورنر پنجاب
پاکستان شائع 09 اگست 2023 12:26am پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی جلد ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت متوقع بلاول غفار، رابعہ اظفر، محمد علی عزیز کی ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کا امکان
پاکستان شائع 07 اگست 2023 09:01pm اپیکس کمیٹی: دوست ممالک سے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کیلئے منصوبوں کی منظوری کمیٹی کی سعودی وفد کے آئندہ دورے کے کامیاب انعقاد کیلئے کاوشوں کی حمایت
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘