روپے کی اونچی اڑان کے سامنے ڈالر اپنی قدر کھو بیٹھا انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 43 پیسے کی کمی ہوئی اپ ڈیٹ 06 اپريل 2023 03:03pm
سعودی عرب نے 2 ارب کی فنڈنگ کا گرین سگنل دے دیا اسحاق ڈار دورہ امریکا سے قبل عرب امارات قیادت سے بھی رابطہ کریں گے شائع 05 اپريل 2023 03:48pm
کراچی چڑیا گھر، ڈاکٹرزکی ٹیم نے بیمار ہتھنی کا معائنہ کرلیا گورنرسندھ نے چڑیا گھرمیں اسپتال بنانے کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 01:50pm
ملک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند کاروباری ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 4.06 روپے کا اضافہ اپ ڈیٹ 05 اپريل 2023 06:25pm
اسمگل شدہ ایرانی تیل کے باعث پاکستانی پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی اسمگلروں کا سب سے بڑا ذریعہ دریائے دشت کے راستے جیوانی کا سمندری راستہ ہے۔ شائع 04 اپريل 2023 06:42pm
دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کے 15 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان اسکواڈ میں 2 نئے کھلاڑی بین لِسٹر اور کول میک کونچی بھی شامل شائع 04 اپريل 2023 09:10am
برطانیہ جانے کے اہل سیکڑوں افغان پاکستان میں پھنسے ہونے کا انکشاف 'یہ میرا گناہ ہے کہ میں نے برطانوی افواج کے ساتھ کام کیا۔ میں ایک قیدی کی طرح ہوں اور ہم پاکستان میں محفوظ نہیں۔' شائع 03 اپريل 2023 11:05pm
بھارت نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے جو چھپایا جارہا ہے، سینیٹر محسن عزیز بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کے خلاف سینیٹ میں قرارداد منظور کرنے پر زور شائع 03 اپريل 2023 06:40pm
نکاح یا منگنی؟ نسیم شاہ نے وائرل تصویرکی حقیقت بتادی فاسٹ بولر نے دو بزرگوں کے درمیان بیٹھے تصویرشیئرکی تھی شائع 03 اپريل 2023 11:11am
”چاند رات پرگورنر ہاﺅس میں خواتین کیلئے مُفت مہندی لگانے کا اہتمام کیا ہے“ مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا میرا عزم ہے، گورنرسندھ شائع 02 اپريل 2023 02:31pm
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ اور بیٹینگ کوچ کل پاکستان آئیں گے باؤلنگ کوچ آئی پی ایل کے ختم ہونے پر پاکستان آئیں گے شائع 02 اپريل 2023 01:49pm
صوبے بھرمیں قائم آٹا سینٹرز پرمستحقین کو مفت آٹے کی سپلائی جاری ہے، پنجاب حکومت پنجاب میں 2 کروڑ سے زائد 10کلو گرام آٹے کے تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں شائع 02 اپريل 2023 12:16pm
ایتھلیٹکس فیڈریشن کو پاکستان اسپورٹس گورننگ بورڈ سے نکال دیا ایتھلیٹکس فیڈریشن کو بورڈ سے نکالنے کا نوٹی فکیشن جاری شائع 02 اپريل 2023 11:53am
پاکستان مخالف جملے کسنے پر برطانیہ میں بھارتی ڈاکٹر معطل یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ایک ہی جگہ رہائش پذیر تھے۔ شائع 01 اپريل 2023 11:17pm
پی ٹی آئی کا پاکستان اور اسرائیل کے درمیان غذائی تجارت کے خلاف احتجاج وزارت خارجہ سے وضاحت طلب شائع 01 اپريل 2023 10:04pm
بھگدڑ سے ہلاکتوں کا معاملہ: فیکٹری مالک سمیت 9 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ منظور عدالت نے ملزمان کورہا کرنےکی درخواست مسترد کردی شائع 01 اپريل 2023 01:44pm
مارچ میں مہنگائی 3.72 فیصد بڑھ گئی ادارہ شماریات نے ماہانہ مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے شائع 01 اپريل 2023 01:28pm
کیا پاکستان مارشل لاء کی جانب بڑھ رہا ہے؟ آئینی بحران تمام صورتوں میں ناگزیر ہے شائع 01 اپريل 2023 11:27am
مہنگائی کی مجموعی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایک ہفتے کے دوران 23 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا شائع 01 اپريل 2023 10:24am
بابراعظم کا نام بھارت کی نصابی کتابوں میں شامل آل فارمیٹ کپتان کے شاندار کیریئر میں ایک اور یادگارموڑ شائع 01 اپريل 2023 09:53am
برطانیہ میں پاکستانی ساتھی کی توہین کرنے پر بھارتی ڈاکٹر معطل دونوں نیشنل ہیلتھ سسٹم کی جانب سےفراہم کردہ رہائشگاہ میں قیام پزیرتھیں شائع 01 اپريل 2023 09:39am
جمہوریت سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی عدم شرکت پر افسوس ہوا، امریکا پاکستان ایک خود مختار ملک ہے اپنے فیصلے خود کرسکتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 08:45am
بلاول اور حمزہ کا پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم بلاول نے حمزہ کو اسکاٹ لینڈ کا فرسٹ منسٹر بننے پر مبارکباد دی اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 08:23am
پاکستان نے دو ارب ڈالر کے سکوک بانڈز کا اجرا روک دیا رواں مالی سال کے دوران 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈز جاری کیے جانے تھے۔ شائع 30 مارچ 2023 11:49pm
جاپانی کمپنی کی پاکستان کو روسی تیل 35 فی صد کم قیمت میں فروخت کی پیش کش اگر پاکستان تیل اور گیس خریدنے پر آمادہ ہو توعالمی مارکیٹ سے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ پر فروخت کر سکتے ہیں، جاپانی نمائندہ شائع 30 مارچ 2023 10:15pm
پاکستان کے تین بڑے ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرنے کی کارروائی شروع، فائدہ کیا ہوگا آؤٹ سورسنگ کیا ہے اور اس سے مسافروں کو کیا فائدہ ہو گا؟ شائع 30 مارچ 2023 08:45pm
پاکستان حکومت کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت میں بلاک دونوں ممالک کی آئی ٹی وزراتوں کا ردعمل سامنے نہیں آیا شائع 30 مارچ 2023 08:59am
ورلڈ کپ: بھارت کے انکار کے بعد پاکستان بھی آنکھیں دکھانے لگا پاکستان کے میچز بھارت سے بنگلا دیش منتقل کیے جانے کا امکان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:19am