عمان کے ساتھ آبنائے ہرمز کے معاملے پر اتفاق ہو گیا، اعلان جلد متوقع: ایران تہران نے خطے میں امریکی اقدامات کو بحری سلامتی کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ شائع 05 اگست 2026 09:39pm
آبنائے ہرمز میں دو بحری جہازوں کی ٹکر؛ ایران نے 23 ڈوبتے غیر ملکیوں کو بچا لیا تصادم اس قدر شدید تھا کہ متاثرہ جہاز کے نچلے حصے کو شدید نقصان پہنچا: فارس ایجنسی شائع 14 جولائ 2026 01:06pm
قطر میں تمام بحری سرگرمیاں بحال، ایران کے ساتھ سمندری تجارت بھی دوبارہ شروع ایرانی سرکاری میڈیا نے بھی دونوں ممالک کے درمیان تجارتی راستے کی بحالی کی تصدیق کی ہے۔ شائع 05 جولائ 2026 05:00pm
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے 15 سے 20 لاکھ ڈالر فیس وصولی کا انکشاف ایران کی پارلیمنٹ کے ایک سینئر رکن نے انکشاف کیا ہے کہ آبنائے ہرمز سے ایرانی اجازت کے ساتھ گزرنے والے جہازوں سے... اپ ڈیٹ 07 جون 2026 06:31pm
ایران کا نئے دفاعی نظام کے ذریعے خلیج میں ’دشمن ڈرون‘ مار گرانے کا دعویٰ یہ کارروائی ایران کی فضائی خود مختاری اور دفاعی تیاری کا مظہر ہے: ایرانی حکام شائع 25 مئ 2026 07:47pm
ایران میزائل اور اپنی جوہری صلاحیت کا تحفظ کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای نیوکلیر صلاحیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، امریکا کو جنگ میں شسکت سے خیلج فارس میں نیا باب کھل رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر شائع 30 اپريل 2026 10:09pm
قشم جزیرہ: ایران کا ’زیرِ زمین میزائل سٹی‘ جو جنگ کا نیا محاذ بنا ہوا ہے ماہرین کے مطابق قشم جزیرہ ایران کی غیر معمولی بحری طاقت کے لیے کلیدی پلیٹ فارم ہے۔ اپ ڈیٹ 17 مارچ 2026 02:38pm
ایران کا تاریخی جزیرہ ’خارگ‘؛ امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ خارگ کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے، یہاں قدیم دور کی تہذیبوں، مذاہب اور تجارت کے آثار آج بھی موجود ہیں۔ اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 05:33pm
امریکی بحری بیڑے کو خلیج ہرمز سے بھگانے کا ایرانی دعویٰ اس حوالے سے جاری ایک ڈرون فوٹیج پر ابہام پائے جاتے ہیں۔ شائع 16 دسمبر 2023 08:01pm