پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 12:37pm پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست گزار کو 25 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 06:48pm پشتون قومی جرگے میں فائرنگ اور شیلنگ، عدالت نے جواب طلب کرلیا صوبائی حکومت نے الزام لگایا ہے کہ وفاق نے چیف سیکرٹری کو کارروائی کا حکم دیا، عدالت
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 02:11pm ٹانک اور جنوبی وزیرستان کی عدالتیں ڈی آئی خان منتقل کرنے کا فیصلہ جوڈیشل افسران کو ڈی آئی خان میں کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 02:28pm لاپتہ افراد کیس: پشاور ہائیکورٹ کے طلب کرنے پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا عدالت میں پیش ضمانت منسوخی کے لیے سپریم کورٹ چلے جائیں، اس طرح بندوں کو اغوا نہ کریں: عدالت کا علی امین سے مکالمہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 02:20pm خیبر پختونخوا میں 165 ججوں کی تقرری و تبادلے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 01:38pm پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب، اسد قیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، گرفتاری کا خدشہ ہے، راہداری ضمانت دی جائے تاکہ عدالت میں پیش ہوسکیں، درخواست گزار
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 08:37pm پشاور ہائیکورٹ ججز کی تعداد بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری قومی اسمبلی میں آج سپریم کورٹ ایکٹ 1997 میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا تھا
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 11:47am 4 بھائیوں کی بازیابی کا کیس: پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او کو شامل تفتیش کرنے کا حکم پولیس کو آزاد کروائیں پولیس آزاد نہیں ہوگی تو حالات بہتر نہیں ہوں گے، جسٹس اعجاز انور
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 01:08pm خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا تحقیقات کا مقصد ملزمان کا تعین اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا ہے، خط میں استدعا
پاکستان شائع 06 ستمبر 2024 10:31am کوئی بھی ادارہ 5 اکتوبر تک علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کریں، تحریری حکم نامہ جاری پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو راہداری ضمانت ملنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 03:08pm پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت منظور کر لی وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور طبیعت ناساز ہونے پر عدالت پیش نہ ہوسکے
پاکستان شائع 02 ستمبر 2024 09:32am پشاور کی سڑکوں سے غیرضروری بلاکس اور رکاوٹیں ہٹانے کیلئے درخواست دائر پشاور کے تمام سڑکوں کا سروے کرکے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 03:41pm پشاور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کی 3 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کو 10 روز کے اندر پنجاب کی متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 21 اگست 2024 01:04pm انٹرنیٹ سست: پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی اے اور وفاقی سیکرٹری آئی ٹی کو نوٹس حکومت کو بھی پتہ نہیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ تو کہہ رہی ہے کہ وی پی این کے استعمال سے سست ہوا ہے، عدالت
پاکستان شائع 17 اگست 2024 11:42am پشاور ہائیکورٹ نے عدالتی عملے کیلئے شناخت والا بیج لگانا لازمی قرار دے دیا چیف جسٹس کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:34am پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کو تعینات کردیا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم کی منظوری کے بعد اعلامیہ جاری
پاکستان شائع 05 اگست 2024 04:57pm ٹانک میں ججز پر حملہ، پشاورہائی کورٹ کے رجسٹرار کی سربراہی میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ اجلاس میں پولیس شہدا کے لواحقین کے لیے 40 لاکھ روپےکا بھی اعلان کیا گیا
پاکستان شائع 03 اگست 2024 02:59pm نو مئی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا خط پشاور ہائیکورٹ کو موصول صوبائی حکومت کے خط پر مشاورت ہوگی، ذرائع
پاکستان شائع 03 اگست 2024 12:01am ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا سکیورٹی اولین ترجیح ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:53am خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط خط میں چیف جسٹس سے شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی استدعا کی گئی، آفتاب عالم
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 08:18pm این ایف سی ایوارڈ میں ضم اضلاع کو حصہ دیا جائے، پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 14 سال سے این ایف سی ایوارڈ کی تشکیل نہیں ہوئی، این ایف سی ایوارڈ کی جلد تشکیل کا حکم دیا جائے، درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm پشاور ہائیکورٹ کا شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم محکمہ داخلہ نے اب کلئیر قرار دیا ہے تو ہمیں بھی اعتراض نہیں، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2024 09:41pm لاپتہ افراد کیس: وزیر اعلی خیبرپختونخوا کے پیش نہ ہونے پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ برہم ضرورت پڑی تو ہم علی امین گنڈا پور کو دوبارہ طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 12:36pm چار بھائیوں کے لاپتہ ہونے کا کیس: عدالت نے بازیابی کیلئے 14 روز کی مہلت دے دی ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ اور ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان شائع 15 جولائ 2024 08:40am افغانوں کی پاکستانی بیویاں دُہری شہریت رکھ سکتی ہیں، پشاور ہائی کورٹ پروف آف رجسٹریشن یا افغان سٹیزن کارڈ کی بنیاد پر شناختی کارڈ بلاک ہوسکتا ہے نہ ب فارم، تاریخی فیصلہ
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 10:42am میڈیکل کالجز میں ضم اضلاع کے طلبہ کی اوپن میرٹ پر داخلے کے درخواست مسترد پشاور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں مختص سیٹوں کی پالیسی کو قانونی قرار دے دیا، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 11:31pm لاپتا افراد کی رہائی کیلئے بھاری رقوم کا مطالبہ، عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو طلب کرلیا پولیس اور سی ٹی ڈی پر الزام ہے کہ وہ ان لاپتا افراد کی رہائی کے بدلے بھاری رقوم طلب کررہے ہیں جو کہ ایک سنگین مسئلہ ہے، عدالت
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 07:38pm پشاور : نیب کا بی آر ٹی نجی کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی آپریٹ کرنے والی کمپنی کے اکاؤنٹس غیرمنجمند کردیے
پاکستان شائع 26 جون 2024 11:39pm پی ٹی اے ٹک ٹاک سے توہین مذہب اور قابل اعتراض مواد فوری ہٹائے، پشاور ہائیکورٹ کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ فائر وال بنائے اور جو بھی توہین مذہب کی ویڈیوز آئے وہ بلاک کریں، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ کے ریمارکس
پاکستان شائع 20 جون 2024 05:25pm سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے چیئرمین اپیلیٹ ٹربیونل کے عہدے سے معذرت کرلی میرے حوالے سے 9 مئی مقدمات میں راہ داری ضمانت دینے کا الزام بے بنیاد ہے، جسٹس (ر) ابراہیم خان