جج شاکر اللہ کو گرینڈ آپریشن کے بعد بازیاب کرایا گیا، پولیس رپورٹ گرینڈ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد بھی مارے گئے، پولیس شائع 30 اپريل 2024 12:17pm
خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی شائع 28 اپريل 2024 11:53am
اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 25 اپريل 2024 07:32pm
خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am
سکھ تاجر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق فائرنگ سے سکھ شہری محفوظ رہا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے شائع 23 اپريل 2024 05:04pm
خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف شائع 23 اپريل 2024 04:58pm
اساتذہ کی پشاور کی تمام جامعات بند کرنے کی دھمکی وائس چانسلرز نہ ہونے کی وجہ سے یونیورسٹی مالی اور انتظامی بحران کا شکار ہے، صدر ٹیچرز ایسو سی ایشن ڈاکٹر عزیر شائع 22 اپريل 2024 05:44pm
ملک میں 24 اپریل سے 29 اپریل تک موسلادھار بارش کی پیشگوئی ملک کے مختلف شہروں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 11:15pm
خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 21 اپريل 2024 01:56pm
پشاور یونیورسٹی میں چوری کی واردات یونیورسٹی کے گیٹ پر پولیس کی نفری بڑھائیں گے،انتظامیہ شائع 16 اپريل 2024 05:46pm
سینیٹ میں خیبرپختونخوا سے ہمیں پوری نشستیں ملنی چاہئیں، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی کے خلاف الیکشن کمیشن کا روایہ متعصبانہ ہے، رہنما تحریک انصاف شائع 12 اپريل 2024 03:42pm
بچی کے دم توڑنے پر چارسدہ اسپتال میں فائرنگ، نرس زخمی پولیس نے ملزم فضل الہٰی کو موقع پر گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا شائع 11 اپريل 2024 11:36am
خیبرپختونخوا بھی پنجاب کے نقش قدم پر، ایئر ایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ حکام کو اگلے 4 مہینوں میں سروس عملاً شروع کرنے کیلئے ضروری اقدامات کی ہدایت شائع 09 اپريل 2024 12:54pm
عید الفطر پر مردان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ڈپٹی کمشنر مردان فیاض خان شیرپاؤ نے اعلامیہ جاری کردیا شائع 08 اپريل 2024 02:10pm
امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف پھٹ پڑے شائع 07 اپريل 2024 02:40pm
تحریک انصاف نے کارکنوں کو حساس مقامات کے قریب جلسہ نہ کرنے کی ہدایت کردی عید کے بعد جلسوں کا اعلان پہلے ہی کیا جا چکا ہے اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 02:26pm
پشاور: بلوں کی عدم ادائیگی پر متعدد سرکاری محکموں کی بجلی منقطع مختلف سرکاری محکموں کی جانب سے پیسکو کو 30 لاکھ سے زائد رقم کی ادائیگی نہیں کی گئی شائع 03 اپريل 2024 05:01pm
پشاور میں رات کو موبائل انٹرنیٹ بندش: عدالت نے پی ٹی آئی سے جواب طلب کرلیا لگتا ہے رات کو سونے کے لیے انٹرنیٹ بند کرتے ہیں، عدالت شائع 03 اپريل 2024 02:43pm
پشاور اور مانسہرہ میں بارش، کاغان ویلی میں برفباری، جاتی سردی پھر لوٹ آئی کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے باعث موسم اچانک ٹھنڈا ہوگیا شائع 03 اپريل 2024 02:36pm
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا شائع 02 اپريل 2024 12:22pm
گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی شائع 31 مارچ 2024 03:37pm
ممبر خیبرپختونخوا اسمبلی عبدالسلام کا کارکنان کے ہمراہ پیسکو مردان آفس پر دھاوا مظاہرین نے اپنے علاقہ میں لوڈمنیجمیٹ میں کمی کا مطالبہ کیا تھا اپ ڈیٹ 31 مارچ 2024 02:15pm
9 مئی واقعات: انسداد دہشتگردی عدالت میں صوبائی وزیر کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے 6 اپریل تک پولیس سے ریکارڈ بھی طلب کرلیا شائع 30 مارچ 2024 03:40pm
علما کو ہمارے جنازے پڑھانے پر راضی کیا جائے، خواجہ سراؤں کی گورنر خیبرپختونخوا سے فریاد خواجہ سراؤں نے گورنر خیبرپختونخوا اور میئر پشاور کو مسائل سے آگاہ کیا شائع 30 مارچ 2024 03:30pm
پشاور میں خاتون نے ڈاکوؤں کو کمرے میں بند کر کے پولیس کو اطلاع دیدی پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ڈاکوو کو گرفتار کرلیا۔ شائع 25 مارچ 2024 10:23pm
ایف آئی اے اور ایف سی اہلکاروں میں لڑائی کے سبب طورخم سرحد 4 گھنٹے بند ہاتھا پائی سے اہلکاروں کو معمولی زخم بھی آئے اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 07:12pm
تاجروں کی لازمی رجسٹریشن کا آغاز 6 بڑے شہروں سے ہوگا کم ازکم 1200 روپے ٹیکس دینا ہوگا، نوٹی فکیشن جاری اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 12:06am
جائیداد کا تنازع، پشاور میں 4 افراد قتل رشتہ داروں نے ایک دوسرے پر فائر کھول دیئے، پولیس شائع 23 مارچ 2024 06:40pm
پشاور: ملزم نے تھانے میں مبینہ طور پر اپنا گلا کاٹ کر خودکشی کرلی والدہ کی شکایت پرملزم کو حراست میں لیا گیا تھا، پولیس شائع 23 مارچ 2024 05:59pm
پشاور میں قیدی نمبر 804 کے نام سے چپل تیار نور دین نے پشاوری چپل کی قیمت بھی بتا دی اپ ڈیٹ 23 مارچ 2024 01:42pm