کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm
پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں آج اضافے کا امکان قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 09:28am
پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان فیول پرائس کمیٹی نے صرف ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کی شائع 31 جنوری 2024 10:51pm
انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شائع 25 جنوری 2024 12:23pm
حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ شائع 15 جنوری 2024 11:37pm
پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کمی کا امکان عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:20pm
تیل کی کھپت گر گئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان امریکہ، چین اور یورپ کیسے تیل کی طلب کو متاثر کر رہے ہیں شائع 09 جنوری 2024 12:19pm
رواں برس پیٹرولیم قیمتوں میں ڈرامائی کمی، خلیجی ریاست سے انکشاف عمان نے اپنے بجٹ میں اوسط قیمت افشا کردی شائع 04 جنوری 2024 12:32pm
عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کیا اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:53am
عالمی سطح پر تیل سستا، پاکستانیوں کو پیٹرول پر کتنا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے؟ یکم دسمبر کو ممکنہ طور پر پاکستانیوں کو ایک بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔ شائع 27 نومبر 2023 07:40pm
’یورو 5 ایندھن کی تیاری‘ اوگرا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ نئی پالیسی ماحول دوست ایندھن کی پیداوار میں اہم پیشرفت ہے، چیئرمین اوگرا شائع 16 نومبر 2023 07:38pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی شائع 15 نومبر 2023 11:46pm
پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے، ذرائع شائع 14 نومبر 2023 11:36am
ڈالر مہنگا لیکن عالمی منڈی میں خام تیل سستا، 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم تبدیلی کا امکان پیٹرول سستا ہوا تو قیمت کتنی نیچے آئے گی؟ شائع 13 نومبر 2023 07:36pm
عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ شائع 01 نومبر 2023 12:56pm
پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا 15 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے جبکہ ڈیزل 303.18 روپے پر فروخت ہوگا شائع 31 اکتوبر 2023 11:49pm
یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm
کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے شائع 29 اکتوبر 2023 11:41am
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm
پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm
پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی، ڈیزل بھی سستا ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف مل گیا اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:13pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا، 30 روپے تک کمی کا امکان امکان کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہے شائع 15 اکتوبر 2023 12:23pm
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm
سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm
یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان پیٹرول کی قیمتوں میں کمی 2 ماہ کے بعد کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 11:55am
پیٹرول مہنگا ہونے سے پنجاب پولیس کے ’ایندھن کیلئےمختص فنڈز ختم ہوگئے‘ آئی جی پنجاب نے پیٹرول کی مد میں 5 ارب روپے مانگ لیے شائع 26 ستمبر 2023 05:45pm
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خبروں کی تردید کردی حالیہ دنوں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ترجمان اوگرا شائع 25 ستمبر 2023 02:04pm
90 روز میں انتخابات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست دائر آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست مولوی اقبال حیدر نے سپریم کورٹ میں دائر کی شائع 23 ستمبر 2023 05:32pm