کاروبار اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 08:45am یکم اپریل سے پیٹرول کی قیمت میں بھاری اضافے کا خدشہ آئی ایم ایف جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کر رہا ہے، ٹیکس لگائے بغیر بھی 10 روپے بڑھیں گے
کاروبار اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 06:44pm نگراں حکومت نے جاتے جاتے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی ڈیزل کی پرانی قیمت برقرار
پاکستان شائع 29 فروری 2024 09:49am پیٹرولیم قیمتوں میں آج سے اضافے کا امکان حکومت پہلے ہی پیٹرول اورہائی اسپید ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی زیادہ سے زیادہ قابل قبول حد تک پہنچ چکی ہے
پاکستان شائع 15 فروری 2024 11:53pm نگراں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا گیا
کاروبار اپ ڈیٹ 14 فروری 2024 07:40pm کراچی سے پشاور تک پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کیلئے پائپ لائن بچھائے جائے گی پی ایس او، ایف ڈبلیو او، آئی ایس جی ایس کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 09:28am پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں آج اضافے کا امکان قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔
کاروبار شائع 31 جنوری 2024 10:51pm پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان فیول پرائس کمیٹی نے صرف ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی کی
کاروبار شائع 25 جنوری 2024 12:23pm انتخابات سے قبل پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا امکان مشرق وسطیٰ کے بحران کے باعث تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
کاروبار شائع 15 جنوری 2024 11:37pm حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان، نئی قیمت کیا ہوگی؟ عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ
کاروبار اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 01:20pm پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے پانچ روپے کمی کا امکان عالمی منڈی میں تیل قیمتوں اور روپے کی قدر بہتر ہونے کے پیش نظر فیصلہ
کاروبار شائع 09 جنوری 2024 12:19pm تیل کی کھپت گر گئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان امریکہ، چین اور یورپ کیسے تیل کی طلب کو متاثر کر رہے ہیں
کاروبار شائع 04 جنوری 2024 12:32pm رواں برس پیٹرولیم قیمتوں میں ڈرامائی کمی، خلیجی ریاست سے انکشاف عمان نے اپنے بجٹ میں اوسط قیمت افشا کردی
کاروبار اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 06:53am عوام کو خاص ریلیف نہ مل سکا، پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل سستا نگراں حکومت نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل نہ کیا
کاروبار شائع 27 نومبر 2023 07:40pm عالمی سطح پر تیل سستا، پاکستانیوں کو پیٹرول پر کتنا بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے؟ یکم دسمبر کو ممکنہ طور پر پاکستانیوں کو ایک بڑا ریلیف مل سکتا ہے۔
کاروبار شائع 16 نومبر 2023 07:38pm ’یورو 5 ایندھن کی تیاری‘ اوگرا اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ میں معاہدہ نئی پالیسی ماحول دوست ایندھن کی پیداوار میں اہم پیشرفت ہے، چیئرمین اوگرا
کاروبار شائع 15 نومبر 2023 11:46pm پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کمی کا اعلان مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی
کاروبار شائع 14 نومبر 2023 11:36am پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل پر ریلیف ملنے کا امکان ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی کمی متوقع ہے، ذرائع
کاروبار شائع 13 نومبر 2023 07:36pm ڈالر مہنگا لیکن عالمی منڈی میں خام تیل سستا، 15 نومبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اہم تبدیلی کا امکان پیٹرول سستا ہوا تو قیمت کتنی نیچے آئے گی؟
کاروبار شائع 01 نومبر 2023 12:56pm عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیوں نہ مل سکا، وجہ سامنے آگئی ڈیزل پر لیوی کی شرح میں 5 روپے فی لیٹر کا اضافہ
کاروبار شائع 31 اکتوبر 2023 11:49pm پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل سستا 15 نومبر تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 283.38 روپے جبکہ ڈیزل 303.18 روپے پر فروخت ہوگا
کاروبار اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 11:18pm یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کے امکانات کم اوگرا قیمتوں سے متعلق ورکنگ31 اکتوبر کو حکومت کو بھجوائے گا، ذرائع
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2023 11:41am کیا پیٹرول کی قیمت ایک بار پھر کم ہوگی؟ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت کم ہوگئی ہے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 07:15pm پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچانے کیلئے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیراعظم ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:19pm پیٹرول کی قیمت کم ہوچکی سرکاری ادارے اب مہنگائی کم کرائیں، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی پرائس کنٹرول کے سخت طریقہ کار کو فعال کرنے کی ہدایت
کاروبار اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 04:13pm پیٹرول کی قیمت میں 40 روپے کی بڑی کمی، ڈیزل بھی سستا ایکسچنج ریٹ میں فرق کے باعث عوام کو بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان شائع 15 اکتوبر 2023 12:23pm پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آج ہوگا، 30 روپے تک کمی کا امکان امکان کی وجہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہے
کاروبار شائع 06 اکتوبر 2023 11:00am عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی 10 روز میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 10 ڈالرکم ہو چکی ہے، غیرملکی میڈیا
کاروبار شائع 30 ستمبر 2023 11:43pm حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفکیشن
کاروبار اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 11:05pm سردیوں سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یکم اکتوبر سے اطلاق ہوگا
شائع 29 ستمبر 2023 05:54pm یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں کمی کا امکان حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم وزرات خزانہ کی مشاورت سے کریں گے
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات