شہباز شریف اور سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر کیخلاف اپیل خارج ہم پارلیمنٹ کے معاملات میں کیسے مداخلت کر سکتے ہیں، عدالت شائع 24 جنوری 2023 11:47am
وزیراعظم نگراں وزیراعلٰی پنجاب کیلئے آج آصف زرداری سے مشاورت کریں گے مشاورت کے بعد گورنر کو 3 نام بھجوائے جائیں گے اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 02:50pm
قاسم علی شاہ کیلئے ’رانگ نمبر‘ کا لقب اور ’جادو ٹونے‘ کے الزامات کیوں اس مخالفت کی ایک نہیں کئی وجوہات ہیں اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 01:47pm
وزیراعظم شہبازشریف کی مودی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش بھارت میں اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا عمل رکنا چاہیئے، شہباز شریف شائع 17 جنوری 2023 11:52am
پی ٹی آئی کا ایک اور سرپرائز، وزیرِ اعظم کے خلاف اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کو امید ہے کہ ایم کیو ایم ووٹ نہیں دے گی۔ اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 04:32pm
وزیراعظم کے دورہ متحدہ عرب امارات کا مشترکہ اعلامیہ جاری شہباز شریف نے اماراتی صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا، اعلامیہ شائع 13 جنوری 2023 03:29pm
وزیراعظم کا دورہ یو اے ای: 2 بلین ڈالرز قرضہ رول اوور، ایک بلین ڈالر اضافی قرض پر اتفاق شہبازشریف کی دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران کیا مصروفیات ہوں گی اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 03:55pm
کرپشن کا خدشہ ہوتا تو جنیوا کانفرنس میں اتنے بڑے اعلانات نہ کیے جاتے، وزیراعظم دن رات محنت کر کے متاثرین کے نقصان کا ازالہ کریں گے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 11 جنوری 2023 02:32pm
وزیراعظم آج اہم پریس کانفرنس کریں گے شہباز شریف حالیہ دورہ جنیوا اور ڈونرز کانفرنس سے متعلق آگاہ کریں گے شائع 11 جنوری 2023 09:32am
شہباز شریف اور نواز شریف کی جنیوا میں ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو ملاقات میں مریم کی واپسی اور پارٹی کو متحرک کرنے کے لائحہ عمل پر بھی بات چیت شائع 10 جنوری 2023 02:30pm
وزیراعظم شہباز شریف کی آج جنیوا سے واپسی، اگلا دورہ کس ملک کا کریں گے جنیوا میں کامیاب ڈونرز کانفرنس کے بعد وطن واپس لوٹ رہے ہیں شائع 10 جنوری 2023 01:07pm
سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھانے کی ہدایات جاری کردیں اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں سعودی ڈپازٹ کی رقم بھی بڑھانے پرغور اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 11:16am
جنیوا کانفرنس: فنڈز دینے والے ہم سے ایک ایک پائی کا حساب چاہیں گے، وزیراعظم میں نے اپنی ٹیم کو واضح ہدایات دی ہیں کہ توثیقی تھرڈ پارٹی اس پروگرام کا حصہ ہوں گی، وزیراعظم شائع 09 جنوری 2023 08:37pm
جنیوا کانفرنس میں پاکستان کیلئے توقع سے زائد 10.57 ارب ڈالر امداد کا اعلان، اقوام متحدہ حیران پاکستان کو 8 ارب ڈآلر کی توقع تھی اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 09:41am
جنیوا کانفرنس سے پاکستان کو 7 ارب ڈالر ملنے کی امید امداد کم ہوگئی لیکن سیلابی پانی کم نہ ہوا، وزیراعظم کا برطانوی اخبار میں مضمون اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 04:02pm
وفاقی کابینہ نے ادویات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی 54 نئی ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی بھی منظوری شائع 03 جنوری 2023 03:52pm
دعا ہے 2023 مقبوضہ جموں و کشمیر اور فلسطین کی آزادی کا سال ہو، وزیراعظم نئے سال کے موقع پر شہدائے وطن کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، وزیراعظم شائع 31 دسمبر 2022 11:49pm
پنجاب کی سیاسی صورتحال، (ن) لیگی اراکین اسمبلی کو لاہور پہنچنے کی ہدایت ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی جنوری کے پہلے ہفتے میں طلب شائع 30 دسمبر 2022 05:22pm
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات، جنیوا کانفرنس پر بریفنگ وزیر خارجہ نے اپنے دورہ امریکہ کی تفصیل بھی بتائی شائع 30 دسمبر 2022 11:20am
دہشت گردوں کو پوری قوت سے جواب دیا جائے گا، قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری تین گھنٹے طویل اجلاس میں ڈالر کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات کا بھی فیصلہ اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 10:30am
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی اجلاس پر تبادلہ خیال اجلاس میں دہشتگردی کی حالیہ لہر کے سدباب پر غور ہو گا۔ شائع 29 دسمبر 2022 06:08pm
شہباز شریف کے مقدمے میں سپریم کورٹ نے عمران خان کی اپیل خارج کردی دو ججوں نے عمران خان کی اپیل خارج کی جبکہ ایک جج نے فیصلے سے اختلاف کیا اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:57pm
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا دہشت گردی کی حالیہ لہر اور اس کے تدارک پر بریف کیا جائے گا شائع 29 دسمبر 2022 01:42pm
ملک میں امن و امان کی صورتحال پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم وفاقی کابینہ اجلاس میں دہشت گردی کے واقعات کی شدید مذمت شائع 28 دسمبر 2022 03:49pm
مہنگائی میں پسے عوام کی ہم سے بہت سی توقعات ہیں،وزیراعظم قابل تجدید توانائی ذرائع پر انحصار وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا شمسی توانائی کانفرنس سے خطاب شائع 27 دسمبر 2022 07:19pm
اسلام آباد خودکش دھماکا: وزیراعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی مذمت خود کش دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 5 اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2022 01:33pm
منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم کے صاحبزادے کو عدالت سے ریلیف مل گیا عدالت نے سلیمان شہباز کی عبوری ضمانت منظور کرلی شائع 23 دسمبر 2022 11:41am
شمسی توانائی وقت کی اہم ضرورت ہے، وزیراعظم شہباز شریف سرکاری عمارات کی شمسی توانائی پر متقلی کو یقینی بنایا جائے۔ شائع 22 دسمبر 2022 04:25pm
وزیراعظم کے داماد کی حفاظتی ضمانت منظور احتساب عدالت نے ہارون یوسف عزیز کو اشتہاری قرار دے رکھا تھا۔ شائع 22 دسمبر 2022 04:23pm
وزیراعظم کے صاحبزادے کا لاہور کی عدالتوں میں پیش ہونے کا فیصلہ سلیمان شہباز کا ضمانت کے لئے کل احتساب عدالت پیش ہونے کا امکان شائع 22 دسمبر 2022 12:49pm