سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام مستقل ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے ضمانت منظور کرتے وقت نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم دیا تھا شائع 14 اکتوبر 2022 10:53am
کراچی میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں پولنگ عملے کو سامان 15 اکتوبر کو پولیس کی نگرانی میں فراہم کیا جائے گا شائع 14 اکتوبر 2022 10:07am
عمران خان لانگ مارچ نہیں کر سکتے، خورشید شاہ کا دعویٰ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، خورشید شاہ شائع 13 اکتوبر 2022 11:55pm
ایم کیو ایم کا اسلام آباد ایئرپورٹ کو بینظیر کے بجائے لیاقت علی خان سے موسوم کرنے کا مطالبہ لیاقت علی خان کا درجہ قائد اعظم کے بعد دوسرے نمبر پر ہے، ایم کیو ایم شائع 13 اکتوبر 2022 10:17pm
پی پی اور ایم کیو ایم کا بلدیاتی نظام کے ضمن میں مشاورت جاری رکھنے پر اتقاق عوام کی امنگوں کے مطابق بلدیاتی نظام تشکیل دیا جائے: گورنر سندھ شائع 13 اکتوبر 2022 09:28pm
عمران خان معیشت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا کر گئے: سعید غنی عمران خان نے خود کو امیدوار بنا کر نظام کا مذاق بنایا۔۔ اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2022 03:22pm
آصف زرداری اسپتال سے ڈسچارج، بلاول ہاؤس منتقل سابق صدر مکمل صحتیاب ہوگئے: ڈاکٹر عاصم شائع 09 اکتوبر 2022 08:25pm
شرجیل میمن کا عمران خان کی آڈیو لیک کا فرانزک کرانے کا مطالبہ عمران خان نے 5 ارکان خریدے، لہٰذا ارکان کو خریدنے پر انکوائری ہونی چاہئے شائع 08 اکتوبر 2022 06:07pm
آصف زرداری کی صحت پر ڈاکٹر واپسی کے بعد رائے دیں گے صحت اتنی خراب نہیں کہ ایئر ایمبولینس کی ضرورت پیش آئے اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2022 02:21pm
سندھ ہائیکورٹ کا شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم عدالت نے شرجیل میمن کی نظر ثانی کی درخواست منظور کرلی شائع 04 اکتوبر 2022 10:02am
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کی نئی پیشگوئیاں ان کہنا تھا کہ پرانے چہرے آرام اور نئے چہرے جیلوں میں جائیں گے اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2022 02:12pm
پی ٹی آئی پاکستان کیلئے سکیورٹی رسک بن چکی: یوسف رضا گیلانی عمران خان کا سازشی بیانیہ بے نقاب ہو چکا ہے۔ شائع 01 اکتوبر 2022 02:25pm
ملک کا نظام خراب کرنے کا ذمہ دار پڑھا لکھا طبقہ ہے: ندیم افضل چن نواز شریف کو وطن آکر عدالتوں کا سامنا کرنا چاہئے شائع 29 ستمبر 2022 11:29pm
عمران خان کا امریکی سازش کا بیانیہ پٹ چکا ہے: شرجیل میمن عمران خان اقتدار کیلئے کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ شائع 29 ستمبر 2022 05:46pm
حالیہ سیلاب سے ملکی معیشت کو نقصان ہوا: شازیہ مری سیلاب سے ملک بھرمیں20لاکھ سے زائد گھرمکمل تباہ ہوئےہیں۔ وفاقی وزیر شائع 28 ستمبر 2022 05:53pm
آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل سابق صدر ایک ماہ سے زائد کے عرصے سے علیل ہیں۔ شائع 27 ستمبر 2022 09:12pm
حالیہ سیلاب سے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی: وزیر خارجہ سیلاب سے پاکستان میں 3کروڑ 30 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ بلاول شائع 27 ستمبر 2022 07:01pm
اٹھارویں ترمیم: وفاق کا صوبے میں ترقیاتی کام کرانا ممکن نہیں: عمران خان سندھ حکومت کا مقصد صرف کراچی سے چوری کرکے پیسہ بنانا ہوتا ہے شائع 24 ستمبر 2022 08:17pm
شادی ضرورکروں گا لیکن ۔۔۔ نیویارک میں سوال پربلاول بھٹوکادلچسپ جواب کئی ماہرین فلکیات 2022 کوبلاول کی شادی کا سال قراردے چکے ہیں اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 03:41pm
“زرعی قرضوں کی وصولیوں کو مؤخر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں” وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کے سیلاب کے باعث زرعی قرضوں کی وصولیوں کو مؤخر کرنے کے اقدامات کیے جا رہے... شائع 23 ستمبر 2022 02:47pm
سندھ میں پیپلزپارٹی کے وزرا کا جوتوں سے استقبال ہورہا ہے، شیخ رشید اب صرف پی ڈی ایم میں ہی نہیں بلکہ (ن) لیگ اور پی پی پی میں بھی رسہ کشی شروع ہوگئی شائع 20 ستمبر 2022 11:15am
جمہوریت ہماری روح، اس کا علم کبھی سرنگوں ہونے نہیں دیں گے: آصف زرداری محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے جمہوریت کی خاطر قید و بند،جبر اور تشدد برداشت کیا اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2022 10:46pm
ممنوعہ فنڈنگ کیس: سیاسی جماعتوں کو جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے جس نے جواب جمع کرانا ہے وہ کرائے ، ورنہ پھر ہم فیصلہ سنا دیں گے شائع 15 ستمبر 2022 06:09pm
اسمبلی تحلیل ہونے کے باوجود نومبر میں الیکشن نہیں ہوسکتے: محمد زبیر ستمبر میں کوئی لانگ مارچ نہیں ہو رہا، اگر لانگ مارچ سے الیکشن ملتا تو پہلے کرلیتے شائع 13 ستمبر 2022 11:21pm
سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں: شرجیل میمن جانوروں کی خوراک کی قلت کا سامنا ہے۔ شائع 08 ستمبر 2022 02:53pm
عمران خان کا بیانیہ جھوٹ سے شروع ہوتا ہے: یوسف رضا گیلانی حالیہ سیلاب 2010 کے سیلاب سے بہت بڑا ہے۔ شائع 03 ستمبر 2022 04:55pm
بارشوں و سیلاب نے سندھ میں روڈ نیٹ ورک ختم کردیا: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پورا پاکستان بارشوں میں بری طرح متاثر ہوا ہے۔ شائع 31 اگست 2022 03:55pm
خیرپور: سیلاب متاثرین نے منظور وسان کی گاڑی روک لی، پولیس کی مظاہرین پر فائرنگ مقامی پولیس کی فائرنگ سے دو سیلاب متاثرین زخمی ہوگئے شائع 27 اگست 2022 07:53pm
اقتدار کا نشہ ایک شخص کو دن بدن پاگل کر رہا ہے، آصف زرداری آصف زرداری نے عمران خان کا نام لیے بغیرکہا کہ "یہ شخص ہر روز ہماری فوج پر تنقید کر رہا ہے"۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 07:23pm
کراچی این اے 237 اور 246 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور این اے 237 اور 246 پر کاغذات نامزدگی منظور ہونے کی صورت میں عمران خان کو ضمنی انتخابات میں کراچی کی تینوں نشستوں پر کلین چِٹ مل گئی ہے شائع 16 اگست 2022 10:03pm