پاکستان سپرلیگ کا 7 دسمبر کو لندن میں روڈ شو کروانے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ 'لندن روڈ شو' کے ذریعے عالمی سرمایہ کاروں کو متوجہ کرے گا شائع 02 دسمبر 2025 05:22pm
فاف ڈوپلیسی کے بعد معین علی بھی پی ایس ایل کھیلنے کے لیے تیار سابق انگلش کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں سیزن کے لیے اپنی شرکت کی باضابطہ تصدیق کردی شائع 01 دسمبر 2025 08:33pm
پی ایس ایل ٹیم نیلامی:غیر سنجیدہ افراد سے بچنے کے لیے بڈنگ فیس مقرر اس طریقہ کار کا مقصد صرف سنجیدہ اور مستند خریداروں کے ساتھ بات چیت کو یقینی بنانا ہے، پی سی بی ذرائع اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 02:57pm
علی ترین نے پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کی ملکیت چھوڑنے کا اعلان کردیا میں گھٹن زدہ ماحول میں گھٹنوں پر چل کر ٹیم چلانے کے بجائے سر اٹھا کر کھو دینا بہتر سمجھتا ہوں: علی ترین شائع 25 نومبر 2025 09:51pm
لاہور قلندرز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پاکستان سپرلیگ کے ساتھ مزید 10 سال کے لیے معاہدہ تینوں فرنچائز نے ویلیو ایشن کے بعد معاہدوں کی تجدید کردی شائع 24 نومبر 2025 10:13pm
پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں کون سی ہوں گی؟ پی ایس ایل فرنچائزز کی ویلیو ایشن کا عمل مکمل، دو نئی فرنچائزز کی ممکنہ قیمت بھی طے کردی گئی شائع 14 نومبر 2025 11:29am
پاکستان سُپر لیگ کے آئندہ ایڈیشن میں کتنی ٹیمیں شامل ہوں گی؟ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تصدیق کردی ہے اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2025 06:42pm