▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 02:05pm حلیم عادل شیخ کو جامشورو میں گرفتاری کے بعد کراچی منتقل کردیاگیا سابق صوبائی وزیر حلیم عادل شیخ زمینوں کی خرد برد کیس میں اینٹی کرپشن جامشورو کے دفتر میں بیان دینے آئے تھے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 04:56pm وزیر اعظم اور کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وفاقی حکومت، وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اور الیکشن کمیشن سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
پاکستان شائع 27 جولائ 2022 12:34pm پرویز الٰہی کے وزیراعلیٰ پنجاب بنتے ہی افسران کے تبادلے شروع سیکرٹری اسمبلی محمد خان بھٹی کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب تعینات کردیا گیا ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:38am سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر قوم کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں: اسد عمر قوم عمران خان کی دلیری اور ایمانداری کے ساتھ پوری ڈٹ کر کھڑی رہی،یہ سب قوم کی سوچ بدلنے کی بدولت ہوا اوریہ تاریخی لمحہ دیکھنے کو ملا، پی ٹی آئی رہنما
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 11:14am چوہدری پرویز الٰہی نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف اُٹھا لیا نومننتخب وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے رات گئے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2022 09:06am عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم، آج جشن منانے کا اعلان جو حقیقی آزادی کی ہماری تحریک میں ہمارے شانہ بشانہ رہے اور اپنی حمایت کے اظہار کے لئے بہت بڑی تعداد میں نکلے، کل ان کے ساتھ ہم خوشی منائیں گے
پاکستان شائع 26 جولائ 2022 10:13pm سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ ملک کو مزید تقسیم کی طرف لے جائے گا: مریم اورنگزیب ہمیں انصاف ہوتا نظر نہیں آرہا تھا اسی لئے ہمارے وکلاء نے بائیکاٹ کر کے سپریم کورٹ پر عدم اعتماد کیا
پاکستان شائع 25 جولائ 2022 02:12pm عمران خان نے پاکستان کوسری لنکا بننے سے بچایا: فواد چوہدری فواد چوہدری نے کہا کہ مریم ضمانت پرہیں اورعدالت کیخلاف پریس کانفرنس کررہی ہیں، کسی ملزم کو 50 روپے بانڈ پرلندن نہیں بھیجاگیا، باچا خان کی پاکستان کیلئےکوئی خدمات نہیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2022 11:51am وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا کیس: سپریم کورٹ نے فُل کورٹ کی استدعا مسترد کردی فل کورٹ نہ بنانے کی تفصیلی وجوہات بعد میں جاری کریں گے، سماعت یہی بینچ کرے گا
لائف اسٹائل شائع 25 جولائ 2022 11:43am ہمارے یہاں ہرقسم کے “اشعار” آرڈرپرتیار کیے جاتے ہیں جرمنی اورجاپان کی سرحدیں ملانے والے چیئرمین پی ٹی آئی نے اب مرزاغالب کی روح کوتڑپادیا
لائف اسٹائل شائع 24 جولائ 2022 02:01pm اللہ کے واسطے ملک عمران خان کو دے دو، اداکارمانی انسٹاگرام پر ایک وائرل کلپ میں ادکار مانی نے ملک کی موجود سیاسی صورت حال پر تبصرہ کیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2022 07:16pm عدالت اپنے ہی فیصلوں کی نفی کرکے ان پر سر جھکانے کی توقع ہم سے نہ کرے: مریم نواز موجودہ سیاسی انتشار اور عدم استحکام کا سلسلہ آج کے اس عدالتی فیصلے سے شروع ہوتا ہے
Trending اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 06:19pm فیکٹ چیک: روسی صدرپیوٹن بھی پی ٹی آئی کی خوشیوں میں شریک ولادیمیرپیوٹن کی ایک تصویرسوشل میڈیا پرخاصی وائرل ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 12:19pm وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب: تحریک انصاف اور ق لیگ کا سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ پی ٹی آءی اور ق لیگ نے عدالت سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ووٹ کاؤنٹ پر رولنگ کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا ہے
▶️ پاکستان شائع 22 جولائ 2022 11:47pm حمزہ شہباز کی جیت، عمران خان نے احتجاج کی کال دیدی آرٹیکل 63 اے میں لکھا ہے پارٹی کا پارلیمانی سربراہ فیصلہ کرتا ہے کدھر ووٹ دینا ہے
پاکستان شائع 22 جولائ 2022 05:27pm آج پنجاب میں ووٹ چوروں اور جمہوریت کے پاسداروں کا مقابلہ ہے: سعد رفیق عمران خان نے 2018 کے انتخابات کے بعد ہر جگہ ہارس ٹریڈنگ کی، دوسروں کو لوٹا کہنے والے خود ہارس ٹریڈنگ کے ماہر ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:44pm پرویزالہیٰ نے اسمبلی ہال میں پولیس سیکیورٹی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا پرویزالہیٰ نے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں حمزہ شہباز، ڈپٹی اسپیکر، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو فریق بنایا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 04:13pm پی پی7 راولپنڈی: راجہ صغیرکی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری گزشتہ روزالیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی دوبارہ گنتی کی درخوست مسترد کردی تھی، جس پر پی ٹی آئی امیدوار نے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جولائ 2022 01:17pm اگر پیسے دیکر کچھ کروایا تو ملک سری لنکا کی طرف جائے گا، عمران خان کا اداروں کو انتباہ اگر پیسے دے کر کچھ کروایا یا عوام کا مینڈیٹ چوری ہوا تو ملک سری لنکا کی طرف جائے گا اور پھر لوگ میرے کنٹرول میں نہیں رہیں گے
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 09:15pm پی ٹی آئی دوبارہ اسلام آباد دھرنا لیکر آئی تو پوری خاطر مدارت کریں گے: وزیر داخلہ عمران خان نے انتخابات کروانے ہیں تو پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں توڑ دیں جب کہ ان کے اراکین قومی اسمبلی بھی مستعفی ہوجائیں
پاکستان شائع 21 جولائ 2022 05:34pm کل سے سیاست ایک نیا رُخ اختیار کرے گی: شیخ رشید پی ڈی ایم کی 14جماعتیں 28 بھی ہوجائیں تو کچھ نہیں کرسکیں گی جنہیں عمران خان ایک ٹھوکر میں اڑا دیں گے
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں