پاکستان شائع 02 اگست 2022 12:38pm عمران خان عارف نقوی سے متعلق سوال پرطیش میں آگئے بزنس پارٹنرشپ کا پوچھنے پرچیئرمین پی ٹی آئی کاجواب دینے سے انکار
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2022 04:19pm عمران خان کا بیان حلفی غلط ، ممنوعہ فنڈز لینا ثابت: الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 01 اگست 2022 09:57pm الیکشن کمیشن کیخلاف قراردادیں فارن فنڈنگ کیس پر اثر انداز ہونے کیلئے ہیں: مولانا فضل الرحمان عمران خان ایک بڑی برائی ہے جس کو جڑ سے نکالنا چاہئے، یہ اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
پاکستان شائع 01 اگست 2022 09:07pm خیبر پختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرار داد منظور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر الیکشن کمیشن پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہیں اور تمام سیاسی جماعتیں ایک قابل قبول و غیر متنازعہ الیکشن کمیشن کی تشکیل کریں
▶️ پاکستان شائع 01 اگست 2022 05:33pm مہنگائی مارچ کرنے والے کے دور میں مہنگائی بڑھ گئی: عمران خان عدم اعتماد کی وجہ سے ڈالر آج ڈھائی سو روپے کا ہوگیا ہے جب کہ مارچ میں شرح سود 11 فیصد تھی جو 15 فیصد تک جا پہنچی ہے
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 07:18pm پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ جوڈیشل ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ فارن فنڈنگ کیس میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی حکومتی وفد سے ملاقات پر کیا۔
لائف اسٹائل شائع 30 جولائ 2022 06:20pm میا خلیفہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی؟ وائرل پوسٹ کو دیکھیں تو بظاہر، متنازع اداکارہ صرف خان صاحب کے حامی ہی نہیں، بلکہ پی ٹی آئی کی کارکن بھی ہیں!
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 05:20pm 290 سال کی ممکنہ سزا پانے والے عارف نقوی کا گارنٹر کیا صادق و امین ہے؟ مصدق ملک صدق ملک نے کہا کہ کیا 250ملین ڈالر کی منی لانڈرنگ کو تحفظ دینے والا صادق و امین ہے؟
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 04:00pm ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی فتح ہے: چوہدری پرویز الٰہی غیرقانونی طورپرچھیناگیا مینڈیٹ جمہوری اندازمیں واپس لینا عوام کی حقیقی فتح ہے۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2022 02:26pm مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب چیلنج کردیا قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے، لاہورہائیکورٹ میں دائرکردہ درخواست میں موقف
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2022 02:40pm مداخلت نرم ہو یا گرم ، سب کو مل کرملک بچانا ہے بیل آؤٹ پیکج جلد نہ آیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید کادعویٰ
▶️ پاکستان شائع 30 جولائ 2022 09:47am پی ٹی آئی کی ایک اورکامیابی: دوست محمد مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب نئے ڈپٹی اسپیکرکے انتخاب کیلئے شیڈول جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 10:49pm الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کا فیصلہ ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ اگست کے وسط تک سنانے کا امکان ہے جس کی نگرانی چیف الیکشن کمشنر خود کریں گے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 11:29pm ن لیگ کو شکست، تحریک انصاف کے سبطین خان اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب سبطین خان 185 ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے جب کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر کو 175 ووٹ ملے
پاکستان شائع 29 جولائ 2022 09:09am پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا، سیاسی میدان پھرسج گیا پی ٹی آئی کے امیدوار سبطین خان اور اپوزیشن کے سیفُ المَلوک کھوکھر مدمقابل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:29am حکومت نے پی ٹی آئی کے11 ارکانِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے استعفے منطور کرنے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، فواد چودھری کا ٹویٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2022 09:44am چوہدری شجاعت کو پارٹی سربراہ کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ چوہری شجاعت کی صحت پارٹی فیصلوں پرنظرانداز ہوتی ہے، سینٹرل کمیٹی ق لیگ
▶️ پاکستان شائع 28 جولائ 2022 07:10pm ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے، حکمران اتحادی رہنماؤں کا مطالبہ مطالبہ کرتے ہیں الیکشن کمیشن انصاف کرکے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا محفوظ فیصلہ سنائے اور اگر تاخیر ہوئی تو ای سی پی پر سوالات اٹھنے لگیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 04:28pm ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد منظور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجا بشارت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے انتخاب اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروائی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2022 03:27pm حلیم عادل شیخ کی گرفتاری، عدالت نے ڈی جی اینٹی کرپشن سندھ کو طلب کرلیا تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ نے ریونیو حکام کے ساتھ مل کر زمینوں کی جعلی انٹریاں کروائی۔
نواز شریف کے بڑے انکشافات اور دعوے: ’میرے پاس ثاقب نثار کی آڈیو ہے، جسٹس مظاہر کیخلاف مقدمہ ہونا چاہے‘
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر پاکستان کا یوم سوگ کا اعلان، ایرانی سفارتخانے پر ایرانی پرچم سرنگوں