تحریک انصاف کا ایک ہفتے میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ رؤف حسن متفقہ طور پر پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر مقرر شائع 31 جنوری 2024 05:36pm
9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت کا حلیم عادل شیخ کو رہا کرنے کا حکم پولیس نے حلیم عادل شیخ سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرادی اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:01pm
بانی پی ٹی آئی قوم کو غلط راستے پر لے کر گئے، شرجیل میمن فریال تالپور پر جھوٹے مقدمات بنے، پی ٹی آئی والوں نے بہت تنقید کی تھی، رہنما پیپلزپارٹی شائع 31 جنوری 2024 05:11pm
توشہ خانہ ریفرنس سے عمران خان کی سزا اور نااہلی تک سابق وزیراعظم کو اہلیہ سمیت 14 سال قید اور10 سال کی نااہلی کی سزا سُنائی گئی ہے شائع 31 جنوری 2024 11:22am
عمران خان اور بشریٰ بی بی ’کینگروٹرائل‘ سے گزرے، پی ٹی آئی احتساب عدالت کے فیصلے کو پی ٹی آئی نے قانون کی بےتوقیری قرار دے دیا شائع 31 جنوری 2024 11:13am
بلوچستان : پی ٹی آئی نے 2 امیدواروں کی بنیادی رکنیت ختم کردی ان ارکان نے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کے حق میں دستبرداری کی پارٹی کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، سردار حسن شاہ شائع 30 جنوری 2024 11:46pm
پی ٹی آئی کا خرم شیر زمان کو شوکاز نوٹس، پارٹی اور کارکنان کیخلاف سازش کا الزام خرم شیر زمان 3 تلوار پر ریلی نکالنے پر برہم، پی ٹی آئی امیدواروں کو شوکازنوٹس جاری اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:03pm
سپریم کورٹ نے ایک اور پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ٹوبہ ٹیک سنگھ اور وہاڑی کے امیدواروں کی درخواستیں خارج اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 09:30pm
سائفر کیس کیا ہے اور سماعت میں کب کیا ہوا 'سائفر 7 مارچ 2022 کو اس وقت کے سیکریٹری خارجہ کو واشنگٹن سے موصول ہوا تھا۔' اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 01:53pm
وقت بتائے گا کس عدالتی فیصلے سے فائدہ اور کس کا نقصان ہوا، عابد زبیری نو مئی واقعات پر ابھی تک تو الزامات ہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوارآزاد نہیں، سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شائع 30 جنوری 2024 12:05am
پولیس پر فائرنگ کیس میں گرفتار مجرم کو 9 سال قید اور 80 ہزار جرمانے کی سزا پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی پنجاب کے آزاد امیدوار کو 10 فروری تک راہداری ضمانت دے دی شائع 29 جنوری 2024 10:02pm
سوات میں نوجوان آزاد امیدوار کی انتخابی مہم جاری نوجوانوں کے تعلیم کے مسائل حل کریں گے، سعد خان شائع 29 جنوری 2024 09:03pm
ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس: اسد قیصر اور قاسم سوری کی نظرثانی درخواستیں خارج عارف علوی اور عمران خان نے نظرثانی اپیلیں واپس لے لیں شائع 29 جنوری 2024 05:45pm
’چیف جسٹس نوٹس لیں ، نقصان ہوا تو ذمہ دار سپریم کورٹ بھی ہوگی‘ ، شعیب شاہین گزشتہ دوسال سےپی ٹی آئی کےخلاف بدترین فسطائیت کادورچل رہا ہے، پریس کانفرنس شائع 29 جنوری 2024 02:36pm
کراچی: 3 تلوار پر پی ٹی آئی کارکنوں سے جھڑپ میں ایس ایچ او زخمی، 10 افراد زیر حراست لاہور، پشاور اور اوکاڑہ میں بھی جھڑپیں اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 10:38pm
تحریک انصاف نے منشور کا اعلان کردیا، وزیراعظم کا انتخاب براہ راست ہوگا اسمبلی کی مدت 5 سال سے کم کر کے 4 سال کریں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 06:34pm
انتخابات کے بعد بلے کا نشان بحال کرنے کی پٹیشن آئینی درخواست میں وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا اپ ڈیٹ 28 جنوری 2024 08:47am
پی ٹی آئی ٹیک اوور کی کوشش، بانی رہنماؤں نے اثاثے منجمد کرنے کا مطالبہ کردیا قراداد کے ساتھ الیکشن کمیشن کے انٹرا پارٹی الیکشن اور سپریم کورٹ فیصلے کی نقول بھی لگائی گئیں شائع 27 جنوری 2024 10:29pm
صنم جاوید کو 3 حلقوں سے الیکشن لڑنے کیلئے انتخابی نشان الاٹ ریٹرننگ افسران نے این اے 119، 120 اور پی پی 150 سے نشانات الاٹ کئے شائع 27 جنوری 2024 08:35pm
سائفر کیس فکس میچ ہے جس میں جیوری اور پراسیکیوشن ایک پیج پر ہیں، عمران خان عارف علوی کی کوئی نہیں سن رہا، ہمارا حق چھینا جارہا ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی شائع 27 جنوری 2024 08:00pm
میرے 125 سال پرانے گھر کی دہلیز انگریز اور رنجیت سنگھ نے بھی عبور نہیں کی، شاہ محمود قریشی یہ کس قسم کا الیکشن ہے ایسے ماحول میں الیکشن کو قوم اور دنیا قبول نہیں کرے گی، سابق وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 05:40pm
8 فروری کو نواز شریف دوبارہ لندن کیلئے اپنی فلائٹ کا بندوست کریں، بیرسٹر گوہر پی ٹی آئی امیدواروں کو قرآن پاک پر حلف کی کوئی ہدایت نہیں کی گئیں، ورکرز کنونشن سے خطاب اپ ڈیٹ 27 جنوری 2024 08:09am
نماز کے دوران امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما میں تلخ کلامی پی ٹی آئی رہنما اور امام مسجد میں تنازع ہوا، نمازیوں کی مداخلت پر معاملہ ختم ہوگیا، پولیس شائع 26 جنوری 2024 08:08pm
پی ٹی آئی کا انتخابی نتائج میں تبدیلی کیلئے خفیہ سافٹ ویئر کی تیاری کا الزام انتخابی نتائج سے چھیڑخانی کی منصوبہ بندی پر ترجمان تحریک انصاف کا اظہار تشویش شائع 26 جنوری 2024 08:01pm
تحریک انصاف نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو شوکاز نوٹس جاری کردیا سیف اللہ ابڑو کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی اور بلاول بھٹو کے حق میں دستبرداری پر شوکاز نوٹس جاری ہوا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:43pm
لطیف کھوسہ کے بیٹے کو حراست میں لے لیا گیا شہباز لطیف کھوسہ والد کی ا نتخابی مہم چلا رہے تھے، ذرائع شائع 26 جنوری 2024 03:41pm
پی ٹی آئی امیدوارسیف اللہ ابڑو نے پیپلز پارٹی کی حمایت کردی، بلاول بلاول سے ملاقات میں این اے 194 کے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 07:17pm
سلمان اکرم راجہ کی گیند الیکشن کمیشن کے کورٹ میں لاہور ہائیکورٹ نے این اے 128 سے پی ٹی آئی امیدوار کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا شائع 26 جنوری 2024 11:47am
پی ٹی آئی امیدواروں کا فیصلہ ایک بار پھر الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری شائع 26 جنوری 2024 11:47am
صنم جاوید کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے کیس کی سماعت میں فیصلہ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 03:22pm