عمران خان نے علی امین گنڈا پور کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نامزد کردیا اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں نامزدگی کی تصدیق اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 02:06pm
سیاسی صورتحال میں اہم پیشرفت: پی ٹی آئی آزاد امیدواروں کا جماعت اسلامی میں شمولیت کا امکان دونوں جماعتوں کی جانب سے مزید مشاورت کے لیے 3،3 رکنی کمیٹی تشکیل شائع 13 فروری 2024 01:26pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو علیمہ خان کو ہراساں کرنے سے روک دیا ایف آئی اے آج ہی علیمہ خان کے خلاف انکوائری یا شکایت کی تفصیلات فراہم کرے، چیف جسٹس شائع 13 فروری 2024 12:37pm
وزرات عظمیٰ ن لیگ کا حق ہے، پی ٹی آئی ہر الیکشن پرمسئلہ کرتی ہے، خواجہ آصف 'کوئی کمی رہ گئی تو وہ ہم حکومت میں آکر عوام کی خدمت اور ریلیف دے کر پوری کریں گے۔' شائع 13 فروری 2024 12:22pm
50نشستیں ملنے کا انتظار، مل گئیں تو اکیلے حکومت میں بیٹھیں گے،لطیف کھوسہ 'ہم بلے کانشان لینےگئے انہوں نے پورا جہیز کا سامان دے دیا' اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 12:35pm
امریکی محکمہ خارجہ بریفنگ میں صحافیوں کے پاکستانی الیکشن پر سنگین سوالات 'میڈیا نے 100 فیصد نتایج دیکھے ہیں، الزامات درست ہیں، دھاندلی کے باوجود عمران خان جیتے' ، صحافی اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 03:26pm
فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 13 فروری 2024 11:26am
سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت کا حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو ارسال کرنے کا حکم شائع 13 فروری 2024 10:22am
پی ٹی آئی حکومت کیسے بنائے گی؟ شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف ”ڈو اور ڈائے“ والا مقام آگیا، اب اسلام آباد میں دھرنا دینا چاہیے، شیر افضل مروت اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:30pm
جسے جو مینڈیٹ ملا نیک نیتی سے حوالے کردینا چاہیے، شعیب شاہین کراچی میں پیپلزپارٹی کو فارم 45 کی بنیاد پر نتائج نہیں ملے، سینیٹر وقار مہدی شائع 12 فروری 2024 10:24pm
پی ٹی آئی نے حکومت سازی کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم کردیں الیکشن میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، پی ٹی آئی کورکمیٹی اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:12pm
صدر عارف علوی سے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملاقات رؤف حسن اور عمیر نیازی نے انتخابی عمل میں مبینہ بے ضابطگیوں پر پارٹی مؤقف سے صدر کو آگاہ کیا شائع 12 فروری 2024 07:53pm
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈہ پور کے والد انتقال کر گئے مرحوم میجر (ر) امین اللہ خان، بطور صوبائی وزیر مال کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں شائع 12 فروری 2024 06:38pm
اگر فارم 45 کو تسلیم نہیں کیا گیا تو اسلام آباد کی طرف مارچ کرینگے، شیر افضل مروت اگر پی پی پی اور مسلم لیگ حکومت بناتی ہے تو یہ عوام کے حق پر ڈاکا ہوگا، رہنما پی ٹی آئی شائع 12 فروری 2024 06:18pm
لاہور پولیس کا عمران خان کو 9 مئی کے 7 مقدمات میں گرفتار کرنے کا فیصلہ عمران خان کی گرفتاری کے لیے جے آئی ٹی جلد عدالت سے رجوع کرے گی، ذرائع شائع 12 فروری 2024 01:13pm
پی ٹی آئی کو مرکز اور 2 صوبوں میں حکومت کا موقع دینا چاہیئے، بابر اعوان این اے 106 کے فارم 47 میں غلطیاں ہیں، وکیل پی ٹی آئی شائع 12 فروری 2024 11:36am
فارم45: الیکشن کے بعد پی ٹی آئی اور ن لیگ کا نیا بیانیہ کیا ہے دھاندلی کے الزامات اسی فارم کے گرد گھومتے ہیں، ن لیگ جوابی بیانیہ لے ائی اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 12:34pm
پی ٹی آئی نے نو منتخب آزاد اراکین سے حلف نامے لینا شروع کر دیے این اے 38 کرک سے نو منتخب ایم این اے شاہد خٹک کا حلف نامہ بھی سامنے آگیا اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:12am
عوام نے پی ٹی آئی کو حکمرانی کا مینڈیٹ دے دیا، امریکی تجزیہ کار لگتا ہے پی ٹی آئی اپوزیشن کی بینچوں پر بیٹھے گی، مائیکل کوگلمین اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 11:02am
شعیب شاہین کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا تحریری حکم نامہ جاری فارم 49 پر حتمی نتیجہ جاری کرنے سے روکتے ہوئے آراو سے 3 دن میں رپورٹ طلب اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 09:12pm
نو منتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکریٹری ن لیگ میں شامل وسیم قادر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 121 لاہور سے کامیابی حاصل کی اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 11:42pm
جن علاقوں میں رزلٹ ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر جہاں الیکشن نتائج ڈکلیئر نہیں، وہاں کل آر او دفتر کے سامنے احتجاج کریں گے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:15pm
آزاد اراکین اسمبلی میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور دوسرے کتنے الیکشن سے پہلے 'پی ٹی آئی امیدواروں' کی فہرست جاری کی گئی تھی اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 01:23pm
حکومت سازی پر مشاورت کیلئے پی ٹی آئی نے اجلاس طلب کرلیا خیبرپختونخوا میں حکومت کیلئے بھی پاکستان تحریک انصاف سرگرم شائع 10 فروری 2024 11:00am
پی ٹی آئی کی ممکنہ اتحادی مجلس وحدت المسلمین این اے 37 سے کامیاب ایم ڈبلیو ایم رہنما نے الیکشن سے 2 روز قبل جیل میں عمران خان سے ملاقات کی تھی اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 11:53am
’لندن منصوبہ ناکام‘، پی ٹی آئی نے عمران خان کی وکٹری اسپیچ جاری کردی 'آپ نے گھبرانا نہیں ہے، سیلیبریٹ کریں اور شُکرانے کے نفل پڑھیں' اپ ڈیٹ 10 فروری 2024 10:04am
این 47 کے نتائج کا معاملہ: شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی آر او آفس کے باہر لگائی گئی اسکرین اچانک بند کر دی گئی، نتائج تبدیل کیے جا رہے ہیں، درخواست شائع 09 فروری 2024 01:31pm
عون چوہدری کا الیکشن کمیشن سے پولنگ عملے کو تبدیل کرنے کا مطالبہ رہنما آئی پی پی عون چوہدری نے پولنگ اسٹیشن میں دھاندلی كی نشاندہی کردی شائع 08 فروری 2024 12:02pm
الیکشن کے بعد پارلیمان میں بیٹھیں گے، دھرنا دینے کا فیصلہ نہیں ہوا، بیرسٹر گوہر ہمارے آزاد ارکان جیتنے کے بعد ہمارے ساتھ مل جائیں گے، رہنما پی ٹی آئی شائع 07 فروری 2024 08:41pm
دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی درخواستِ ضمانت خارج عدالت نے عامر مغل کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ بھی جاری کردیا شائع 06 فروری 2024 03:23pm