حکومت 6 ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی، فیصل واوڈا پی ٹی آئی پنجاب اور مرکز میں حکومت نہیں بناسکتی، یہ مولا جٹ کی سیاست چھوڑ دے، سابق وزیر اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:29pm
جمشید دستی نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت پر اہم ویڈیو بیان جاری کردیا بانی پی ٹی آئی جلد رہا ہو کر وزیراعظم کا عہدہ سنبھالیں گے، جمشید دستی شائع 19 فروری 2024 07:51pm
پی ٹی آئی کے وفد کی جے یو آئی شیرانی گروپ سے ملاقات تحریک انصاف کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں گے، مولانا گل نصیب اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:32pm
دباؤ کیلئے مختلف حربے استعمال ہو رہے ہیں، ریاست ملازمین کا دفاع کرے گی، وزیراعظم پرتشدد ٹرولوں کےخلاف کارروائی اور مثالی سزا دی جائے گی، انوار الحق کاکڑ شائع 19 فروری 2024 07:09pm
سنی اتحاد کونسل کے حامد رضا خود بھی آزاد منتخب ہوئے، اتحاد پر سوالات باقی الیکشن رولز کے تحت کچھ دوڑیاں اب بھی الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہیں اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 08:20pm
پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں مخصوص نشستوں کیلئے درخواست دائر کردی الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے عدالت سے آج ہی سماعت کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ شائع 19 فروری 2024 04:21pm
پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کا اعلان کردیا پریس کانفرنس میں تینوں جماعتوں کے رہنماؤں کی شرکت اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 08:21pm
اسلام آباد کی تینوں قومی نشستوں پر پی ٹی آئی مخالف امیدواروں کے نوٹی فکیشن معطل جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے احکامات جاری کیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 04:56pm
این اے 130: ’نواز شریف کو جتوانے کی عجلت میں 74 ہزار ووٹوں کا فرق لے آئے‘ کمشنر راولپنڈی کی بات یہاں بھی ثابت ہوئی، احمد اویس کی پریس کانفرنس شائع 19 فروری 2024 02:46pm
اسلام آباد: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج ایف آئی آر میں مشعیب شاہین ، شیرافضل مروت سمیت دیگر نامزد شائع 19 فروری 2024 02:03pm
لاہور ہائیکورٹ سے صنم جاوید کے شوہر کی ضمانت منظور عتیق ریاض کو پولیس نے 9 مئی کو جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کےمقدمے میں گرفتارکیا تھا۔ شائع 19 فروری 2024 01:42pm
پی ٹی آئی کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں، شبلی فراز چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز نامزد گزشتہ روز پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے درمیان خیبرپختونخوا میں حکومت سازی کیلئے معاملات طے پاگئے تھے۔ اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 01:00pm
دیوار نہیں پہاڑ حائل ہے، پی ٹی آئی سے اتحاد نہیں ہوا، مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کی کارکردگی پر ن لیگ کو 10 سے 15 سیٹیں ملنی چاہیے تھیں اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 09:59am
حکومت سازی : پی ٹی آئی کا ایک سے زیادہ جماعتوں سے اتحاد کرنے کا عندیہ جمہوری کی جڑیں مضبوط کرنے کیلئے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ بیٹھ جائیں گے، ترجمان پی ٹی آئی شائع 18 فروری 2024 09:08pm
تحریک انصاف کا سابق کمشنر راولپنڈی کے بیان پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ پی ٹی آئی مرکز اور صوبوں میں حکومت بنائے گی، کرسی عمران خان کی امانت ہے، عمر ایوب اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:02pm
چیف الیکشن کمشنر قومی مجرم ہیں، بہتر ہے معافی مانگ لیں ورنہ آرٹیکل 6 لگے گا، حلیم عادل شیخ پی ٹی آئی کراچی سے قومی اسمبلی کی 20 نشستیں جیتی، حلیم عادل شیخ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 18 فروری 2024 06:16pm
کمشنر راولپنڈی کے الزامات 9 مئی پارٹ ٹو ہیں، نگراں حکومت کارروائی کرے، ن لیگ کا مطالبہ پی ٹی آئی کی تاریخ ہے انہوں نے کبھی انتخابی نتائج کو تسلیم نہیں کیا، ملک احمد خان شائع 18 فروری 2024 01:04pm
آئندہ چند دنوں میں پنجاب میں حکومت بنانے جارہے ہیں، عطاء تارڑ ایک کمشنر کو الیکشن کے 8 دن بعد بیداری نصیب ہوئی، رہنما ن لیگ شائع 18 فروری 2024 12:07pm
8 فروری کو ریاستی جبر انسانوں کو حق آزادی سے روک نہ سکا، شیر افضل ہمارے ہاتھ پیر باندھ کر ہمیں پولنگ بوتھ بھیجا گیا، پی ٹی آئی رہنما شائع 17 فروری 2024 05:11pm
راولپنڈی ڈویژن: کون سے امیدوار کتنے ووٹوں کے فرق سے جیتے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ نے انتخابی دھاندلی سے متعلق بڑاانکشاف کردیا شائع 17 فروری 2024 03:51pm
پی ٹی آئی کی درخواستوں پر سماعت کے لیے ایک رکنی الیکشن ٹریبونل قائم رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ نے یہ نامزدگی الیکشن کمیشن کو بھجوا دی ۔ شائع 17 فروری 2024 01:33pm
الیکشن کمیشن رویہ ٹھیک کرے، اصلاح نہ کرنے والا سزا کیلئے تیار رہے، علی امین گنڈاپور صحت کارڈ بحال، لنگرخانے آباد: علی امین گنڈا پور نے ترجیحی ایجنڈہ بتادیا اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 06:15pm
پی ٹی آئی کس سے اتحاد کرے گی؟ حتمی فیصلہ آج بیرسٹر گوہر نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں کیا بتایا اپ ڈیٹ 17 فروری 2024 11:05am
تحریک عدم اعتماد کے دوران فوج غیر جانب دار تھی، مولانا فضل الرحمان کی بات میں صداقت نہیں، رانا ثناء جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں تو بانی پی ٹی آئی نئے الیکشن کرا دیں گے، رہنما ن لیگ شائع 17 فروری 2024 12:55am
تحریک انصاف کی کارکن طیبہ راجا کو رہائی مل گئی دس ماہ بعد آج آخرکار مجھے جیل سے رہائی ملی ہے، طیبہ راجا شائع 17 فروری 2024 12:25am
پی ٹی آئی نےامریکی لابیوں کی خدمات حاصل کیں، ملک کو بدنام کررہی ہے، جان اچکزئی پی ٹی آئی نےعالمی میڈیا کے سامنے خود کو بےنقاب کیا، نگراں وزیراطلاعات بلوچستان شائع 16 فروری 2024 11:19pm
پی ٹی آئی کے رہنما کی پیپلزپارٹی کے پرویز اشرف سے ملاقات، چیئرمین سینیٹ بھی موجود ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور انتخابات کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ذرائع شائع 16 فروری 2024 10:43pm
فضل الرحمان کی پی ٹی آئی سے قربتیں، ’مولانا کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں‘ شیر افضل مروت فضل الرحمان آگ سے کھیل رہے ہیں، ایسا نہیں کہ غلبہ میں ساتھ ہوں اور ملبہ ہم پر ڈال دیں، خرم دستگیر اپ ڈیٹ 16 فروری 2024 09:44pm
تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا بانی چیئرمین کے حوالے سے اہم اعلان الیکشن کمیشن کے کردار پر صفِ اوّل کی سیاسی جماعتیں آوازیں اٹھا رہی ہیں، تحریک انصاف کور کمیٹی شائع 16 فروری 2024 08:31pm
تحریک انصاف کا وفاق اور پنجاب میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی وفد سے ملاقات، آفتاب شیر پاؤ کا خیبرپختونخوا میں انتخابات پر تحفظات کا اظہار شائع 16 فروری 2024 07:37pm