پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 07:02pm پولیس نے حسان نیازی کا کیس خصوصی عدالت میں بھجوا دیا لاہور ہائی کورٹ کا حسان نیازی کو کل تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:43pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر سرفراز چیمہ کا ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع 9 مئی واقعات میں خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:01pm 90 روز میں انتخابات کا معاملہ: شاہ محمود قریشی کا نگراں وزیر اعظم کو خط سابق وزیر خارجہ نے کور کمیٹی کی ایماء پر انوار الحق کاکڑ کو خط تحریر کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 05:09pm حماد اظہر، زبیر نیازی اور خالد گجر کے اشتہار جاری کرنے کا حکم حسان نیازی کو اشتہاری قرار دینے کی کاروائی روک دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 12:08pm تھری ایم پی کے تحت بغیر اجازت نظر بندی کااختیار بحال لاہو ہائیکورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بینچ نے عدالتی اجازت کی پابندی کا فیصلہ معطل کردیا
پاکستان شائع 16 اگست 2023 10:21am اب نئے انتخابات کا انتظار کرنا چاہیے، چیف جسٹس پاکستان قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد معاملے پر کیا ہو سکتا ہے، چیف جسٹس کا وکیل پی ٹی آئی سے مکالمہ
پاکستان شائع 15 اگست 2023 11:27pm پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 02:45pm سابق مشیر قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتار عارف یوسف پرویز خٹک دور حکومت میں مشیر قانون تھے
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:37pm حسان نیازی کو ایبٹ آباد پولیس نے کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا پنجاب پولیس نے بھی حسان نیازی کی گرفتاری مانگ لی، محکمہ داخلہ کو چٹھی ارسال
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2023 11:25am نو مئی واقعات: بشری بی بی کو شامل تفتیش کرنے کا حکم چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 14 اگست 2023 09:14am حنا پرویز بٹ نے لندن میں ہراساں کیے جانے کی ویڈیو شیئرکردی 'پی ٹی آئی کارکنوں نے بوتلیں پھینکیں اور مغلظات بکیں' لیگی رہنما کا دعویٰ
پاکستان شائع 13 اگست 2023 01:15pm پی ٹی آئی کی بانی رہنما منزہ حسن کا پارٹی سےعلیحدگی کا اعلان 9 مئی کے واقعات کی بھرپورمذمت کرتی ہوں، منزہ حسن
پاکستان شائع 12 اگست 2023 05:03pm شہریار آفریدی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سے جواب طلب پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 04:33pm پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ علی بھٹہ نئے مقدمے میں گرفتار عدالت نے ملزمہ کو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 02:53pm عمران خان کو مزید ریلیف نہ مل سکا، مزید چند روز اٹک جیل میں گزاریں گے اسلام آبادہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل منتقلی اور توشہ خانہ کیس میں سزا کیخلاف درخواستوں پر حکم نامے جاری کردیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 11:38am خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت کا ملزمان کو 26 اگست کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 11 اگست 2023 10:52pm تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی کی مبینہ ڈائری سے متعلق دعوے مسترد کردیے پی ٹی آئی کا عمران خان کی اہلیہ سے منسوب ڈائری کے معاملے پر رد عمل
▶️ پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:54pm بشریٰ بی بی کی ڈائری جھوٹ کا پلندہ ہے، الزامات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیئے، بیرسٹر سیف پرویز خٹک کے واپس آنے کی خواہش پوری نہیں ہوگی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 11 اگست 2023 09:28am عمران خان کو جیل میں فرمائشی ناشتہ فراہم اٹک جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی نے ورزش کی
پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:56pm شہریار آفریدی نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا درخواست میں گرفتاری کو کالعدم قرار دے کر رہائی کا حکم جاری کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 10 اگست 2023 05:06pm فرح گوگی کے بچوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر وزارت داخلہ کو ایک اور موقع عدالت نے 24 اگست تک ملتوی کر دی۔
پاکستان شائع 10 اگست 2023 04:58pm پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری 21 پی ٹی آئی کارکنوں کی عبوری ضمانتوں کی توثیق
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 11:45am اٹک جیل میں عمران خان کو سہولتیں مل گئیں، باقی قیدیوں سے الگ بند عمران خان کو ضروری طبی سہولیات بھی فراہم کی گئی ہیں، محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
پاکستان شائع 10 اگست 2023 10:31am جناح ہاؤس حملہ: پی ٹی آئی کے 268 روپوش کارکنوں کے وارنٹ جاری پولیس کے مطابق ملزمان سے متعلق شواہد موجود ہیں، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 09 اگست 2023 10:20am بریڈ فورڈ میں پاکستانی قونصل خانے پر قومی پرچم اتار کر سیاسی جماعت کا جھنڈا لہرا دیا گیا سوشل میڈیا صارفین نے اسے پاکستانیوں کے لیے تاریخ کا سیاہ دن قراردے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 07:12pm چیئرمین پی ٹی آئی کی فوری سزا معطلی کی استدعا مسترد عمران خان کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کا فیصلہ بھی نہ ہوسکا
پاکستان شائع 09 اگست 2023 09:06am لندن میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جج ہمایوں دلاور کا پیچھا کرنے کی کوشش ایڈیشنل سیشن جج نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو سزا سنائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 10:44pm پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا آڈیٹر جنرل کو اسٹیٹ بینک کے آڈٹ کا حکم پی ٹی آئی دور میں نرم شرائط پر قرض لینے والے 628 افراد کیخلاف کارروائی ہوگی، نور عالم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 11:08pm توشہ خانہ تحائف چھپانے پر مزید سیاستدانوں کو سزا ہو سکتی ہے، فیصل واوڈا سابق وفاقی وزیر کی آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو