پاکستان اپ ڈیٹ 11 فروری 2023 07:47pm ننکانہ صاحب: مشتعل مظاہرین نے تھانے پر دھاوا بول کر زیرحراست شخص مار دیا تھانیدار سمیت پولیس اہلکار فرار ہوگئے، نگراں وزیراعلیٰ، آئی جی کا نوٹس
پاکستان شائع 11 فروری 2023 10:44am آئی جی پنجاب کا صوبے کے تمام اسلحہ خانوں کی صفائی اور انسپکشن یقینی بنانے کا حکم "ہدایات پر عمل درآمد نظر نہ آیا تو کارروائی میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کروں گا"
پاکستان شائع 10 فروری 2023 05:41pm زیادتی کے مقدمے کی مدعیہ خاتون سے پولیس افسر کی مبینہ زیادتی، مقدمہ درج ملزم نے نشہ آور مشروب پلا کر ساتھی کے ہمراہ متاثرہ خاتون سے زیادتی کی، ایف آئی آر
کاروبار شائع 09 فروری 2023 11:20am آئی جی پنجاب کا پٹرول کی ناجائز ذخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم "ناجائز منافع کے لالچ میں پٹرول کی فروخت روکنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں"
پاکستان شائع 09 فروری 2023 09:29am ذخیرہ اندوزوں کیخلاف گرینڈ آپریشن: 33 کروڑ روپے مالیت کا تیل، ڈیزل برآمد دو ڈپو سیل ، درجن سے زائد آئل ٹینکر بھی قبضہ میں لے لیے گئے
پاکستان شائع 07 فروری 2023 08:56am گجرات میں پولیس کا پرویزالہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپہ، 2 ملازمین زیر حراست پولیس کی بھاری نفری سابق وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے اندر داخل ہوئی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 02:46pm مدرسے کے معلم نے طالبعلم کو چھٹی کرنے پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا معلم نے طالبعلم کے کمراور دیگرحصوں کو مار کرزخمی کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:41pm وہاڑی: 18 سالہ خاتون چلتی بس میں مبینہ زیادتی کا شکار لزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 04 فروری 2023 06:30pm گوجرانوالہ میں ڈاکو پولیس اہلکاروں کو لوٹ کر فرار واقعے پر پولیس نے مؤقف دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 04 فروری 2023 11:50am پنجاب پولیس کے غازیوں کیلئے مالی امداد بڑھا دی گئی آئی جی پنجاب پولیس نے مالی امداد کا نیا پیکج تشکیل دے دیا
پاکستان شائع 04 فروری 2023 11:19am سی ٹی ڈی پنجاب نے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا دہشتگردوں سے خودکش جیکٹ بنانے کا سامان، دستی بم، اسلحہ برآمد
پاکستان شائع 02 فروری 2023 09:53pm شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمے میں شیخ رشید کے دو ملازمین کو بھی نامزد
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 11:38pm میانوالی میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار ایلیٹ فورس اور ریسکیو کی ٹیمیں علاقے میں پہنچ گئیں
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 05:46pm عمران خان کی سکیورٹی کم کرنے کا امکان، کارکنان کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت فواد چوہدری کو پیش نہ کرکے توہین عدالت کی گئی، فرخ حبیب
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 02:25pm فواد چوہدری کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا تبصرہ "انہوں نے غلط بندے سے پنگا لے لیا ہے"
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جنوری 2023 04:00pm جہلم میں فواد چوہدری کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا کارکنان نے ٹائر جلا کر جی ٹی روڈ بلاک کر دی
پاکستان شائع 24 جنوری 2023 05:14pm پنجاب میں اہم عہدوں پر تعینات افسران کو تبدیل کرنے کا فیصلہ گراں وزیراعلیٰ نے پروٹوکول اور سکیورٹی نہ لینے کا بھی اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2023 08:13am پنجاب میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس اور سی سی پی او لاہور تبدیل ڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 21 کے زاہد اختر زمان کو چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کردیا گیا
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 08:57pm گجرات جیل میں مشتعل قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس کی بھاری نفری طلب پولیس کی جوابی کارروائی سے متعدد قیدی بھی زخمی ہوگئے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 05:39pm نگراں پنجاب کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع، بیوروکریسی پولیس میں تبادلے آئی جی پنجاب کی سیٹ کے لئے ڈاکٹر عثمان انور کا نام زیر غور ہے، ذرائع
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 02:32pm لاہور، یوٹیلٹی اسٹور کی لائن میں لگا شخص چل بسا موت ہارٹ اٹیک کے باعث ہوئی
پاکستان شائع 16 جنوری 2023 04:33pm آئی جی پنجاب اور سی سی پی او لاہور سمیت دیگر افسران کے تبادلے کا امکان بلال صدیق کمیانہ کو کل تک نئے سی سی پی او لاہور کا چارج دیئے جانے کا حمتی امکان ہے، ذرائع
پاکستان شائع 10 جنوری 2023 06:11pm ڈکیتی کے دوران دو خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی، مقدمہ درج اہلخانہ ملزمان کی طرف سے ملنے والی دھمکیوں کے باعث چپ رہے، پولیس
پاکستان شائع 09 جنوری 2023 09:30pm کراچی سے لاپتہ نو عمر سہیلیاں کورئین میوزک بینڈ سے ملنے نکلی تھیں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی دو سہیلیوں کو لاہور ریلوے اسٹیشن سے برآمد کرلیا گیا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 06:20pm پنجاب پولیس کی خراب کارکردگی، وجوہات سامنے آگئیں گزشتہ آٹھ سال میں پنجاب میں 12 آئی جی پولیس تعینات ہوئے لیکن کوئی بھی آٹھ ماہ سے زیادہ نہ چل سکا۔
پاکستان شائع 14 دسمبر 2022 01:16pm ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار دہشت گرد سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2022 02:28pm گھریلو ملازم نے 16 سالہ لڑکے کو زیادتی کے بعد قتل کردیا تین مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 05:52pm جہلم: سماعت و گویائی سے محروم لڑکی سے زیادتی کی تصدیق، دو ملزمان گرفتار اشاروں میں متاثرہ لڑکی نے ملزمان کی شناخت کی، پولیس
پاکستان شائع 08 دسمبر 2022 10:36am عارف والا: پولیس نے 10 روز سے لاپتہ 3 لڑکیوں کو بازیاب کرالیا 2 بہنیں اپنی سہیلی سمیت 10 روز سے لاپتا تھیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 09:27am جہلم: غیرت کے نام پرنوجوان کوبرہنہ کرکے تشدد، ملزمان گرفتار ملزمان نوجوان کو برہنہ کرکے ویڈیو بھی بناتے رہے