Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
پیر 10 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

بلوچستان: پی بی 45 میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی کے حاجی علی مدد جتک کامیاب

بلوچستان: پی بی 45 میں دوبارہ پولنگ کے بعد پی پی کے حاجی علی مدد جتک کامیاب

پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نصراللہ زیرے دوسرے نمبر پر رہے
اپ ڈیٹ 06 جنوری 2025 07:10am
بلوچستان میں قومی شاہراہیں بند کرنے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

بلوچستان میں قومی شاہراہیں بند کرنے کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

جائز احتجاج کی اجازت ہے، قومی شاہراہیں بند نہیں کرنے دیں گے، ترجمان بلوچستان
شائع 30 دسمبر 2024 07:22pm
کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا، گیس کی سپلائی معطل

کوئٹہ میں گیس پائپ لائن کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا، گیس کی سپلائی معطل

گیس پائپ لائن تخریب کاری کی وجہ سے متاثر ہوئی ہے، پولیس حکام
شائع 25 دسمبر 2024 07:09pm
بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی گیس کی لائن جم گئی، کن علاقوں کی سپلائی متاثر ہوگی

بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی گیس کی لائن جم گئی، کن علاقوں کی سپلائی متاثر ہوگی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع
شائع 17 دسمبر 2024 09:18am
ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش اور برفباری سے سردی مزید بڑھ گئی

آج شمال مشرقی بلوچستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان
شائع 04 دسمبر 2024 07:39am
بلوچستان تعلیمی بورڈ میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

بلوچستان تعلیمی بورڈ میں بڑے پیمانے پر بے قاعدگیاں سامنے آگئیں

محکمہ اینٹی کرپشن نے بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا
شائع 01 دسمبر 2024 02:08pm
کوئٹہ سے اغوا بچے کا معاملہ، سرفراز بگٹی کی یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان

کوئٹہ سے اغوا بچے کا معاملہ، سرفراز بگٹی کی یقین دہانی پر احتجاج ملتوی کرنے کا اعلان

بچے کی بازیابی سے متعلق جوائنٹ انویسٹیگیش ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے
شائع 28 نومبر 2024 07:58pm
دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے جا رہے ہیں ، وزیراعلی بلوچستان

دہشت گردوں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرنے جا رہے ہیں ، وزیراعلی بلوچستان

بچے مصور کاکڑ کے اغوا پر افسوس ہوا، اغواء کاروں کے خلاف کارروائی کرینگے
شائع 25 نومبر 2024 05:32pm
طالبعلم کے اغوا کیخلاف بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند

طالبعلم کے اغوا کیخلاف بلوچستان میں پہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند

کوئٹہ، لورالائی اور کوہلو میں تمام سرکاری اور نجی اسکول بند پرچے ملتوی
شائع 25 نومبر 2024 09:45am
ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دیں

ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دیں

ریلوے ملازمین کے گھروں کو مسمار کرنے کیخلاف ریلوے اسٹیشن کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا
شائع 24 نومبر 2024 11:48am
قلعہ سیف اللہ : تحصیل مسلم باغ کے پولیس لاک اپ سے ملزم کی لاش برآمد

قلعہ سیف اللہ : تحصیل مسلم باغ کے پولیس لاک اپ سے ملزم کی لاش برآمد

ملزم ولی محمد کے لواحقین نے لاش کے ہمراہ کوئٹہ میں احتجاجی دھرنا دے دیا
شائع 23 نومبر 2024 07:24pm
کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا

کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا

دھماکے میں مددگار پولیس کی گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا، پولیس
شائع 22 نومبر 2024 10:30am
اغوا طالب علم بازیاب نہیں ہوسکا، کوئٹہ میں سیاسی جماعتوں اور تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال

اغوا طالب علم بازیاب نہیں ہوسکا، کوئٹہ میں سیاسی جماعتوں اور تاجروں کی شٹر ڈاون ہڑتال

تاجر برادری کے رہنماؤں نے اغوا کے واقعے کے خلاف اور متاثرہ خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے آج ہڑتال کی کال بھی دی
شائع 19 نومبر 2024 02:34pm
کوئٹہ اوردشت میں واقعات ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ اوردشت میں واقعات ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

جناح ٹاؤن میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا
شائع 18 نومبر 2024 09:36pm
سبی ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا

سبی ضمنی انتخاب: پیپلزپارٹی کے سردار کوہیار خان ڈومکی نے میدان مار لیا

آزاد امیدوار میر محمد اصغر خان مری 11 ہزار 949 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
شائع 18 نومبر 2024 08:40am
سانحہ کوئٹہ : صوبائی حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، ٹرین آپریشن معطل

سانحہ کوئٹہ : صوبائی حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، ٹرین آپریشن معطل

جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، سی ای او پاکستان ریلویز
شائع 10 نومبر 2024 10:30pm
کوئٹہ اسٹیشن دھماکا: حکومت کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن بڑھانے کا فیصلہ

کوئٹہ اسٹیشن دھماکا: حکومت کا دہشتگردوں کے خلاف آپریشن بڑھانے کا فیصلہ

دہشتگردوں کو کچلنے کے لیے پوری طاقت سے کارروائی کی جائے گی
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 05:11pm
دہشت گردی کے خلاف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے، وزیر داخلہ

دہشت گردی کے خلاف جیت ہی پہلا اور آخری آپشن ہے، وزیر داخلہ

محسن نقوی کی سرفراز بگٹی سے ملاقات، ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ
شائع 10 نومبر 2024 02:41pm
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر دھماکے کی بھرپور مذمت کیلئے پنجاب اسمبلی میں قراردار جمع

قرارداد آئی پی پی کے صوبائی جنرل سیکریٹری اور پی پی 149 سے ایم پی اے شعیب صدیقی نے جمع کرائی
شائع 10 نومبر 2024 02:36pm
سانحہ کوئٹہ: پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ

سانحہ کوئٹہ: پشاور اور کراچی جانے والی 2 ٹرینوں کو بند کرنے کا فیصلہ

فیصلہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا
شائع 10 نومبر 2024 10:32am
کوٸٹہ خودکش دھماکہ, بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات و تصویر جاری

کوٸٹہ خودکش دھماکہ, بی ایل اے دہشتگرد کی تفصیلات و تصویر جاری

تصویر میں دہشت گرد محمد رفیق نے امریکی ساخت کی ایم فور رائفل اٹھائی ہوئی ہے
اپ ڈیٹ 10 نومبر 2024 10:28am
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش حملے کی عالمی مذمت، ’ایسی گھناؤنی حرکات تقسیم کا بیج ہوتی ہیں‘

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن خودکش حملے کی عالمی مذمت، ’ایسی گھناؤنی حرکات تقسیم کا بیج ہوتی ہیں‘

کئی دیگر ممالک نے بھی اس خبیث حرکت کی مذمت کی
شائع 09 نومبر 2024 04:04pm
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکا، عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

'دھماکہ بہت شدید تھا اور ایک دم ہی ہر طرف چیخ و پکار مچ گئی'
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 02:00pm
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر سنگین سکیورٹی خامیوں کا انکشاف

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر سنگین سکیورٹی خامیوں کا انکشاف

حملہ آور کیسے آسانی سے ریلوے اسٹیشن تک پہنچا؟
شائع 09 نومبر 2024 12:49pm
کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی

فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی تھی
شائع 09 نومبر 2024 10:57am
سانحہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا

سانحہ کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، نماز جنازہ کوئٹہ گیریژن میں ادا

26 افراد جاں بحق ہوئے، 7 تا 8 کلو بارود استعمال ہوا، تحقیقاتی ٹیموں نے شواہد اکٹھے کرلیے۔
اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 11:31pm
کوئٹہ: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت 12 زخمی

کوئٹہ: پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس میں جھڑپیں، گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایس پی سمیت 12 زخمی

شام ہوتے ہی پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا اور کارکن منشتر ہوگئے
شائع 08 نومبر 2024 08:13pm
کوئٹہ: پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، چار نوجوان بازیاب

کوئٹہ: پولیس اہلکار کے نجی سیل پر چھاپہ، چار نوجوان بازیاب

دوران قید ہم سے بدفعلی کرنے کی کوشش بھی کی گئی، متاثرہ نوجوان
شائع 02 نومبر 2024 09:55pm
رینکنگ فائٹ جیتنے کے بعد باکسر محمد وسیم کی کوئٹہ آمد، پرتپاک استقبال

رینکنگ فائٹ جیتنے کے بعد باکسر محمد وسیم کی کوئٹہ آمد، پرتپاک استقبال

صوبائی مشیر کھیل مینہ مجید، سیکرٹری کھیل طارق قمر بلوچ اور ڈائریکٹر جنرل کھیل یاسر بازئی نے ان کا استقبال کیا
شائع 16 اکتوبر 2024 02:58pm
کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

کوئٹہ میں باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی

واقعہ بروری بائپاس ہزارہ قبرستان کے قریب پیش آیا
اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 06:34pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 22
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال

اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے گفتگو، ’معاہدۂ مکہ‘ کے اہم نکات پر تبادلہ خیال

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 47 افراد ہلاک، کئی عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 47 افراد ہلاک، کئی عمارتیں منہدم

عمانی ساحل کے قریب روسی جہاز سے تیل کا اخراج، 150 مربع میل رقبے پر پھیل گیا

عمانی ساحل کے قریب روسی جہاز سے تیل کا اخراج، 150 مربع میل رقبے پر پھیل گیا

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.