ملک بھر میں نواسہِ رسول حضرت امام حسین کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے کئی شہروں میں موبائل فون سروس عارضی طور پر معطل ہے اپ ڈیٹ 04 اگست 2026 12:11pm
کوئٹہ: کوئلہ کان میں دھماکا، جاں بحق کان کنوں کی تعداد 34 ہوگئی بلوچستان حکومت کا جاں بحق مزدوروں کے لواحقین اور زخمیوں کے لیے مالی معاونت کا اعلان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 10:19am
کوئٹہ: کوئلہ کان میں گیس دھماکا، 11 کان کن جاں بحق، 3 کو نکال لیا گیا کان کے اندر پھنسے دیگر 28 مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ شائع 30 جولائ 2026 11:35pm
کوئٹہ: بارکھان میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، ڈی ایس پی مرید بگٹی شہید حملے میں ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوا شائع 28 جولائ 2026 09:07pm
مستونگ میں مسافر کوچ پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 3 زخمی مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جا رہی تھی، پولیس شائع 22 جولائ 2026 07:18pm
مشرقی ہمسایہ فساد پھیلا رہا ہے، بلوچستان دہشت گردی میں بھی اس کا ہاتھ ہے: وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب، دہشت گردی کے خلاف مکمل قومی عزم کا اظہار شائع 09 جولائ 2026 06:02pm
بلوچستان: فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن،19خارجی ہلاک،11جوان شہید دہشتگرد مسافروں اور مقامی شہریوں سے بھتہ وصول کر رہے تھے، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 08 جولائ 2026 10:08pm
کوئٹہ میں کھلونا نما بم پھٹنے سے 2 بچے جاں بحق، ایک شدید زخمی پولیس کے مطابق بچوں کو باہر سے کھلونا نما چیز ملی تھی، جسے وہ گھر لے آئے اور کھیلنے کے دوران اچانک دھماکا ہوگیا۔ شائع 07 جولائ 2026 09:02pm
کوئٹہ: ہنہ اوڑک میں 7 افراد اغوا، 3 دہشت گرد ہلاک وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کیا، علاقے میں سینیٹائزیشن آپریشن جاری رہے گا۔ اپ ڈیٹ 07 جولائ 2026 08:13am
بلوچستان بس حادثہ: کوچ کمپنی کے خلاف مقدمہ درج، کوئٹہ میں دفاتر سیل مسافر بس حادثے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا گیا تاہم حکومت کی جانب سے تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔ شائع 03 جولائ 2026 09:00pm
کوئٹہ: بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد شوہر کی خود کشی کی کوشش بیوی اور بچوں کے مبینہ قتل کی تحقیقات میں اہم موڑ آگیا، خود کشی کی کوشش کرنے والے شخص کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:48pm
تیزاب گردی کی شکار کوئٹہ کی ڈاکٹر اب کس حال میں ہے؟ متاثرہ ڈاکٹر کی بینائی محفوظ، حالت خطرے سے باہر؛ جان بچانے والے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان شائع 07 جون 2026 03:18pm
کوئٹہ: تیزاب گردی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک، متاثرہ ڈاکٹر کراچی منتقل ملزم نے تعاقب کرنے والی پولیس پارٹی پر گولیاں برسائیں، جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا: پولیس اپ ڈیٹ 06 جون 2026 06:55pm
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر سمیت لاپتہ چاروں اہلکار بازیاب پولیس ذرائع کے مطابق تمام افراد کومستونگ سے بازیاب کرایا گیا، جو 13 مئی کو گوادر سے کوئٹہ جاتے ہوئے لاپتا ہوگئے تھے۔ شائع 24 مئ 2026 10:16pm
کوئٹہ میں شٹل ٹرین کے قریب خودکش دھماکا، ایف سی اہلکاروں سمیت 18 افراد جاں بحق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی اور ٹریک کے ارد گرد کھڑی کئی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 06:12pm
کوئٹہ میں بزدلانہ، خودکش اور دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کرتے ہیں: ایرانی سفیر وزیراعظم اور قومی قیادت کا معصوم شہریوں کےجاں بحق ہونے پراظہار افسوس اپ ڈیٹ 24 مئ 2026 03:26pm
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک، 4 اہلکار شہید پنج پائی اور نوحصار میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے شائع 23 مئ 2026 07:09pm
افغانستان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن غضب للحق پوری قوت کے ساتھ جاری ہے: وزیراعظم پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر قیمت چکانے کو تیار ہے: شہباز شریف کا خطاب شائع 19 مئ 2026 10:57pm
بلوچستان میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری سمیت بڑی پابندیاں عائد عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر بھی پابندی ہو گی: نوٹیفکیشن شائع 17 مئ 2026 06:40pm
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ ڈاکٹر عبدالرزاق صابر اور ڈاکٹر سید منظور احمد کوئٹہ جاتے ہوئے رابطے سے باہر، مستونگ میں اغوا کا خدشہ شائع 14 مئ 2026 11:36am
کوئٹہ: سریاب روڈ پر فائرنگ کا واقعہ، تین افراد جاں بحق دو زخمی واقعہ مبینہ طور پر قبائلی تنازع کے باعث پیش آیا: ذرائع شائع 14 اپريل 2026 12:40pm
کوئٹہ: اختر آباد کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکےسے اڑا دیا گیا واقعے کے باعث مغربی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔ شائع 30 مارچ 2026 06:15pm
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر علماء و مشائخ کانفرنس کا انعقاد بلوچستان کے مسئلے کے حل کے لیے سنجیدہ قومی مکالمے کی ضرورت ہے: مولانا عبدالحق حقانی شائع 20 فروری 2026 05:04pm
بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 14 دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگردوں کے قبضےسےاسلحہ وگولہ بارودبرآمد، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 18 فروری 2026 12:22pm
بلوچستان میں سیکیورٹی خدشات: چھ روز بعد بحال ہونے والی ٹرین سروس دوبارہ معطل سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد ٹرین آپریشن بحال کیا جائے گا، ریلوے حکام شائع 06 فروری 2026 12:49pm
بلوچستان سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس بحال، انٹرنیٹ کی فراہمی معطل بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ شائع 05 فروری 2026 05:08pm
بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ایک ماہ کے لیے سخت پابندیاں عائد محکمہ داخلہ بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 01 فروری 2026 10:52pm
کوئٹہ میں پولیس موبائل پر مسلح افراد کا حملہ، 3 اہلکار شہید سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے، ذرائع شائع 31 جنوری 2026 09:23am