پاکستان اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 01:06pm چینی پَر لگنے سے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی وزارت فوڈ سکیورٹی حکام نے چینی کی قیمت میں اضافے کو مصنوعی قرار دے دیا
پاکستان شائع 30 اگست 2023 08:28am پشین: سی ٹی ڈی کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 مبینہ حملہ آور ہلاک حملہ آوروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے، سی ٹی ڈی
پاکستان شائع 26 اگست 2023 05:34pm کوئٹہ: سربراہ بی این پی عوامی اسد بلوچ کے گھر پر دستی بم حملہ دھماکےسے ایک شخص زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 26 اگست 2023 08:57am کوئٹہ، پولیس چیک پوسٹ پرمارٹرگولہ فائر، جانی نقصان نہیں ہوا مارٹر گولہ چیک پوسٹ کے قریب گر کر پھٹ گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 26 اگست 2023 12:18am نگراں وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر مختلف سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو مشکلات نگراں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال سمیت دیگر امور پر بات چیت
پاکستان شائع 25 اگست 2023 12:00am کوئٹہ: صوبائی مشیر معدنیات عمیر حسنی کا مسلح محافظو ں کے ساتھ سول اسپتال کا دورہ، عملے کا احتجاج عمیر حسنی نے اسپتال میں رونما ہونے والے نا خوشگوار واقعہ پر معذرت کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 01:46pm عبدالرزاق شرقتل کیس: نامزد ملزمان کی عدم گرفتاری پرعدالت سی ٹی ڈی حکام پربرہم عدالت نے سی ٹی ڈی کی جانب سے جمع عبوری چالان واپس کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2023 03:46pm کوئٹہ: چینی کی قیمت 15 روپےفی کلو اضافے سے تاریخ کی بُلند ترین سطح پر چینی کی اسمگلنگ روکنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں، عوام کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 10:31pm نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا پہلا اقدام، قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی رعایت کا اعلان نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلا اقدام
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:49pm نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھالیا گورنر بلوچستان نے نگراں وزیراعلیٰ علی مردان ڈمکی سے حلف لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 12:57pm علی مردان ڈومکی آج بطور نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان عہدے کا حلف اٹھائیں گے علی مردان ڈومکی سمیت چار ناموں پر رات گئے پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں غور کیا گیا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اگست 2023 09:21pm علی حسن زہری اور نصیر احمد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے نامزد نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کےلئے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
پاکستان شائع 15 اگست 2023 01:02pm کوئٹہ میں گلمپس آف پاکستان تھیم کے ساتھ اسٹوڈنٹ ٹیلنٹ شو کا انعقاد کسی طالبہ نے قائداعظم ریزیڈینسی تو کسی نے سی پیک کا ماڈل بنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اگست 2023 06:42am نگران وزیراعلی بلوچستان کا تقرر نہ ہوسکا، معاملہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد علی مردان ڈومکی پراتفاق کے باوجود وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے دستخط نہیں کیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 08:06pm بلوچستان اسمبلی تحلیل، گورنر نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کردیے بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کے ساتھ کابینہ بھی ختم ہوگئی
پاکستان شائع 12 اگست 2023 09:37am وزیراعلیٰ بلوچستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس آج منظوری کیلئے گورنر بلوچستان کو بھجوائی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اگست 2023 10:35pm کوئٹہ: پٹاخوں کی دکان میں دھماکا، مالک اور مزدور زخمی موتی رام روڈ دھماکے میں کوئی دہشت گردی کا عنصر شامل نہیں ہے، ایس ایس پی آپریشن
پاکستان شائع 10 اگست 2023 12:57pm وزیراعلیٰ بلوچستان نے مردم شماری پر بحث بے معنی قرار دے دی صوبے کا مسلئہ قومی اسمبلی میں دو چار نشستوں کے بڑھنے سے حل نہیں ہوگا، عبدالقدوس بزنجو
پاکستان شائع 10 اگست 2023 08:47am کوئٹہ: بارش کے باعث گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 4 افراد جاں بحق علاقے میں ٹریفک کی آمدورفت معطل
پاکستان شائع 09 اگست 2023 12:59pm کوئٹہ: دستی بم حملے میں خاتون اور دو بچے زخمی دستی بم حملہ جوائنٹ روڈ پر کیا گیا
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:50pm کوئٹہ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی بچے سمیت قتل مقتول عبدالخالق اپنی بیوی اور 4 سالہ بیٹے کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جا رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 07 اگست 2023 08:18pm کوئٹہ میں جرمنی اور پاکستان کے درمیان 70 سالہ دوستی کی نشانی ”بڈی بیر“ نصب بڈی بیئر کو برلن، واشنگٹن اور نیویارک سمیت مختلف شہروں میں امن کا پیغام سمجھا جاتا ہے۔
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:53pm مقتول کی لاش کے ساتھ مظاہرہ کرنیوالوں پر پولیس کا تشدد، متعدد گرفتار جھل مگسی میں بااثرلوگوں کےہاتھوں قتل ہونے والے امداد جویا کے اہل خانہ کا احتجاج
پاکستان شائع 05 اگست 2023 11:25pm کوئٹہ: بھائیوں کی فائرنگ سے بہن سمیت 2 افراد جاں بحق ملزمان واقعے کے بعد فرار ہوگئے، تلاش جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:26pm اسمگلرز کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاک یورپی سیاح کی میت کوئٹہ منتقل محکمہ داخلہ کی لاش کی بیرون ملک منتقلی اور پرتگالی سفارتخانے سے رابطے کیلئے وزارت خارجہ کو خط
پاکستان شائع 25 جولائ 2023 06:30pm کوئٹہ کے شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا
پاکستان شائع 22 جولائ 2023 08:39pm بلوچستان عوامی پارٹی کا عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ سیاسی جماعتوں سے اتحاد اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر غور جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 06:53pm کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق رواں برس کانگو وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 9 ہو گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 09:28am کوئٹہ: زیادتی کا شکار 13 سالہ مغوی بچہ زخمی حالت میں بازیاب اغواء کار نے بچے کے ساتھ زنجیروں سے باندھ رکھا تھا۔
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 10:20pm سابق ناظم کوئٹہ ملک خدابخش لہڑی پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے کارکنوں کی قدر کرنے والی جماعت میں شامل ہورہا ہوں، ملک خدا بخش لہڑی