مکہ مکرمہ کے میوزیم میں ہندوستان کا نادر ’8 رخی‘ قرآن مجید مرکزِ نگاہ یہ قیمتی نسخہ شاہ فیصل سینٹر برائے ریسرچ اینڈ اسلامک اسٹڈیزکے ذخیرۂ نوادرات کا حصہ ہے۔ شائع 23 اپريل 2026 02:19pm
گھر تباہ، شہر تباہ، مگر حوصلہ بلند، غزہ کے نوجوان کی بالکونی میں بیٹھ کر خوبصورت تلاوت نے دل موہ لیے نوجوان کی ویڈیو مقبول ہو رہی ہے جو تباہ حال مکان میں بیٹھ کر دلنشین لہجے میں تلاوت قرآن پاک کرتا رہا شائع 08 اپريل 2025 12:51pm
بہن کو بھائی سے جائیداد میں حصہ دلوانے کیلئے ہندو جج نے قرآن اٹھا لیا بھائیوں کی جانب سے بہن کو والد کی وراثت سے بے دخل کر دیا تھا شائع 22 دسمبر 2024 10:06am
رونالڈو کی قرآن کی تلاوت کرتے وائرل ویڈیو کی حقیقت وائرل ویڈیو کو 1 ملین سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔ شائع 22 ستمبر 2024 03:52pm
قرأت کا عالمی مقابلہ، 10 سالہ پاکستانی بچے کی نمایاں پوزیشن قرأت کے عالمی مقابلے کا اہتمام الجزائر کے نجی میڈیا آؤٹ لیٹ ایکوروک نے کیا، رپورٹ شائع 03 ستمبر 2024 02:01pm
دو سال قبل اسلام قبول کرنے والے افریقی لڑکے نے عالمی قرآنی مقابلے میں سب کو حیران کردیا مہدی کا تعلق وسطی افریقی ملک گبون سے ہے اور وہ اس وقت اپنے خاندان میں واحد مسلمان ہیں۔ شائع 13 اگست 2024 12:57pm
امارات میں بغیر لائسنس آن لائن قرآن پڑھانے والوں کیخلاف کاروائی پابندی اسلامی رابطہ باڈی کی جانب سے خدشہ ظاہر کرنے پر عائد کی گئی اپ ڈیٹ 03 جون 2024 11:34am
ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے گزشتہ رمضان میں مکمل قرآن کا مطالعہ کیا زندگی کے پچھلے دو سال مشکل تھے، رمضان میں قرآن پڑھنے سے مثبت تبدیلیاں آئیں، ول اسمتھ اپ ڈیٹ 20 مارچ 2024 10:51am
ریاض میں قرآن پاک کے نایاب نسخوں کی نمائش نمائش میں اسلامی خطاطی کا تنوع اجاگر کرتے ہوئے قرآن پاک کے 42 نایاب نسخے رکھے گئے ہیں شائع 18 مارچ 2024 09:14am
قرآن کی بے حرمتی کے واقعات سے سوئیڈن کو مالی نقصان ملک کو لاکھو ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا شائع 04 ستمبر 2023 09:02am
قرآن کی بے حرمتی روکنے کیلئے قانون بنانے پر ڈنمارک بھی آمادہ اس سے قبل سوئیڈن نے عندیہ دیا تھا شائع 30 جولائ 2023 11:20pm
قرآن مجید کی بے حرمتی، ’چند گمراہوں کو اربوں لوگوں کے جذبات مجروح نہیں کرنے دیں گے‘ اربوں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، شہباز شریف اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 12:26pm
قرآن کی بے حرمتی پر سویڈن کے ناظم الامور کی سعودی وزارت خارجہ طلبی سعودیہ کی جانب سے احتجاجی یادداشت سویڈن کے ناظم الامور کے حوالے کی گئی شائع 21 جولائ 2023 10:10pm
اسرائیل کے سخت احتجاج کے بعد سوئیڈن میں تورات کی بے حرمتی کا منصوبہ ترک اجازت لینے والے شخص نے موقف بدل لیا، بائبل بھی جلانے کا ارادہ تھا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 09:32pm
سوئیڈن نے تورات کی بے حرمتی کی اجازت دیدی، اسرائیل کا شدید ردعمل بائبل، تورات کو نذر آتش کرنے کی اجازت، پاکستان کا سخت رد عمل سامنے آگیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 08:44pm
سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر یورپی یونین کی مذمت، او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب یورپ میں نسل پرستی، غیر ملکیوں سے نفرت اور عدم رواداری کی کوئی جگہ نہیں، یورپی یونین اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 03:02pm
شاہ سلمان کے حکم پر حجاج میں 20 لاکھ قرآن پاک کے نسخے تقسیم ہوں گے عازمین کو 76 مختلف زبانوں پر مشتمل قرآن مجید کے 20 لاکھ نسخے تقسیم کیے جائیں گے اپ ڈیٹ 01 جولائ 2023 07:23pm
قرآن مسلمانوں کیلئے مقدس ہے، باقی سب کیلئے بھی مقدس ہونا چاہئے: روسی صدر روس میں کوئی ایسی لائق جگہ ڈھونڈوں گا جہاں قرآن کریم کو رکھا جائے، ولامدیر پیوٹن شائع 30 جون 2023 12:04pm
سوئیڈش عدالت نے عید کے پہلے روز قرآن پاک کو شہید کرنے کی اجازت دے دی اشتعال انگیز اقدام کے پیچھے عراقی پناہ گزین ہے، بین الاقوامی خبر رساں ادارے اپ ڈیٹ 28 جون 2023 09:44pm
فیکٹ چیک: رُوس میں قرآن پاک کی بےحرمتی پر سزائے موت کے نفاذ کا قانون متعارف میرا موقف تبدیل نہیں ہوا ہے، روسی صدر شائع 24 جون 2023 11:14am
بھارتی وزیر تعلیم کی قرآن پاک اور بھگود گیتا سے متعلق انوکھی منطق کرناٹک حکومت کا رواں سال دسمبر سے نصاب میں بھگود گیتا شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔۔۔ شائع 21 ستمبر 2022 04:56pm
عربی زبان بولے، سمجھے بغیر قرآن پاک کے پیغام کو سمجھنا ہوا آسان ڈاکٹر مصطفیٰ خطاب نے روزمرہ کی زندگی میں قرآن پاک کے پیغام کو سمجھنا نوجوان مسلمانوں کے لیے مشکل کو آسان کردیا، جو عربی نہیں بولتے یا سمجھتے ہیں۔ شائع 18 اپريل 2022 02:43pm
آئین کے محافظوں نے ہی آئین کے تحفظ کی قسم توڑی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا... اپ ڈیٹ 09 اپريل 2021 02:46pm
بھارتی سپریم کورٹ میں قرآن پاک میں سے 26 آیات ہٹانے کی درخواست بھارت میں مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن مجید کی 26 آیات کو حذف کرنے... شائع 16 مارچ 2021 09:14am
مودی سرکاری کا مدارس کے بچوں کو رامائن اور گیتا پڑھانے کا فیصلہ ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے مسلم مخالف اقدامات میں... شائع 09 مارچ 2021 09:45am