سیلاب سے 4 ارب ڈالرز کا نقصان، بلاول بھٹو نے مدد کی اپیل کردی اُمید ہے آئی ایم ایف جیسے مالیاتی ادارے پاکستان کے کمزورمعاشی حالات مدنظررکھیں گے۔ اپ ڈیٹ 29 اگست 2022 10:27am
دنیا بھر کے ممالک کا پاکستان کیلئے امداد کا اعلان برطانیہ، ترکی، امارات نے امدادی سامان بھیج دیا، فرانس نے مدد کی پیشکش کردی شائع 28 اگست 2022 12:53pm
لاہور، منافع خوروں نے تِرپال بھی مہنگے کردیے دوکانداروں کا کہنا ہے کہ مال فیکٹریوں سے مہنگا ہوگیا ہے شائع 28 اگست 2022 11:39am
سیلاب کاخدشہ: وزیراعلیٰ پنجاب کا متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں۔ اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:10pm
سیلاب کی تباہ کاریوں پر اے پی سی طلب، پی ٹی آئی کو دعوت نہیں دی گئی اے پی سی میں پی ٹی آئی کے علاوہ تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 12:14pm
آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج کا سیلاب زدگان کیلئے ریلیف کیمپوں کا قیام لاہور ڈویژن کے 10 مقامات پر امدادی کیمپ قائم کردیئے جہاں کمانڈر کور لیفٹیننٹ جنرل عبدالعزیز نے دورہ کیا شائع 27 اگست 2022 05:13pm
شوبزسیلیبرٹیز سیلاب زدگان کی مدد کیلئے آگے آگئیں زیادہ کچھ نہیں کرسکتے تو دعا ضرورکیجئے ۔ اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:45pm
دورہ سجاول: متاثرین میں 38 ارب روپے تقسیم کررہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف انہوں نے کہا پاک فوج اورامدادی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں شائع 27 اگست 2022 02:42pm
پاکستان ریلویزکے مسافروں کوٹکٹ رقوم کی واپسی کا معاملہ کھٹائی میں ملک بھرمیں بارشوں اورسیلاب کی تباہ کاریوں سے ٹرینوں کی آند ورفت بھی متاثرہوئی ہے اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:48pm
کراچی سمیت سندھ بھرکی جامعات میں ‘فلڈ ریلیف کیمپس’ قائم کرنے کا فیصلہ اسماعیل راہو نے کہا جامعات میں ممکن ہوا تو میڈیکل کیمپس بھی قائم کیے جائیں شائع 27 اگست 2022 12:58pm
خیبرپختونخواہ میں بھی دریا بپھرنے سے ہولناک تباہیاں، سوات میں ایمرجنسی نافذ سیلاب سے لوگوں کے پورے پورے گھر، ہوٹل اور دیگراملاک بہہ گئیں۔ اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 02:51pm
وزارت داخلہ نے سیلاب متاثرہ اضلاع میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی پاک فوج کو چاروں صوبوں کے سیلاب سے آفت زدہ علاقوں میں تعینات کیا جارہا ہے: وفاقی وزیر داخلہ شائع 26 اگست 2022 09:42pm
آرمی چیف کراچی پہنچ گئے، سیلابی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ آرمی چیف سندھ اور بلوچستان کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے وہاں فوجی جوانوں کی جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے شائع 26 اگست 2022 09:19pm
چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا دو ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان سینیٹرز ایک ماہ اور گریڈ 16 سے 22 تک کے ملازمین تین دن کی تنخواہ متاثرین کی ریلیف اور بحالی کیلئے دیں گے شائع 26 اگست 2022 07:13pm
سیلابی ریلوں سے ملاکنڈ، مردان، نوشہرہ اور چارسدہ کے علاقے متاثر ہونے کا خطرہ ملاکنڈ میں سیلابی ریلا داخل ہوتے ہی ضلعی انتظامیہ نے ایمرجنسی نافذ کردی شائع 26 اگست 2022 06:49pm
عمران خان ٹانک میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کئے بغیر چلے گئے سیلاب متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، ان کی ہر ممکن مدد کریں گے شائع 26 اگست 2022 05:40pm
سیلاب متاثرین کے لئے 10 روپے عطیہ کریں، وزیراعظم کی اپیل وزیراعظم فلڈریلیف 2022 کا شارٹ کوڈ 9999 جاری کردیا اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 04:04pm
سیلاب متاثرہ علاقوں میں فوجی دستے تعینات، وارننگ جاری حکومت نے امدادی کارروائیوں کے لیے آفت زدہ اضلاع میں فوج کے دستے تعینات کرنے کی اجازت دے دی ہے اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 12:17pm
سندھ میں بارشوں و سیلاب سے 300 اموات ہوئیں: وزیراعلیٰ سندھ سندھ میں 15 لاکھ سے زائد کچے مکانات منہدم ہوچکے ہیں۔ شائع 24 اگست 2022 03:24pm
سندھ میں بارشیں، بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ملتوی الیکشن کمیشن نے حیدرآباد میں 28 اگست کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے۔ شائع 24 اگست 2022 09:13am
سندھ میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 234 ہوگئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا کا شدید کم دباؤ آج سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 02:12pm
بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب کی تباہ کاریوں سے مزید 9 افرادجان کی بازی ہارگئے۔ شائع 22 اگست 2022 10:44am
بلوچستان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں کنویں میں گرنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ شائع 19 اگست 2022 03:30pm
More rainfall, thundershowers predicted for next 24 hours PM asks rescue services to speed up relief efforts Published 18 Aug, 2022 07:19pm
خیبرپختونخوا اور پنجاب میں بارش، مختلف واقعات میں 10افراد جاں بحق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں مزید بارش کا امکان ہے شائع 18 اگست 2022 01:04pm
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 196 ہوگئی حالیہ بارشوں سے کوئٹہ قومی شاہراہ پرمختلف مقامات پرٹریفک کی آمدورفت متاثرہوگئی۔ شائع 15 اگست 2022 10:57am
Heavy rains disconnect Sindh, Balochistan, death toll rises to 196 Heavy rains damage houses in Dukki, drizzling continues in Karachi, Lahore, Peshawar Updated 15 Aug, 2022 04:32pm
کراچی پھر جل تھل، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کردی بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شديد ڈپريشن ميں تبديل ہونے سےمزید موسلا دھار بارش ہوسکتی ہے اپ ڈیٹ 13 اگست 2022 11:42am
Rain reported in parts of Karachi as fresh monsoon spell begins Another low-pressure monsoon spell may hit Sindh from August 17 or 18th, says chief meteorologist Sardar Sarfraz Updated 10 Aug, 2022 02:41pm
مکہ مکرمہ اور گردونواح میں موسلا دھار بارش مکہ مکرمہ میں نماز مغرب کے بعد بادل خوب جم کر برسے، بیت اللہ شریف میں بھی موسلادھار بارش نے روح پرور مناظر سے عمرہ زائرین کی خوشی کو دوبالا کر دیا شائع 09 اگست 2022 11:41pm