وزیراعظم نے جنرل عامر رضا کو 4 اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی جنرل عامر رضا اس سے قبل پاک فوج میں چیف آف جنرل اسٹاف کے فرائض انجام دے رہے تھے شائع 24 جولائ 2026 12:02pm