ڈان 3 تنازع: رنویر سنگھ پر پابندی عائد، فرحان اختر کا کروڑوں روپے ہرجانے کا مطالبہ رنویر سنگھ نے 2025 میں "ڈان 3" چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا۔ شائع 26 مئ 2026 02:14pm
’دھُرندھر2‘ کی کامیابی کے بعد آدتیہ دھر کا اگلا پلان کیا؟ نئے منصوبے نے مداحوں میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔ شائع 04 اپريل 2026 01:06pm