ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ امریکا پہنچ گیا فاسٹ بولر حارث رؤف نے غیرمعمولی استقبال پر خوشی کا اظہار کیا شائع 28 جولائ 2025 10:46am