پاکستان شائع 10 جون 2025 05:31pm سوات میں کوچ گہری کھائی میں جا گری، 2 افراد جاں بحق حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت درجن سے زاید افراد زخمی ہیں۔
پاکستان شائع 09 جون 2025 10:54am جامشورو: المنظر پل کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے ریسکیو ٹیم نے بروقت کارروائی کرکے دو نوجوانوں کو بچا لیا
شائع 22 مئ 2025 10:08am کراچی: لانڈھی میں آئل ٹینکر الٹ گیا پولیس، رینجرز اور ریسکیو اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
پاکستان شائع 21 مئ 2025 10:03am لاہور: جوہر ٹاؤن میں گاڑی نہر میں گر گئی ، 3 افراد جاں بحق نہر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں تاہم ان کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اپريل 2025 11:24pm لاہور میں راوی روڈ پر دکان میں سلنڈر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی سلنڈر دھماکے کے بعد بلڈنگ کی تینوں چھتیں زمین بوس ہو گئیں۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2025 07:10pm کراچی؛ مین ہول میں گر کر جاں بحق 3 سالہ بچہ سپرد خاک نمازِ جنازہ میں امیر جماعت اسلامی اور علاقہ مکین کی بڑی تعداد شریک تھی
دنیا شائع 31 مارچ 2025 11:50am میانمار میں آئے زلزلے نے کتنے ایٹم بموں کی طاقت پیدا کی؟ زلزلے کی تباہ کاریوں کے باوجود، پیر کی صبح میانمار کے مسلمان تباہ شدہ مساجد کے قریب عیدالفطر کی نماز کے لیے جمع ہوئے
پاکستان شائع 30 مارچ 2025 12:54pm کراچی: کورنگی کراسنگ میں لگی آگ پر 36 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا آگ کو بجھنے میں ایک سے دو ہفتے لگ سکتے ہیں، میئر کراچی
پاکستان شائع 28 مارچ 2025 03:27pm چوری کرنے آنیوالا چور کنویں میں گرگیا، خود ہی کال کرکے ریسکیو کو طلب کرلیا عارف والا کے نواحی گاؤں میں یہ حیران کن واقعہ پیش آیا، پولیس
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 10:39am کراچی میں گیس لیکج سے دھماکا، خاتون سمیت تین افراد زخمی زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 07:55pm ایف سی کے جوانوں نے ہماری بہت خدمت کی، روزہ بھی کھلوایا، بازیاب مسافروں کا پاک فوج اور ایف سی کو خراج تحسین اچانک دھماکا ہوا اور اس کے بعد فائرنگ کی آوازیں آنا شروع ہوگئیں، ایف سی نے فوری ریسکیو کیا
دنیا شائع 05 جنوری 2024 04:05pm امریکہ نے خفیہ آپریشن میں اپنے فوجی کی ماں کو غزہ سے نکال لیا انفینٹری سے وابستہ 24 سالہ ریگی سکوک کے والد عبداللہ اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوگئے تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 01:20am خان پور: موٹروے ایم 5 پر خوفناک حادثہ، 13 افراد جاں بحق، متعدد زخمی پیچھے سے آنے والے ٹرک نے دونوں گاڑیوں کے زخمیوں کو روند ڈالا، ریسکیو حکام
دنیا شائع 12 فروری 2023 07:08pm قدرت کا معجزہ: ترکیہ زلزلے کے ملبے میں 5 دن تک پھنسے دو ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جنوری 2023 12:04am مری: پنڈی پوائنٹ سے ملحقہ جنگل میں آگ بھڑک اٹھی فائر بریگیڈ اور ریسکیو عملے کو آگ بجھانے میں مشکلات کا سامنا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2022 07:59pm ڈیرہ غازی خان: تین موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکراگئیں، چار افراد جاں بحق حادثہ نواحی علاقے جھوک اتراء روڈ پر پیش آیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2022 11:21pm بلوچستان پولیس پر پے در پے بم حملے، صوبے بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ جائے وقعہ سے دستی بم برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
پاکستان شائع 19 دسمبر 2022 08:53pm کراچی میں ایک ہی دن تین لاشیں برآمد جاں بحق افراد کی شناخت نہ ہوسکی، لاشیں اسپتال منتقل، ذرائع
پاکستان شائع 10 دسمبر 2022 11:23am گجرات، جی ٹی روڈ پر تین ٹرکوں میں تصادم، 4 افراد جاں بحق حادثہ تین ٹرکوں کے درمیان ہوا۔
پاکستان شائع 11 جون 2022 05:05pm ہنگو: مدرسے میں گیس لیکیج، 14 طلبہ کی حالت خراب، اسپتال منتقل ہنگو: ہنگو کے ایک مدرسے میں گیس لیکیج سے 14 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔ یہ واقعہ تھانہ دوابہ کے علاقے چھپری نریاب میں...
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2022 10:35pm کہوٹہ کے نواحی جنگلات میں ایک بار پھر آگ لگ گئی اہل علاقہ کی جانب سے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں
پاکستان شائع 07 جون 2021 10:37am گھوٹکی ٹرین حادثہ: پاک آرمی نے فوری ریلیف اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا سکھر :گھوٹکی ٹرین حادثے کی جگہ پر پاک آرمی نے فوری ریلیف اور...
شائع 28 مارچ 2021 12:15am مری: ڈولی لفٹ میں پھنسے 6 افراد کو تاحال ریسکیو نہ کیا جاسکا مری میں ڈولی لفٹ میں پھنسے 6 افرادکوتاحال ریسکیو نہ کیاجاسکا۔دو...