لورالائی میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر موٹرسائیکل پر الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال لورالائی منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 09:47am
شجاع آباد میں موٹر وے ایم 5 پر کار کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق حادثے میں خاتون سمیت 4 بچے زخمی ہوگئے جبکہ حادثہ کار ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا شائع 11 اگست 2024 09:44am
مظفرآباد: ٹرک بریک فیل ہونے پر 3 گاڑیوں سے جا ٹکرایا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی حادثے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ٹرک کی زد میں آئے شائع 07 اگست 2024 04:37pm
فیصل آباد میں ٹرک ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، 3 افراد جاں بحق فیصل آباد میں کھڑیانوالہ کے قریب تیز رفتار ٹرک کار کو ٹکر مارنے کے بعد کار کے اوپر ہی الٹ گیا، حادثے کے نتیجے میں... شائع 07 اگست 2024 08:39am
کراچی: ٹریفک حادثے میں زخمی 2 سالہ بچی دم توڑ گئی بچی پیر کی شام نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہوئی تھی شائع 06 اگست 2024 11:22am
جامشورو اور شجاع آباد میں 2 مختلف ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ایم نائن موٹروے پر مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم ہوا جبکہ کالی پل کے قریب 2 موٹر سائیکلیں ٹکراگئیں شائع 04 اگست 2024 09:00am
جامشورو میں مسافرکوچ اور ٹریلر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق حادثہ بس ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا شائع 26 جولائ 2024 08:25am
سیالکوٹ میں کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 5 افراد جاں بحق لاشیں ڈسکہ سول اسپتال منتقل کردی گئیں شائع 25 جولائ 2024 09:00am
پیرو میں مسافر بس 650 فٹ گہری کھائی میں جاگری، 28 افراد ہلاک 13 افراد زخمی ہیں، واقعہ مقامی وقت کے ساتھ صبح 5 بجے پیش آیا، حکام شائع 18 جولائ 2024 12:25pm
بہاولپور: حادثے کے بعد مسافر وین میں آگ لگنے سے 10 افراد زخمی وین کا ٹائی راڈ کھل گیا جس وجہ سے وین الٹ گئی اور آگ بھڑک اٹھی، 2 کی حالت غیر ہے، ریسکیو حکام شائع 18 جولائ 2024 10:09am
ننکانہ صاحب میں تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، بچوں، خواتین سمیت 45 افراد زخمی مسافربس سیالکوٹ سے فورٹ عباس جارہی تھی، ریسکیو حکام شائع 16 جولائ 2024 08:50am
جامشورو اور گھوٹکی میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق حادثات میں 10 سے زائد افراد شدید زخمی بھی ہوئے شائع 15 جولائ 2024 08:32am
چترال میں گاڑی کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، 13زخمیوں میں 4 خواتین بھی شامل اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 05:27pm
مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی، گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:59pm
چنیوٹ میں خوفناک حادثہ ،3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق بس میں سوار2 افراد زخمی، اسپتال منتقل، ریسکیو شائع 09 جولائ 2024 08:43pm
نوشہرو فیروز میں مسافرکوچ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد زخمی مسافر کوچ کراچی سے سکھر جارہی تھی، حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا، پولیس شائع 08 جولائ 2024 08:30am
کراچی میں ٹینکر نے 3 موٹر سائیکلیں روند ڈالیں، 2 افراد جاں بحق کورنگی مہران ٹاؤن میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:10am
باغ آزادکشمیر: اسکول وین بریک فیل ہونے کے باعث گاڑیوں سے ٹکرا گئی، 8 افراد زخمی زخمیوں کو فوری طور پر ڈسٹرکٹ اسپتال باغ شفٹ کر دیا گیا شائع 06 جولائ 2024 05:31pm
شیخوپورہ میں موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم، تین افراد جاں بحق تینوں جاں بحق افراد کی لاشوں کو پولیس کے حوالے کر دیا، ریسکیو شائع 30 جون 2024 07:58pm
کراچی: پکنک پر جانے والی کوسٹر کو حادثہ، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق حادثہ ماڑی پور کے قریب پیش آیا جہاں ٹریلر سے بچنے کی کوشش میں تیز رفتار کوسٹر فٹ پاتھ سے ٹکرانے کے بعد پلٹ گئی۔ اپ ڈیٹ 01 جولائ 2024 12:26am
اٹک راولپنڈی روڈ پر ایمبولینس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، ریسکیو اہلکار سمیت 5 جاں بحق مریضہ اور اس کے 3 رشتے دار بھی حادثے میں جاں بحق ہوگئے اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:48am
شادی کی رات بیوی کے مرنے پر دلہے کی چاندی ہوگئی شوہر شادی کی رات پیش آئے واقعے کے بعد عدالت پہنچ گئے تھے شائع 27 جون 2024 10:54am
حیدرآباد میں ٹرک بریک فیل ہونے پر گاڑیوں پر چڑھ دوڑا، 3 افراد جاں بحق بجری سے بھرا تیز رفتار ٹرک پہلے چنگچی اور پھر موٹر سائیکل سے جا ٹکرایا شائع 27 جون 2024 09:03am
کراچی میں نجی کمپنی کی تیزرفتار بس دیوار سے ٹکراگئی، ایک ملازم جاں بحق حادثے کے باعث شارع فیصل اور بلوچ پل پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اپ ڈیٹ 27 جون 2024 09:38am
گلگت میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 4 افرادجاں بحق، 5 زخمی گاڑی میں 9 سیاح سوار تھے، جابحق اور زخمیوں کا تعلق پنجاب سے ہے، ترجمان شائع 26 جون 2024 11:21pm
ٹھری میرواہ: کار میں آگ بھڑکنے سے بچے اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس نے لاشیں تحویل میں کر لاشوں کی شناخت کا عمل شروع کردیا شائع 26 جون 2024 12:20pm
خوشاب: مسافر کوچ اور ڈمپرمیں تصادم، 4 جاں بحق، 9 افراد شدید زخمی مسافر کوچ تلوکر سے خوشاب آ رہی تھی شائع 25 جون 2024 04:57pm
مری : شادی میں جانیوالی گاڑی کھائی میں جاگری، خاندان کے 2 افراد جاں بحق حادثے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 23 جون 2024 04:57pm
عید الاضحیٰ پر مختلف حادثات میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ رپورٹ جاری پنجاب میں عید الاضحیٰ کے موقع پر حادثات کی رپورٹ جاری کردی گئی شائع 19 جون 2024 02:47pm
خیرپور میں کراچی سے سکھر جانے والی بس الٹ گئی، 4 مسافر جاں بحق 3 زخمیوں کی حالت نازک ہے جبکہ زخمیوں کا علاج جاری ہے، اسپتال ذرائع شائع 16 جون 2024 10:46am