ویسٹ انڈیز میں جاری ٹیسٹ سیریز کے دوران اچانک پاکستانی اسکواڈ میں 2 بڑی تبدیلیوں کا اعلان عبدللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے تھے۔ شائع 26 جولائ 2026 04:38pm
محمد رضوان اور شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں پر پی سی بی کا بیان سامنے آگیا خبر سامنے آئی تھی ون ڈے کے لیے رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ شائع 25 اگست 2025 06:27pm
قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع، کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ایشیا کپ سے قبل محمد رضوان اور شان مسعود کی ناقص پرفارمنس ریڈار پر آگئی شائع 24 اگست 2025 05:32pm
شان مسعود کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے اہم خبر آگئی قومی ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے بعد کپتان کی قیادت پر سوالات اٹھنے لگے شائع 15 مئ 2025 07:58pm
آئی سی سی: شاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد تینوں کھلاڑیوں پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ کیا گیا شائع 13 فروری 2025 03:00pm
نئی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی لمبی چھلانگ، ساجد اور نعمان کی بھی ترقی انگلینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر آئی سی سی پاکستانی کھلاڑیوں پر مہربان شائع 30 اکتوبر 2024 03:37pm
راولپنڈی ٹیسٹ: آسان کیچ ڈراپ کرنے پر امپائر بھی اپنے تاثرات نہ چھپا سکا کمنٹیٹرز نے بھی اسے ایک آسان کیچ قرار دیا شائع 02 ستمبر 2024 01:31pm
’کوئی بھی میچ چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، بابر اعظم پیارسے چھوٹا ڈان کہتے ہیں‘، سعود شکیل ٹیم میں گروپنگ کا تاثر غلط ہے، تمام کھلاڑی ٹیم اور ملک کے لیے کھیلتے ہیں، قومی کرکٹر شائع 24 نومبر 2023 03:53pm
بابراعظم نے سعودشکیل کو ’چھوٹا ڈان‘ کہہ دیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا راولپنڈی میں پریکٹس سیشن جاری شائع 23 نومبر 2023 10:52pm
سعود شکیل اپنے بلے کی مرمت کہاں سے کرواتے ہیں ؟ "شاکا" پیچھلے 20 سالوں سے کرکٹ بیٹز کی مرمت کا کام کررہے ہیں شائع 15 اکتوبر 2023 07:26pm
ایشیا کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں ایک کھلاڑی کا اضافہ ایشیاء کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا شائع 26 اگست 2023 10:18pm
سعود شکیل ٹیسٹ کی فارم ون ڈے میں بھی برقرار رکھنے کیلئے پرعزم پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بیٹر سعود شکیل اپنے ٹیسٹ کیریئر میں اب تک کئی اہم سنگ میل عبور کرچکے ہیں شائع 19 اگست 2023 11:23pm
سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھا عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا پاکستانی بیٹر نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ کو الٹ کر رکھ دیا شائع 26 جولائ 2023 09:50pm
گال ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی 2 میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل شائع 20 جولائ 2023 05:02pm
سعود شکیل کی شاندار ڈبل سنچری، گال ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط پاکستان پہلی اننگز میں 461 رنز بناکر آؤٹ، 149 رنز کی برتری لے لی شائع 18 جولائ 2023 07:06pm
سعود شکیل نے ڈبل سنچری بنانے کے بعد کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے سعود شکیل سری لنکن بولرز کے سامنے دیوار بن گئے شائع 18 جولائ 2023 05:43pm
سعود شکیل کا زمین کے قریب سے کیچ، آؤٹ ہوئے یا نہیں، بحث چھڑ گئی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تھرڈ امپائر کے فیصلے پر تنقید شائع 12 دسمبر 2022 01:07pm