یمنی حوثیوں کے سعودی عرب پر فوری جوابی میزائل حملے، کئی مقامات پر آگ بھڑک اٹھی حوثیوں نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ سعودی کارروائیوں کا جواب دیا جائے گا شائع 25 جولائ 2026 12:44pm