پاکستان کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع پی سی بی کی جانب سے نئے انتظامی سیٹ اپ میں سابق قومی کپتانوں کو نمایاں کردار دینے پر غور کیا جارہا ہے شائع 09 جون 2026 02:46pm
شان مسعود کی کپتانی میں پاکستان ٹیم کو 16 میں سے 12 ٹیسٹ میچز میں شکست شان مسعود کی کپتانی میں ہی قومی ٹیم کو بنگلہ دیش سے دوسری مرتبہ وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا شائع 20 مئ 2026 06:24pm
سلہٹ ٹیسٹ: محمد رضوان کی بنگلہ دیشی کھلاڑیوں سے تلخ کلامی، ایکٹنگ کا طعنہ مل گیا محمد رضوان کے آؤٹ نہ ہونے پر بنگلادیشی کھلاڑیوں کا رونا دھونا، لٹن داس اور کپتان نجم الحسین ایکٹنگ کا طعنہ دیتے رہے۔ شائع 19 مئ 2026 05:37pm
'مشفق ہر جگہ لڑائیاں کرتا ہے'؛ شان مسعود اور بنگلہ دیشی کھلاڑی کے درمیان نوک جھونک اطلاعات کے مطابق شان مسعود نے سست رفتار کھیل پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے بنگلہ دیشی بیٹر سے بات کی اپ ڈیٹ 18 مئ 2026 06:06pm
محمد رضوان اور شان مسعود کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں پر پی سی بی کا بیان سامنے آگیا خبر سامنے آئی تھی ون ڈے کے لیے رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتان بنانے پر غور کیا جارہا ہے۔ شائع 25 اگست 2025 06:27pm
قومی کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیاں متوقع، کپتانوں کی تبدیلی کا امکان ایشیا کپ سے قبل محمد رضوان اور شان مسعود کی ناقص پرفارمنس ریڈار پر آگئی شائع 24 اگست 2025 05:32pm
شان مسعود کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے اہم خبر آگئی قومی ٹیم کی مسلسل خراب کارکردگی کے بعد کپتان کی قیادت پر سوالات اٹھنے لگے شائع 15 مئ 2025 07:58pm
جنوبی افریقا سے وائٹ واش ہونے پر پاکستان ٹیم کے کپتان ناکامی چھپانے لگے کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں شکست کے بعد شان مسعود سابق کپتانوں کی طرح سبق سیکھنے کا رونا رونے لگے شائع 06 جنوری 2025 10:20pm
بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم میں شامل کرنے کیلئے کپتان شان مسعود کیا کرنے والے ہیں؟ بابر اعظم کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ شائع 24 دسمبر 2024 09:11pm
شان مسعود پر طنز: رمیز راجہ کو وضاحت پیش کرنی پڑ گئی پاکستان 6 ٹیسٹ میچ ہارا تو میں نے نہیں کہا کہ شان مسعود کو ہٹا دیں، رمیز راجا شائع 29 اکتوبر 2024 10:25am
شان مسعود سے نامناسب سوالات پر رمیز راجا کیخلاف پی سی بی کا ایکشن پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی رمیز راجا کے اس نا مناسب روّیے کا نوٹس لے لیا شائع 27 اکتوبر 2024 06:50pm
پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا شان مسعود نے انگلینڈ سے شکست کے بعد ایک منفرد ریکارڈ بھی بناڈالا شائع 11 اکتوبر 2024 02:24pm
محمد رضوان کو تینوں فارمیٹ کیلئے قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان حتمی فیصلہ چیئرمین پی سی بی مشاورت کے بعد کریں گے شائع 07 ستمبر 2024 10:11pm
شان مسعود کا بطور ٹیسٹ کپتان مستقبل کیا ہوگا ؟ ریڈ بال ٹیم کے کپتان شان مسعود کی کپتانی انڈر اسکروٹنی آگئی شائع 07 ستمبر 2024 07:42pm
’ٹیم نے سیریز میں بہت غلطیاں کیں‘، بنگلہ دیش سے وائٹ واش ہونے کے بعد کپتان شان مسعود کا اعتراف بنگلادیشی کپتان نجم الحسین شانتو کا جیت پر خوشی کا اظہار اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 04:46pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں بنگلادیش سے شکست، شان مسعود نے ہار کا ملبہ پچ پر ڈال دیا ٹیسٹ کپتان نے قوم سے معافی مانگ لی شائع 25 اگست 2024 04:19pm
ہمارے پاس مضبوط فاسٹ بولنگ اٹیک ہے، مخالف ٹیم کوکمزور نہیں سمجھتے، شان مسعود فاسٹ بولنگ ہماری قوت ہے، آگے جانا ہے تو ہوم میچز جیتنے ہوں گے، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم شائع 20 اگست 2024 01:13pm
ڈراپ کرنے کا لفظ سخت ہے، سرفراز احمد کو تھوڑا آرام دیا ہے، شان مسعود جہاں سرفراز کے لیے کنڈیشن سودمند ہوں گی وہاں انہیں موقع ملے گا، کپتان قومی ٹیسٹ ٹیم شائع 25 دسمبر 2023 09:17pm
پرتھ ٹیسٹ کے پہلے روز کا اختتام، پاکستان کیخلاف آدھی آسٹریلوی ٹیم پویلیئن لوٹ گئی ڈیوڈ وارنر 164 رنز بنا کر عامر جمال کا شکار شائع 14 دسمبر 2023 04:03pm
پی ایس ایل 9: سرفراز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر سرفراز پی ایس ایل کے پہلے سیزن سے ہی ٹیم کے کپتان ہیں جبکہ شان پہلی بار کراچی کی کپتانی کریں گے شائع 13 دسمبر 2023 07:48pm
نگراں وزیراعظم کی اہم تقرری، ذکاء اشرف کا پتّہ صاف ہونے والا ہے؟ وزارت بین الصوبائی رابطہ میں تبدیلیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا شائع 12 دسمبر 2023 07:15pm
4 روزہ پریکٹس میچ: پاکستان کیخلاف پرائم منسٹر الیون نے 2 وکٹوں پر 149 رنز بنالیے پاکستان کی پہلی اننگز کا خسارہ پورا کرنے کیلئے پرائم منسٹر الیون کو مزید 242 رنز درکار شائع 07 دسمبر 2023 09:22pm
پی ایس ایل 9 کیلئے شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کے 9 ویں ایڈیشن کا ٹرانسفر سیزن جاری شائع 07 دسمبر 2023 09:05pm
4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کیخلاف پریکٹس میچ کا پہلا روز پاکستانی بلے بازوں کے نام رہا شائع 06 دسمبر 2023 05:03pm
آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔ پاکستان کرکٹ... شائع 05 دسمبر 2023 05:14pm
اگر ہم آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دیں تو وہ اپ سیٹ نہیں ہوگا، سرفراز احمد مجھے یا محمد رضوان جسے بھی موقع ملے گا توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے، سابق کپتان شائع 04 دسمبر 2023 11:11am
پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو دو درجے ترقی دے دی پی سی بی نے کیٹیگری بی کرکٹرز کے معاوضوں میں 144 فیصد اضافہ کیا تھا شائع 30 نومبر 2023 12:17pm
کپتانی میرے لیے موقع ہے لیکن عہدے عارضی ہوتے ہیں، شان مسعود ابھی کچھ نہیں بتا سکتے، آسٹریلیا پہنچ کر ہی 11 رکنی اسکواڈ کا فیصلہ کرینگے، ٹیسٹ کپتان شائع 29 نومبر 2023 11:59am
شان مسعود ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی ٹی 20 ٹیم کے کپتان مقرر مکی آرتھر کی جگہ محمد حفیظ کو ڈایریکٹر کرکٹ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں شائع 15 نومبر 2023 09:38pm
شان مسعود کی قوالی نائٹ میں سرفراز کی گائیکی نے رنگ جمادیا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل اپ ڈیٹ 26 جنوری 2023 09:43pm