پاکستان شائع 25 فروری 2023 07:10pm پرویز الہٰی، شیخ رشید، فرح گوگی کیخلاف پنجاب اینٹی کرپشن سرگرم اینٹی کرپشن کو کرپٹ افسران اور سابق وزرا کو گرفتار کرنے کا حکم مل گیا،ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 25 فروری 2023 12:48pm عدلیہ پر آئینی ذمہ داری ادانہ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، شیخ رشید وزیر داخلہ دفاع اور مریم نواز عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 24 فروری 2023 10:46am سپریم کورٹ پر دباؤ کے سنگین نتائج ہوں گے، شیخ رشید مریم نواز کا جلسوں میں جنرلز کے بعد ججز کا نام لینا خطرے کی گھنٹی ہے
پاکستان شائع 23 فروری 2023 02:27pm عامرکیانی کل 200 افراد کیساتھ گرفتاری دیں گے، شیخ رشید میرے ساتھ 10 ایم این ایز گرفتاریاں دیں گے، پی ٹی آئی رہنما عامرکیانی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 فروری 2023 10:41am اگلے 72 گھنٹے ملکی سیاست میں بہت اہم ہوں گے، شیخ رشید شہباز شریف کی پریس کانفرنس قوم سے مذاق تھی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 22 فروری 2023 03:07pm چیئرمین نیب کا استعفیٰ 85 رکنی کابینہ کے منہ پر طمانچہ ہے، شیخ رشید استعفی دیتے ہی نیب کے طلبی نوٹس کا جمعہ بازار لگ گیا، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 22 فروری 2023 11:12am ملک میں آٹا اور گھی نایاب اور حکومت نیب افسروں کی تبدیلیوں میں لگی ہے، شیخ رشید پاکستان آئی ایم ایف کا پانچواں اور ایشیاء کا پہلا مقروض ترین ملک ہے، شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 12:29pm صدر کو چاہیئےکہ شہبازشریف کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہے، شیخ رشید شیخ رشید کا صدر مملکت عارف علوی سے ایک اور مطالبہ
کاروبار اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 11:28am پارلیمنٹ لاجز ،وزارت داخلہ سمیت درجنوں سرکاری ادارے اربوں روپے کے نادہندہ آئیسکو نے ادائیگیاں نہ کرنے والے اداروں کو نوٹس جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 03:34pm قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے، شیخ رشید کا بڑا دعویٰ 60 دن میں عمران خان پر حملہ ہو سکتا ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 18 فروری 2023 05:26pm عمران خان کہیں تو گرفتاری کیلئے سب سے پہلے اپنا نام دیتا ہوں، شیخ رشید مریم نواز یہ بتائیں اگر یہ آپ کی حکومت نہیں تو پھر کس کی حکومت ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 18 فروری 2023 02:16pm شیخ رشید نے تفتیشی افسرکی رشوت لیتے ہوئے مبینہ ویڈیو شیئرکردی سارا چٹھا کھٹا کھولوں گا، شیخ رشید
پاکستان شائع 18 فروری 2023 09:13am شیخ رشید پر 2 مارچ کو فرد جرم عائد کی جائے گی پولیس نے شیخ رشید کیخلاف چالان پیش کیا
پاکستان شائع 17 فروری 2023 03:53pm ابھی کہوں تو اڈیالہ جیل پر قبضہ ہوجائے، شیخ رشید آدھا سامان جیل چھوڑ کرف آیا ہوں عمران خان سے پہلے گرفتاری دوں گا، شیخ رشید
پاکستان شائع 17 فروری 2023 12:45pm 16 روز موت کی چکی کو سسرال کا گھر سمجھا، شیخ رشید آج سے ظلم کے خلاف اعلان جنگ ہے، سابق وزیرداخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 06:18pm شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا جسٹس محسن اختر کیانی نے شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 14 فروری 2023 12:28pm لال حویلی میں شیخ رشید کی ہمشیرہ کی ملکیتی پراپرٹی بھی ڈی سیل لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وکیل کے بیان پر درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:50am شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر فریقین کو 16 فروری کیلئے نوٹس جاری اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت ملتوی کردی
پاکستان شائع 13 فروری 2023 09:33am فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان مریم نواز سیکیورٹی کے بغیر نکلیں، ٹماٹر مفت ملیں گے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 10 فروری 2023 11:31am شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت پر سماعت 13 فروری کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 01:58pm شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی مدعی کے وکیل کی عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 02:45pm مری کی عدالت نے شیخ رشید کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا عدالت نے پولیس کی 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان شائع 08 فروری 2023 02:26pm مرجاؤں گا، اس عمرمیں ہمدردیاں تبدیل نہیں کروں گا، شیخ رشید تھانہ مری کی جانب سے راہداری ریمانڈ کی درخواست پر سماعت جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 03:52pm عدالت نے شیخ رشید کو مری پولیس کے حوالے کر دیا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، کل 2 بجے متعلقہ عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 08 فروری 2023 11:26am شیخ رشید کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست دائر ایڈیشنل سیشن جج شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کریں گے
پاکستان شائع 08 فروری 2023 09:28am ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن چوہدری نثار این اے 59 جبکہ شیخ رشید این اے 62 سے کاغذات جمع کرائیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 02:00pm کراچی پولیس کو شیخ رشید سے اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ہدایت شیخ رشید کے راہداری ریمانڈ کی استدعا ایک بار پھرمسترد کردی گئی
پاکستان شائع 06 فروری 2023 10:03am شیخ رشید کیخلاف سندھ ، بلوچستان میں درج مقدمات پر کارروائی سے روک دیا گیا بارکونسلز ، اٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کونوٹس جاری
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 11:01pm جیل بھرو تحریک: عمران خان گرفتاریوں کا اعلان کب کریں گے؟ شیخ رشید کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج ہوا، ناصر حسین شاہ
پاکستان شائع 04 فروری 2023 05:52pm شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج پیپلز پارٹی کے رہنما نے تھانہ بیروٹ حب میں مقدمہ درج کرادیا
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ