پاکستان شائع 21 مئ 2023 12:25pm موجودہ حکومت لوگوں کی نظر میں قابل نفرت ہو چکی ہے،شیخ رشید اللہ کو معلوم ہےمائنس کون ہونے جا رہا ہے اور کون پلس ہوگا، سابق وزیرداخلہ
پاکستان شائع 17 مئ 2023 01:15pm محکمہ متروکہ وقف املاک کا شیخ رشید کے بھائی کو دوبارہ نوٹس جاری نوٹس شیخ صدیق کے نام پر 12 مئی کو جاری کیا گیا
پاکستان شائع 16 مئ 2023 08:27am پی ٹی آئی رہنماء شہریار آفریدی اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل شہریار آفریدی کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا
پاکستان شائع 15 مئ 2023 07:22pm فیاض الحسن گرفتار، پولیس کا شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے لال حویلی پر چھاپہ اگر عمران کا ساتھ دینا جرم ہے تو یہ جرم میں کرتا رہوں گا، شیخ رشید کا بیان
پاکستان شائع 14 مئ 2023 11:02am سپریم کورٹ پر حملہ کرنا ن لیگ کو وراثت میں ملا ہے، شیخ رشید کل سے فائنل راؤنڈ شروع ہے، 2 سے 4 ہفتوں میں فیصلہ ہو جائے گا، شیخ رشید
پاکستان شائع 11 مئ 2023 08:57pm قومی سلامتی اجلاس بلانے والوں کو پتا چل جائے کہ ملک بدل چکا ہے، شیخ رشید پاک فوج کبھی عوام پر گولیاں چلائے گی اور نہ چور، ڈاکوؤں کے ساتھ کھڑی ہوگی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:31am 13 پارٹیوں نے 170 ارب روپے کے غریب پر ٹیکس لگائے، شیخ رشید ایک سال میں مہنگائی کا ایسا طوفان آیا کہ مڈل کلاس طبقے کی کمر ٹوٹ گئی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:28am مذاکرات کا وقت بدلنا ایک دن مزید ضائع کرنے کے مترادف ہے، شیخ رشید جب نیت خراب ہوتو بدنیتی کے فیصلے کیے جاتے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 10:11am چوہدری برادران کو لڑوانا سیاسی سازش کا حصہ ہے، شیخ رشید چابی کے کھلونے کلیم اللہ اور سلیم اللہ کھیل رہے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 01:05pm حکومت سنجیدہ ہے تو ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی حکومت میڈیا پر کچھ ،پارلیمنٹ میں کچھ اورعدالت میں کچھ کہتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 10:41am سپریم کورٹ پر دباؤ ڈالنا سیاسی موت کو دعوت دینے کے برابر ہے، شیخ رشید اسپیکرکاچیف جسٹس کوخط عدلیہ کی خودمختاری پرحملہ ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 10:41am صدر عارف علوی حکومت کو اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں، شیخ رشید جوحکومت منی بل منظورنہیں کرا سکی وہ ختم ہوچکی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 03:10pm وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں: شیخ رشید نے صدر کو خط لکھ دیا قومی اسمبلی میں فنڈز منظور نہ کروا کر وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، مراسلہ
پاکستان شائع 25 اپريل 2023 11:25am آرمی چیف کا دورہ چین ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین کرے گا، شیخ رشید آصف زرداری بلاول بھٹو کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 01:20pm عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو بغاوت کرنے والےکٹہرے میں ہوں گے، شیخ رشید عدلیہ ٹھوک کر آئین اور قانون کا فیصلہ دے قوم ساتھ کھڑی ہے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 02:27pm شیخ رشید کا نگراں پنجاب حکومت کو کام سے روکنے کےلیے الیکشن کمیشن کو مراسلہ آئینی طور پر نگراں حکومت کام کرنے کا اختیار نہیں رکھتی، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 11:59am ’رانا ثناء کا بیان 14 مئی کو الیکشن نہیں ہوں گے، عدلیہ کے فیصلے کی حکم عدولی ہے‘ قومی اسمبلی تحلیل نہ ہوئی تو صوبائی الیکشن وقت پر ہی ہوکر رہیں گے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 16 اپريل 2023 01:37pm شہباز شریف توہین عدالت اور آرٹیکل 6 کی بارودی سرنگ کیطرف بڑھ رہے ہیں، شیخ رشید جو عوام کو منہ دکھانےکے قابل نہیں وہ عدلیہ کو للکار رہے ہیں،شیخ رشید
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 10:22am سیاستدان بند گلی میں جارہے ہیں، امید ہے عدلیہ جیتے گی، شیخ رشید آصف زرداری چاہتے ہیں شہبازشریف نااہل ہوجائیں، سابق وزیر داخلہ
پاکستان شائع 14 اپريل 2023 02:06pm آج سے سیاسی شطرنج کا کھیل شروع ہو جائے گا، شیخ رشید حکومت نےعدلیہ کے مقابلے پر آکر سول نافرمانی کی بنیاد رکھ دی، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 13 اپريل 2023 01:24pm آئین قانون کی بالادستی کے آخری پانچ اورز کا میچ جمعہ سے شروع ہوگا، شیخ رشید شہبازشریف اور کابینہ توہین عدالت کے ریڈار میں آسکتے ہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 11 اپريل 2023 11:43am سپریم کورٹ کے فیصلے کی نفی کی گئی، الیکشن کمیشن کو فنڈز نہیں ملے، شیخ رشید حکومت نے دوسری بار سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی کی، فیصل جاوید
پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:05pm شیخ رشید کیخلاف کیس: ’غلیظ اور غیر اخلاقی‘ الفاظ پرکون سی دفعہ لگتی ہے؟’ اسلام آباد ہائیکورٹ کا مدعی مقدمہ کے وکیل سے استفسار
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 01:22pm شہبازشریف سوچ لیں عدالتی فیصلہ ماننا ہے یا نااہل ہوکر رائیونڈ جانا ہے، شیخ رشید 85 رکنی کابینہ کا جمعہ بازار سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہیں کرسکتا، سابق وزیر
پاکستان شائع 04 اپريل 2023 11:56am آج ریاست کی جمہوری زندگی یا غیرآئینی موت کا فیصلہ ہوگا، شیخ رشید رجسٹرار کو ہٹانا بینچ بنانا سوموٹو لینا چیف جسٹس کا آئینی حق ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 03 اپريل 2023 11:59am اب سپریم کورٹ ہی ملک کو بچا سکتی ہے، شیخ رشید حکم پر عمل نہ ہوا تو عدالت تیسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیج سکتی ہے، شیخ رشید
پاکستان شائع 30 مارچ 2023 02:16pm اورسیز پاکستانی انتخابات کے لئے 20 ارب روپے عطیہ دینے کو تیار ہیں، شیخ رشید الیکشن نہ ہوئےتوچھینا چھپٹی، خانہ جنگی ہوگی، کوئی بچانے والا نہیں ہوگا، شیخ رشید
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 01:32pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2023 11:55am پی ٹی آئی کی درخواست ’آج کل ’ میں سماعت کیلئے مقرر ہوجائے گی، شیخ رشید پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کےانتخابات ملتوی کرنے کااقدام سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 مارچ 2023 02:31pm حکومت چیف جسٹس عمر عطا اور صدر عارف علوی کے جانے کے بعد الیکشن چاہتی ہے، شیخ رشید انگریز کے ایجنٹوں نے پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کی ہرممکن کوشش کی، سابق وزیر
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ