ٹی 20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ نے ساؤتھ افریقا کو ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا جنوبی افریقا نے 8 وکٹوں پر 169 رنز کا ٹوٹل بنایا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2026 09:52pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کا پانچواں، جنوبی افریقا کا چوتھا سیمی فائنل، کتنی مرتبہ فتح ملی؟ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں شیڈول سیمی فائنل میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا/ شائع 04 مارچ 2026 02:17pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنلز لائن اپ مکمل، مقابلے کب اور کہاں کھیلے جائیں گے؟ ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنلز میں کون سی ٹیم کس سے کب اور کہاں کھیلے گی؟ شائع 02 مارچ 2026 04:43pm
بھارتیوں کی دعا قبول؛ جنوبی افریقا کی ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست جنوبی افریقا کی جیت سے گروپ میں ویسٹ انڈیز کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے، جس کا ممکنہ طور پر فائدہ بھارت کو ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ 26 فروری 2026 05:58pm
سیمی فائنل کی دوڑ: بھارت کے پاس آخری موقع؛ پاکستان کی نظریں دیگر ٹیموں پر انگلینڈ نے سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے جب کہ باقی سات ٹیموں سے کوئی تین اگلے مرحلے کا ٹکٹ کٹوائیں گی۔ اپ ڈیٹ 25 فروری 2026 04:33pm
بھارت کی شکست پر سوشل میڈیا صارفین نے عرفان پٹھان کو ’سنڈے‘ یاد دلادیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں جنوبی افریقا کے ہاتھوں بھارت کو 76 رنز سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شائع 22 فروری 2026 11:44pm
ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8: جنوبی افریقا نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا بھارتی ٹیم 188 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ناکام رہی اور میچ 76 رنز سے ہار گئی۔ اپ ڈیٹ 23 فروری 2026 12:29am
ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ کی لائن اپ مکمل، ایک ٹیم کا انتظار میگا ایونٹ کے سپر ایٹ مرحلے کا آغاز 21 فروری سے ہوگا جو یکم مارچ تک جاری رہے گا۔ شائع 17 فروری 2026 07:50pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: کیا افغانستان اب بھی سپر 8 مرحلے میں پہنچ سکتا ہے؟ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا سے شکست کے بعد افغان ٹیم کا ایونٹ میں سفر مشکل ہوگیا، اپ ڈیٹ 11 فروری 2026 10:49pm
امریکی پالیسیوں کا ردِعمل: چین، روس اور ایران کا برکس پلس اتحاد متحرک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ متعدد بار برکس ممالک پر امریکا مخالف پالیسیاں اختیار کرنے کا الزام عائد کر چکے ہیں۔ شائع 10 جنوری 2026 05:10pm
ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقی اسکواڈ کا اعلان، کئی بڑے نام ٹیم سے باہر اہم فاسٹ بولر کی انجری کے بعد ٹیم میں واپسی شائع 02 جنوری 2026 07:33pm
جنوبی افریقہ: ختنہ کرواتے ہوئے 41 نوجوان ہلاک افریقی قبائل میں نوجوانوں کی بلوغت کی رسومات کے طور پر ہر سال منعقد کی جاتی ہے۔ تاہم، اس کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شائع 31 دسمبر 2025 11:33am
ٹیمبا باووما کو بونا کہنے پر بھارتی کرکٹرز کو معافی مانگنا مہنگی پڑ گئی بھارتی کھلاڑیوں نے باووما کے بارے میں غیر مناسب زبان استعمال کی تھی شائع 26 دسمبر 2025 11:21am
بیلجیم بھی عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف کھڑا ہوگیا غزہ کیس میں بیلجیم کی شمولیت، عالمی عدالت میں اسرائیل پر دباؤ بڑھ گیا شائع 25 دسمبر 2025 09:27am
سابق انگلش کرکٹر نے خود سے 18 سال کم عمر لڑکی سے شادی کرلی اینڈریو اسٹراؤس اپنی پہلی اہلیہ کے انتقال کے انتونیا لینئیس پیٹ سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2025 12:41pm
جنوبی افریقہ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک، متعدد زخمی یہ واقعہ جوہانسبرگ کے جنوب مغرب میں 25 میل دور بیکرز ڈل علاقے میں ایک ہوٹل کے باہر پیش آیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2025 11:46am
جغرافیائی کشیدگی کے باوجود وائٹ بال کرکٹ پر بھارت کی حکمرانی جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بن گیا شائع 18 دسمبر 2025 09:53am
پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے جنوبی افریقا کو کم ترین اسکور پر آؤٹ کردیا بھارت نے سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا کو 101 رنز سے شکست دے دی شائع 10 دسمبر 2025 02:53pm
فاف ڈوپلیسی کا آئی پی ایل چھوڑ کر پی ایس ایل کھیلنے کا اعلان فاف ڈو پلیسی نے نئے چیلنج کے طور پر پاکستان سپر لیگ میں کھیلنےکا فیصلہ کیا ہے۔ شائع 30 نومبر 2025 09:54am
گوہاٹی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کا بڑا ہدف، بھارت کو شکست نظر آنے لگی گوہاٹی ٹیسٹ میں شکست بھارت کے لیے ہوم گراؤنڈ پر دوسری کلین سوئپ شکست ہوگی۔ اپ ڈیٹ 25 نومبر 2025 06:07pm
امریکی بائیکاٹ کے باوجود جی-20 سمٹ کا اعلامیہ منظور اعلامیے کی منظوری سے پہلے ارجنٹینا نے مذاکرات چھوڑ دیے، اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان اختلافات دکھائی دیے۔ شائع 23 نومبر 2025 09:34am
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ؛ بھارتی ٹیم کمبینیشن سے پریشان بھارتی کرکٹ حلقوں نے شکست کے بعد کولکتہ کی پچ پر بھی اعتراضات اُٹھا دیے اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 03:12pm
گردن پر شدید چوٹ، بھارتی کرکٹر شبھمن گل آئی سی یو منتقل نیوروسرجن، نیورولوجسٹ، کارڈیالوجسٹ اور کریٹیکل کیئر اسپیشلسٹ پر مشتمل ہنگامی کمیٹی قائم کردی گئی۔ شائع 16 نومبر 2025 10:29am
جنوبی افریقہ میں بِنا اجازت فلسطینیوں سے بھرے جہاز کی آمد، تحقیقات شروع یہ لوگ جنگ زدہ علاقے سے آئے ہیں، انہیں قبول کرنا ہماری ذمہ داری ہے، جنوبی افریقی صدر کا اعلان شائع 15 نومبر 2025 02:07pm
بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا بابر اعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کاسب سے زیادہ نصف سنچریاں اسکور کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ اپ ڈیٹ 02 نومبر 2025 12:01am
جنوبی افریقا کے لیے بچھائے جال میں پاکستان ٹیم خود پھنس گئی، راولپنڈی ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست اسپنرز کے لیے سازگار پچ کا جنوبی افریقی اسپن اٹیک نے خوب فائدہ اٹھایا اور مجموعی طور پر 17 شکار کیے۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 01:28pm
لاہور ٹیسٹ کا دوسرا روز اسپنرز کے نام: کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقا کے 6 وکٹوں پر 216 رنز پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 378 رنز پر آل آؤٹ ہوئی تھی شائع 13 اکتوبر 2025 05:59pm
لاہور ٹیسٹ کا پہلا روز بلے بازوں کے نام: پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف 5 وکٹوں پر 313 رنز بنالیے قومی ٹیم کی جانب سے امام الحق، شان مسعود، محمد رضوان اور سلمان علی آغا نصف سنچریاں بنانے میں کامیاب شائع 12 اکتوبر 2025 07:06pm
جنوبی افریقا کو بڑا دھچکا: اہم کھلاڑی انجری کے باعث پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر جنوبی افریقی کھلاڑی پاکستان کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ شائع 09 اکتوبر 2025 07:20pm